Maktaba Wahhabi

اصول السنہ

مؤلف: ابوبکر عبد اللہ بن زبیر الحمیدی

ناشر: سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ

سال شائع: 2016ء

مترجم: محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی

’’کہ ہمارے زمانے میں ائمہ یہ ہیں شافعی ،حمیدی اور ابوعبید۔‘‘(السیر : ۱۰؍۶۱۶۔۶۲۱) حاکم نے کہا: ’’جب امام بخاری کوئی حدیث حمیدی سے لے لیتے تھے تو پھر وہ کسی اور کے پاس اس حدیث کے با رے میں نہیں جاتے تھے۔‘‘ (تقریب التھذیب ،ص:۵۰۶) آپ کو امام ابومحمدحرب الکرمانی(اقتضاء الصراط المستقیم لابن تیمیہ ج:۱ص۳۷۱)امام لالکائی(شرح اصول الاعتقاد : ۱؍۳۶)اورامام ابن تیمیہ(منھاج السنۃ : ۷؍۲۴۴) وغیرہ نے سنت کا امام قرار دیا ہے ۔ امام حمیدی امام الجرح والتعدیل تھے : بسااوقات بعض راویوں پر جرح وتعدیل کے لحاظ سے حکم لگاتے ہیں مثلاً: ۱: مسند حمیدی کی حدیث نمبر۵۲۶میں سلیمان بن ابی مسلم الاحول کے بار ے لکھتے ہیں : ’’وکان ثقۃ۔‘‘ مسند حمیدی کی حدیث نمبر ۷۶۷ میں امام شعبہ کے متعلق لکھتے ہیں :’’وکان ثقۃ۔‘‘ مسند حمیدی کی حدیث نمبر :۹۰۷میں معتب التمیمی کے بارے لکھتے ہیں :’’وکان ثقۃ خیارا۔‘‘ ۲:امام بخاری رحمہ اللہ’’ التاریخ الکبیر ‘‘میں کئی ایک مقامات پر اپنے شیخ امام حمیدی سے جرح وتعدیل کے متعلق آراء نقل کی ہیں مثلاً ۔محمد بن سلیمان بن معمول کے بارے امام بخاری نے لکھا ہے :’’کان الحمیدی
x
صفحہعنوان
9تقدیم محدث العصر وصی اللہ بن محمد عباس حفظہ اللہ
11تصدیر محدث العصر عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
14مقدمہ
19اداریہ
21امام حمیدی کے حالات
21نام:
21شیوخ کرام:
21تلامذہ:
22وفات:
22مقام و مرتبہ:
23امام حمیدی امام الجرح والتعدیل تھے :
24امام حمیدی کے وراق:
24تنبیہ :
25تصانیف:
25۱:مسندحمیدی:
26مسند حمیدی میں منہج:
27۲:علوم حدیث پر بحث
27۳:امام سفیان بن عیینہ کی علوم حدیث اور فقہ کے متعلق آراء نقل کرنا :
28۲:اصول السنۃ :
28رسالہ اصول السنۃ کی امام حمیدی کی طرف نسبت :
29رسالے کا نام:
29رسالے کی اہمیت :
30اصول السنۃ کاقلمی نسخہ :
32اصول السنۃ
33بشر بن موسی کا تعارف:
34[تقدیر پرایمان ]
41[ایمان قول و عمل کا نام ہے ]
44[ایمان میں کمی اور زیادتی]
47[عمل سنت کے مطابق ہونا چاہیے ]
50[فضیلت صحابہ رضی اللہ عنھم ۔ صحابہ کو برا بھلا کہنا کبیرہ گناہ ہے]
59[قرآن اللہ کا کلام ہے]
65[امام سفیان بن عیینہ کاقول ایمان کے متعلق]
66[مومن قیامت کو اپنے رب کا دیدار کریں گے]
68[صفات باری تعالیٰ کا اثبات]
73[اہل السنہ اور خوارج کے درمیان فرق]
76[ارکان اسلام کے تارک پر حجت کب قائم ہو گی؟]
Flag Counter