مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
214
تک کھاتے رہتے، اور میں نے جہنم (بھی) دیکھی ‘ تو میں نے آج کی طرح اس کا بھیانک منظر کبھی نہ دیکھا، اور میں نے دیکھا کہ جہنمیوں کی اکثریت عورتیں ہیں ۔ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز ایک دیہاتی (بدوی) شخص کی موجودگی میں حدیث بیان کررہے تھے :(( إن رجلاً من أہل الجنۃ استأذن ربہ في الزرع فقال: أولست فیما شئت؟ قال: بلی، ولکني أحب الزرع، فــــأسرع وبــــــذر فتبـــادر الطرف نباتہ واستواؤہ، واستحصــــاؤہ، وتکـــویرہ أمثـال الجبال، فیقول اللّٰہ تعالیٰ: دونک یا ابن آدم؛ فإنہ لا یشبعک شيء‘‘ فقال الأعرابي: یارســـــــــول اللّٰہ لا تجد ھذا إلا قرشیاً أو أنصاریاً؛ فإنھم أصـــــــــــحاب زرع، فأما نحن فلسنا بأصحاب زرعٍ، فضحک رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم)) [1]