آیت کی شانِ نزولاس آیت کے بارے میں اکثر مفسرین کا خیال ہے کہ یہ آیت عبداللہ بن امیہ کے بارے میں نازل ہوئی۔ دیکھیے:تفسیر البغوی: 149/4۔تفسیر الطبري: 11,110/15۔تفسیر ابن کثیر: 63,62/3۔السیرۃ النبویۃ لابن ہشام: 315/1۔آیئے! عبداللہ بن امیہ کے متعلق جانتے ہیں کہ وہ کون تھے؟