Maktaba Wahhabi

منہج ابن تیمیہ

مؤلف: سعد بن موسی الموسی

ناشر: دار المعرفہ

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

غرض نہیں ہوا کرتی تھی ۔‘‘[1] تاریخی بحث و تحقیق سے متعلق مقدمہ مختلف اوقات میں تاریخ لکھنے کا طریقہ کار مختلف رہا ہے۔ سال کے اعتبار سے تاریخ لکھنے والوں کا طریقہء کار یہ رہا ہے کہ وہ سالوں کے تسلسل کے حساب سے تاریخ لکھا کرتے تھے؛ جیسا کہ علامہ جریر الطبری رحمہ اللہ کا طریقہ کار ہے۔ بہت سارے لوگ آپ کے اس منہج پر چلتے رہے ہیں ۔ دوسرا منہج طبقات کا ہے۔ یعنی ایک ہی زمانے کے مختلف لوگوں کو مختلف طبقات میں تقسیم کرکے ان کے متعلق تاریخ لکھی جاتی تھی۔ اور بعض لوگ کسی شہر کو متعین کرکے اس کی تاریخ لکھا کرتے تھے؛ جیسا کہ تاریخ دمشق؛ تاریخ بغداد؛ اور اس طرح کی دیگر کتب۔ اور بعض علماء کرام کا طریقہ یہ رہا ہے کہ وہ علمی مواد کو اس کے موضوع و مضمون کے اعتبار سے جمع کرکے ترتیب دیا کرتے تھے؛ جیسا کہ ابن عساکر نے تاریخ دمشق میں کیاہے۔ اور ان میں سے کچھ ایسے بھی تھے جنہوں نے تاریخی روایت کی جمع و تطبیق کیساتھ ساتھ ان پر نقد و جرح بھی کی ہے جیسا کہ علامہ ذہبی اور ابن کثیر رحمہما اللہ کا
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
7شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا تعارف
13تاریخی بحث و تحقیق سے متعلق مقدمہ
15اولاً:.... میزان کا تعین جس کی طرف وزن کے لیے رجوع کیا جائے
19ثانیاً: کتب سنت میں وارد صحیح روایات پر اعتماد
25ثالثاً : تاریخی واقعات سے فقہی و عقدی استدلال
36رابعاً: مصدر کے بیان میں منہج
38خامساً: تاریخی روایات کی سند ومتن پر تنقید
62سادساً: زمانی و مکانی ضابطہ کا استعمال
72سابعاً: علوم شریعت کا مکمل احاطہ
75ثامناً: کتب تاریخ پر وسعت اطلاع
76تاسعاً: علمی امانت
78عاشراً: زمانہ کے لحاظ سے واقعات میں تقابل
82حادی عشر: لغت سے استفادہ
86ثانی عشر: بعض کتب پر نقد
97ثالث عشر سیرت و تاریخ کی کتب سے اہم نتائج
100المصادر والمراجع
Flag Counter