Maktaba Wahhabi

عقیدہ و آداب کی کتاب الشرح والابانہ

مؤلف: ابو عبد اللہ عبید اللہ ابن بطۃ العکبری

ناشر: دارالمعرفہ ،پاکستان

سے پوچھو وہ جنتی ہے یا جہنمی؟ اس سے جب پوچھا گیا تو کہنے لگا: واللہ اعلم۔ حضرت ابن مسعود نے اس سے کہا: جس طرح آپ معاملہ اللہ کے سپرد کیا، پہلے بھی اسے ہی کیوں نہ کر دیا۔‘‘ 1 1۔ الرد علی المبدعۃ: ۲۵۲۔ ٭ آپ کے بعد علماء نے اسی قول کو لیا ہے۔ جیسا کہ علقمہ، اسود ابو وائل، مسروق، منصور، مغیرہ، ابراہیم مفضل، معاذ بن معاذ سفیان بن حبیب، سفیان الثوری، ابن المبارک، اور فضیل بن عیاض کے علاوہ لوگوں کی اتنی بڑی جماعت ہے جن کا ذکر یہاں طوالت اختیار کر جائے گا۔ یہ استثناء یقین پر مبنی ہوتا ہے، جیسا کہ حدیث شریف میں ہے۔ 1 1۔ الفتح: ۲۷۔ ان علماء کے تفصیل اقوال سند کے ساتھ ابن بطہ نے الإبانۃ الکبری: ۲؍ ۲۶۹۔ پر ذکر کیے ہیں ۔ الشریعۃ: ۲؍ ۶۶۷۔ ۲۴۶۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میں اُمید کرتا ہوں کہ میں تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہوں ۔‘‘ 1 1۔ مسند أبو یعلی: ۴۴۲۷۔ مسلم: ۲۵۶۲۔ ۲۴۷۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بقیع سے گزرتے ہوئے فرمایا: ((وإنّا إن شاء اللّٰہ بکم لاحقون۔))’’اور بے شک ہم اگر اللہ نے چاہا تو آپ سے ملنے والے ہیں ۔‘‘ 1 1۔ إبن بطۃ في الکبری: ۱۱۸۴۔ مسلم: ۲۲۱۵۔ امام احمد فرماتے ہیں کہ: ’’آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو علم یقین حاصل تھا کہ ان سے ملنا ہے، مگر پھر بھی آپ نے استثناء فرمایا۔‘‘ 1 1۔ طبقات الحنابلۃ: ۲؍ ۱۸۱۔ ٭ یہ تمام استثناء یقین پر مبنی ہے۔ لیکن ہر استثناء کرنے والے پر استثناء کی کیفیت کا جاننا واجب ہوتا ہے، اور یہ کہ وقوع استثناء کا سبب کیا ہے؟ تاکہ مخالف یہ گمان نہ کرے کہ یہ استثناء شک کی وجہ سے ہے۔‘‘ 1 1۔ الإبانۃ الکبری: ۲؍ ۲۷۰۔
x
صفحہعنوان
5مقدمۃ المحقق
5خطبہ مسنونہ:
8مصنف کا تعارف اور حالات زندگی
8علمی مقام و مرتبہ:
9آپ کے اساتذہ کرام:
10آپ کے شاگرد:
10آپ کی علمی خدمات:
10آپ کی چند مشہور تالیفات:
12آپ کا عقیدہ:
12آپ کے بارے میں اہل علم کی رائے:
12ابن بطہ پر تہمت:
15ربّ یسر، وأَعِنْ ولَکَ الحمدُ
19لزوم سنت اور مذمت بدعت احادیث و آثار کی روشنی میں
87اصول سنت اور عتقاد سلف
98تقدیر پر ایمان:
130عبادات اور آداب
130اور یہ بھی سنت میں ہے کہ:
135اور یہ بھی سنت ہے کہ:
135اور یہ بھی سنت ہے کہ:
135اور یہ بھی سنت ہے کہ:
141اور یہ بھی سنت ہے کہ:
142اور یہ بھی سنت ہے کہ:
143اور یہ بھی سنت ہے کہ:
144اور یہ بھی سنت ہے کہ:
160بدعت سے تحذیر
167بدعات اور اہل جاہلیت سے مشابہت:
Flag Counter