Maktaba Wahhabi

اسلاف کا راستہ

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن محمد المعتاز

ناشر: دارالمعرفہ

سال شائع: 1434ھ

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی

گے جو مختلف گروہوں اور فرقوں سے نسبت رکھتے ہیں ؟ جواب:....ہم اپنے تمام بھائیوں کو نصیحت کرتے ہیں کہ وہ حکمت اوربھلے طریقے سے وعظ و نصیحت اور اچھے طریقے سے رد کرتے ہوئے دعوت إلی اللہ کا کام کریں۔ جیسا کہ اللہ سبحانہ و تعالی نے اس کاحکم دیاہے۔تمام لوگوں کے ساتھ یہی رویہ ہونا چاہیے۔ اور اہل بدعت جب اپنی بدعات کا اظہار کریں تو ان کے ساتھ بھی یہی سلوک روا رکھنا چاہیے۔ اور ان کی بدعات کا انکار کرنا چاہیے بھلے وہ شیعہ ہوں یا کوئی دوسرا ہو۔ ممن جب بھی کوئی بدعت دیکھتا ہے تو اس پر واجب ہو جاتا ہے کہ اپنی طاقت کے مطابق شرعی اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے بدعت کا انکار اور اس پر رد کریں۔ جہاں تک بات ان نئی نئی جماعتوں کی طرف نسبت کی ہے تو واجب یہ ہوتا ہے کہ ان جماعتوں اور ان کی طرف نسبت کو ترک کردیاجائے۔ اور اپنی نسبت صرف اورصرف کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رکھیں۔ اور اس پر ایک دوسرے کے ساتھ صدق واخلاص کے ساتھ تعاون کریں۔ اور اس جماعت میں شامل ہوجائیں جس کے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ﴿ اَ لَا اِِنَّ حِزْبَ اللّٰہِ ہُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴾(المجادلۃ: ۲۲) ’’سن لو!اللہ کی جماعت کے لوگ ہی فلاح پانے والے ہیں۔‘‘ اس سے پہلے اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی صفات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ﴿لَا تَجِدُ قَوْمًا یُّؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ یُوَآدُّوْنَ مَنْ حَادَّ اللّٰہَ وَرَسُوْلَہٗ﴾(المجادلۃ: ۲۲) ’’جو لوگ اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ نہیں پائیں گے کہ وہ ان سے دوستی لگائیں جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہوں۔‘‘ (مجموع فتاوی ابن باز:۷؍۱۷۶)
x
صفحہعنوان
5تقریظ
7مقدمہ
15اسلام کے میدان دعوت کے منہج
15اوّل:.... مدرسہ کبار العلما:
21اخوان المسلمون کے اقوال کی مثالیں:
25اخوان المسلمون اور صوفیت کی بیعت:
26اتحاد و قرابت کا دھوکا :
28اخوان المسلمون اور روافض کی تائید:
28اردن کے اخوان المسلمون اور خمینی انقلاب کے متعلق ان کا مؤقف
29اخوان المسلمون اور ایرانی انقلاب کی تائید:
30اخوان المسلمون اور لبنانی حزب اللہ(درحقیقت حزب الشیطان)کی تائید:
33اخوان المسلمون کی مبادیات:
34اخوان المسلمون کی خفیہ پلاننگ :
35اخوان المسلمون کی تأسیس کی بیسویں سالگرہ پر مرشد عام کا خطاب:
35وحدتِ ادیان :
36وحدتِ ادیان سے متعلق حسن الترابی کی آرا:
42اخوان المسلمون کے لیڈروں کے ارشادات
46شیخ حسن البنا:
48استاد تلمسانی:(مرشد عام اخوان المسلمون مصر):
49مرشدین ِ اخوان المسلمون اور جمہوریت
53سروریہ :
54سروریہ کی تأسیس:
56خود ساختہ فرقہ جامیہ
60تبلیغی جماعت
66تبلیغی جماعت کے چیدہ چیدہ اوصاف
69[تبلیغی جماعت اور علمائے عرب]
74جماعتوں اور گروہوں کا مؤقف:
79تفرقہ بازی کے خطرات اور نقصانات پر علمائے کرام کی رائے
88عبرت انگیز کلمہ:
91جزیرہ عرب میں سلفی دعوت:
91سلفیت یا سلفی نام کی شرعی حیثیت:
98عصر حاضر کے علمائے کرام:
100سلفیت اور لغت عرب میں شہرت:
110جناب عزت مآب شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ :
110ولی عہد جناب شہزادہ نائف بن عبدالعزیز رحمہ اللہ :
118منہج سلفی میں خلل اندازی؟
122سلفیت کے رہنما اصول :
Flag Counter