ناشاد بے کسوں کو اے شاد کرنے والے!بے آس ہو رہا ہے امیدوار سن لےناشاد کی دعا ہے مجبور کی صدا ہےپروردگار سن لے، آمرزگار سن لے(۷)ہر چیز مُسَببِ سبب سے مانگومنت سے خوشامد سے ادب سے مانگوکیوں غیر کے آگے ہا تھ پھیلاتے ہوبندے ہو اگر رب کے تو رب سے مانگوایضاً:کُلُّ النِّدَائِ إِذَا نَادَیْتُ یَخْذُلُنِيْإِلاَّ النِّدَائَ إِذَا نَادَیْتُ یَا رَبِّيْرب سے مانگ لے جو مانگنا ہو اے اکبر!یہی وہ در ہے جہاں ذلت نہیں سوال کے بعدنصیحت:(۱) عَجِبْتُ مِنْ جِسْمٍ وَمِنْ صِحَّۃٍ وَمِنْ فَتًی نَامَ إِلَی الْفَجْرِفَالْمَوْتُ لَا تُؤْمَنُ خَطَفَاتُہُ فِيْ ظُلَمِ الْلََیْلِ إِذَا یَسْرِيْمِنْ بَیْنِ مَنْقُوْلٍ إِلَی حُفْرَۃٍ یَفْتَرِشُ الْأَعْمَالَ فِيْ الْقَبْرِوَبَیْنَ مَأخُوْذٍ عَلَی غِرَّۃٍ بَاتَ طَوِیْلَ الْکِبْرِ وَالْفَجْرِعَاجَلَہُ الْمَوْتُ عَلَی غَفْلَۃٍ فَمَاتَ مَحْسُوْراً إِلَی الْحَشْرِ