آیت کے نزو ل کے متعلق علماء کے اقوالبعض مفسرین نے کہا کہ یہ آیت حضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہ کے متعلق نازل ہوئی ہے: دیکھیے: الدرالمنثور: 181/5تفسیر ابن کثیر: 475/3، تفسیر القرطبي: 159/14تفسیر الطبري: 93/21صحیح البخاري، حدیث: 2805۔جامع الترمذي، حدیث: 3200۔