Maktaba Wahhabi

اسلاف کا راستہ

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن محمد المعتاز

ناشر: دارالمعرفہ

سال شائع: 1434ھ

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی

﴿وَ اِنْ تُطِعْ اَکْثَرَ مَنْ فِی الْاَرْضِ یُضِلُّوْکَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ﴾ (الانعام :۱۱۶) ’’اے محمد(صلی اللہ علیہ وسلم!)اگر آپ باسیان زمین کی اکثریت کی اطاعت کریں گے تو وہ آپ کو اللہ کی راہ سے بہکا دیں گے۔‘‘ ان لوگوں کی سب سے بڑی خواہش لوگوں کے پیٹ بھر نا ہے جس کے لیے وہ کفار سے بھی مل جاتے ہیں۔ جب کہ صحیح اور سلیم عقیدہ کے حامل لوگوں کی منتہائے تمنا اللہ وحدہ لا شریک کی توحید بجا لانا اس کے دین کو قائم کرنا اورامر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے۔ جب کہ دنیاوی امور کا درجہ اس کے بعد آتا ہے۔ اخوان المسلمون کی مبادیات: یہ ذہن میں رہے کہ ان لوگوں کی دعوت چھوٹے بڑے اور عالم اور جاہل ہر طرح کے لوگوں کے لیے عام نہیں۔ بلکہ یہ لوگ خصوصاً نوجوان طبقہ کو اپنی توجہ کا مرکز بنائے رکھتے ہیں جب کہ انبیاء ومرسلین علیہم السلام کی دعوت چھوٹے بڑے عالم اور جاہل اور مردو عورت ہر طبقہ و میعار کے لوگوں کے لیے عام ہواکرتی تھی۔ان کی مبادیات میں سے ایک بیعت بھی ہے۔جو انسان ان کے ہاں ایک متعین خاص مقام تک پہنچ جاتا ہے اس سے بیعت لیتے ہیں۔ بہت سارے لوگوں سے انہوں نے یہ بیعت کرنے کا کہا ہے۔ ان کا ایک بنیادی طریقہ لوگوں کے مابین نفرت اور بغض کو فروغ دینا بھی ہے۔ مثلا کہتے ہیں : فلاں آدمی ان کے راز افشاں کرتا ہے۔فلاں اس مقام تک پہنچا ہے اورفلاں اس مقام تک نہیں پہنچا۔ اس طرح سے نوجوان طبقے میں تفریق پیدا کرتے ہیں۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا فرمان ہے: ’’ جب آپ دیکھیں کہ کچھ لوگ عوام کو چھوڑ کر دین کے بارے رازدارانہ باتیں کر رہے ہوں تو سمجھ لیجیے کہ ان میں گمراہی کی ابتدا ہوچکی ہے۔‘‘
x
صفحہعنوان
5تقریظ
7مقدمہ
15اسلام کے میدان دعوت کے منہج
15اوّل:.... مدرسہ کبار العلما:
21اخوان المسلمون کے اقوال کی مثالیں:
25اخوان المسلمون اور صوفیت کی بیعت:
26اتحاد و قرابت کا دھوکا :
28اخوان المسلمون اور روافض کی تائید:
28اردن کے اخوان المسلمون اور خمینی انقلاب کے متعلق ان کا مؤقف
29اخوان المسلمون اور ایرانی انقلاب کی تائید:
30اخوان المسلمون اور لبنانی حزب اللہ(درحقیقت حزب الشیطان)کی تائید:
33اخوان المسلمون کی مبادیات:
34اخوان المسلمون کی خفیہ پلاننگ :
35اخوان المسلمون کی تأسیس کی بیسویں سالگرہ پر مرشد عام کا خطاب:
35وحدتِ ادیان :
36وحدتِ ادیان سے متعلق حسن الترابی کی آرا:
42اخوان المسلمون کے لیڈروں کے ارشادات
46شیخ حسن البنا:
48استاد تلمسانی:(مرشد عام اخوان المسلمون مصر):
49مرشدین ِ اخوان المسلمون اور جمہوریت
53سروریہ :
54سروریہ کی تأسیس:
56خود ساختہ فرقہ جامیہ
60تبلیغی جماعت
66تبلیغی جماعت کے چیدہ چیدہ اوصاف
69[تبلیغی جماعت اور علمائے عرب]
74جماعتوں اور گروہوں کا مؤقف:
79تفرقہ بازی کے خطرات اور نقصانات پر علمائے کرام کی رائے
88عبرت انگیز کلمہ:
91جزیرہ عرب میں سلفی دعوت:
91سلفیت یا سلفی نام کی شرعی حیثیت:
98عصر حاضر کے علمائے کرام:
100سلفیت اور لغت عرب میں شہرت:
110جناب عزت مآب شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ :
110ولی عہد جناب شہزادہ نائف بن عبدالعزیز رحمہ اللہ :
118منہج سلفی میں خلل اندازی؟
122سلفیت کے رہنما اصول :
Flag Counter