مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
64
پانچواں مبحث: موجودہ وقت میں جنت وجہنم کا وجود:انس بن مالک رضی اللہ عنہ (واقعۂ معراج کے بارے میں ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:((ثُمَّ انْطَلَقَ بي جِبْرِيلُ حتّى انتھی بي إلی سدرۃ المنتھی فغشیھا ألوان لا أدري ما ہي؟ قال:ثم دخلت الجــــنۃ فإذا فیھا جنــــــابذ اللؤلؤ([1]) وإذا تُرابُها المِسْكُ))([2])۔پھر جبریل علیہ السلام مجھے لے کر چلے یہاں تک کہ سدرۃ المنتہیٰ