Maktaba Wahhabi

اصول السنہ

مؤلف: ابوبکر عبد اللہ بن زبیر الحمیدی

ناشر: سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ

سال شائع: 2016ء

مترجم: محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی

(محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )کے لیے چند لوگوں کو پسند کیا اور ان کو اس کی اطاعت کے ساتھ وابستہ رہنے کی ہدایت دہی وہ سنن اور آثار سے وابستگی کے معاملے میں نیک لوگوں کی پیروی کرنے والوں میں سے ہیں ۔اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں کو ایمان سے منور کر دیا اور ان کی زبانوں کو اپنے دین کے حقائق سے پردہ اٹھانے اور اپنے نبی کی سنتوں کی اتباع پر گویا کیا ۔اور انھیں لگا تار سفر کا خوگر بنادیا اور ان کے لیے گھر بار اور وطنوں کو چھوڑنا آسان کر دیا ،چنانچہ وہ سنن رسول صلی اللہ علیہ وسلم جمع کرنے اور خواہشات کو چھوڑنے اورآراء الرجال کو پرے پھینک کرکے (صرف قرآن وحدیث میں مہارت اور )سمجھ بوجھ حاصل کر نے لگے ۔ چنانچہ وہ لوگ علم حدیث کے لیے وقف ہو گئے اور اسے حاصل کرکے سانس لیا اور اس کے متعلق رحلات جاری رکھے اور اسے لکھ لیا اور اس کے بار ے میں سوالات کیے اور اسے پختہ کرلیا اور اس کا آپس میں مذاکرہ کیا اور اس کو پھیلادیااور اس میں سمجھ بوجھ حاصل کرکے اس کو اصل بنایا اور اس پر فروعات قائم کیں اور اس کو خوش دلی سے تقسیم کیا اور انھوں نے مرسل روایات کو متصل روایات سے ،اور موقوف کو معضل روایات سے جد ا جدا کردیا،ناسخ احادیث کو منسوخ سے اور محکم کو مفسوخ(شکستہ)سے،مفسر کو مجمل سے،اور مختصر کو مفصل سے چن چن کر ان کو الگ الگ کر دیا ۔ (صحیح ابن حبان بترتیب ابن بلبان:۱؍۱۱۰) اللہ تعالیٰ ہمارا شمار بھی انھیں لوگوں میں فرمائے اور ہم سے بھی اپنے دین کا کام لے لے ۔آمین ۔ امام حمیدی کا عقیدہ و منہج جو انہوں نے اصول السنۃ میں بیان کیا ہے،
x
صفحہعنوان
9تقدیم محدث العصر وصی اللہ بن محمد عباس حفظہ اللہ
11تصدیر محدث العصر عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
14مقدمہ
19اداریہ
21امام حمیدی کے حالات
21نام:
21شیوخ کرام:
21تلامذہ:
22وفات:
22مقام و مرتبہ:
23امام حمیدی امام الجرح والتعدیل تھے :
24امام حمیدی کے وراق:
24تنبیہ :
25تصانیف:
25۱:مسندحمیدی:
26مسند حمیدی میں منہج:
27۲:علوم حدیث پر بحث
27۳:امام سفیان بن عیینہ کی علوم حدیث اور فقہ کے متعلق آراء نقل کرنا :
28۲:اصول السنۃ :
28رسالہ اصول السنۃ کی امام حمیدی کی طرف نسبت :
29رسالے کا نام:
29رسالے کی اہمیت :
30اصول السنۃ کاقلمی نسخہ :
32اصول السنۃ
33بشر بن موسی کا تعارف:
34[تقدیر پرایمان ]
41[ایمان قول و عمل کا نام ہے ]
44[ایمان میں کمی اور زیادتی]
47[عمل سنت کے مطابق ہونا چاہیے ]
50[فضیلت صحابہ رضی اللہ عنھم ۔ صحابہ کو برا بھلا کہنا کبیرہ گناہ ہے]
59[قرآن اللہ کا کلام ہے]
65[امام سفیان بن عیینہ کاقول ایمان کے متعلق]
66[مومن قیامت کو اپنے رب کا دیدار کریں گے]
68[صفات باری تعالیٰ کا اثبات]
73[اہل السنہ اور خوارج کے درمیان فرق]
76[ارکان اسلام کے تارک پر حجت کب قائم ہو گی؟]
Flag Counter