مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
86
اس میں کوئی خوشی داخل ہوسکتی ہے اور نہ ہی اس سے کوئی رنج و غم خارج ہوسکتا ہے۔[1]جہنم کے دروازے رمضان میں بند کئے جاتے ہیں ، چنانچہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:(( إذا کان أول لیلۃ من شھر رمضـــــــان صفدت الشیاطین، ومردۃ الجن، وغلقت أبواب النار فلم یفتح منھا باب، وفتحت أبواب الجنۃ فلم یغلق منھا باب، وینادي مناد: یا باغي الخیر أقبل، ویا باغي الشر أقصر، وللّٰہ عتقاء من النار وذلک کل لیلۃ)) [2]