مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
47
جہاں نہ ہم کو کوئی تکلیف پہنچے گی اورنہ ہی تکان۔(ھ) جنۃ المأویٰ: ارشاد باری ہے:﴿ عِندَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَىٰ ﴾۔[1]اسی کے پاس جنۃ المأویٰ ہے۔(و) جنات عدن (ہمیشہ رہنے والے باغات):اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:﴿ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدَ الرَّحْمَـٰنُ عِبَادَهُ بِالْغَيْبِ ﴾۔[2]ہمیشگی والی جنتوں میں جن کا غائبانہ وعدہ اللہ مہربان نے اپنے بندوں سے کیا ہے۔(ز) فردوس: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: