نزول آیات کے متعلق علمائے کرام کے اقوالمفسرین کا کہنا ہے کہ یہ آیت سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی تھی، دیکھیے:1۔ تفسیر الطبري: 19/5۔2۔ أحکام القرآن: 174,173/1۔3۔ الدر المنثور: 287/1۔4۔ صحیح البخاري، حدیث: 4529۔5۔ السنن الکبرٰی للبیہقي: 103/7و 138۔6۔ کتاب الأم للشافعي: 11/5 و 128 و 149۔7۔ أسباب نزول القرآن للواحدی، ص: 75,74۔آئیے! معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کے بارے میں جانتے ہیں کہ وہ کون تھے؟