مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
138
سے اس کا دماغ اس طرح کھول رہا ہوگا جس طرح تانبے کی (تنگ منہ کی ) ہانڈی کھولتی ہے ۔اور صحیح مسلم کی ایک روایت میں ہے :(( ما یری أن أحـــــــــداً أشد منہ عذاباً، وانہ لأھونھم عذاباً))[1]اسے احساس ہوگا کہ اس سے سخت عذاب سے دوچار کوئی نہیں ہے، حالانکہ وہ سب سے معمولی عذاب سے دوچار ہوگا۔ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے:(( نارکم ھذہ التي یوقد ابن آدم سبعین جزء اً من حرجھنم، قالوا: واللّٰہ انھا لکافیۃ یا رسول اللّٰہ! قال: فانھا فضلت علیھا بتسعۃ وستین جزء اً کلھا مثل حرھا))[2]