پانچواں وقت جب سورج غروب ہونا شروع ہوجائے حتیٰ کہ غروب ہوجائے۔جان لیجئے!ان اوقات میں فوت شدہ فرض نماز ادا ہوسکتی ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے درج ذیل فرمان میں عموم ہے کہ: "مَنْ نَسِىَ صَلاَةً أَوْ نَامَ عَنْهَا فَكَفَّارَتُهَا أَنْ يُصَلِّيَهَا إِذَا ذَكَرَهَا" "جوشخص نماز بھول گیا یا سوگیاتو اس کا کفارہ یہی ہے کہ جب یاد آئے تب پڑھ لے۔"[1] |
Book Name | فقہی احکام و مسائل |
Writer | شیخ صالح بن فوزان |
Publisher | دارالسلام |
Publish Year | 2007 |
Translator | مولانا فاروق اصغر صارم |
Volume | 1 |
Number of Pages | 373 |
Introduction |