Maktaba Wahhabi

ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں

مؤلف: سعید بن علی بن وہف القحطانی

ناشر: مکتبہ توعیۃ الجالیات

مترجم: عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی

اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ مَنْ أَحْسَنَ عَمَلًا﴾[1] بیشک جو لوگ ایمان لائیں اور نیک اعمال انجام دیں تو ہم کسی نیک عمل کرنے والے کا اجر و ثواب ضائع نہیں کرتے۔ (۲۶) مومنوں کے ایمان میں زیادتی اور اضافہ: ارشاد باری ہے: ﴿وَإِذَا مَا أُنزِلَتْ سُورَةٌ فَمِنْهُم مَّن يَقُولُ أَيُّكُمْ زَادَتْهُ هَـٰذِهِ إِيمَانًا ۚ فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا فَزَادَتْهُمْ إِيمَانًا وَهُمْ يَسْتَبْشِرُونَ﴾[2] اور جب کوئی سورت نازل کی جاتی ہے تو بعض منافقین کہتے ہیں کہ اس سورت سے تم میں سے کس کے ایمان میں اضافہ ہو اہے‘ تو
x
صفحہعنوان
3عرض مترجم
8بسم اللّٰہ الرحمن الرحيم
9مقدمہ
15پہلا مبحث: ایمان کانور
15پہلا مطلب: ایمان کا مفہوم اولاً: ایمان کا لغوی و اصطلاحی مفہوم:
18ثانیاً: ایمان اور اسلام کے درمیان فرق:
20دوسرامطلب: حصول ایمان اور اس میں زیادتی کے اسباب و ذرائع
21پہلا سبب: کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں وارد اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ کی معرفت:
23دوسرا سبب:عمومی طور پر قرآن کریم میں غور و تدبر کرنا:
24تیسرا سبب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کی اور ان میں جن ایمانی علوم و اعمال کی دعوت پائی جاتی ہے ان کی معرفت:
24چوتھا سبب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اعلیٰ اخلاق اور کامل صفات کی معرفت:
24پانچواں سبب:کائنات عالم میں غور و فکر:
26چھٹا سبب:ہمہ وقت کثرت سے اللہ عز وجل کا ذکر اور دعا (عبادت) کرنا:
26ساتواں سبب: اسلام کی خوبیوں کی معرفت:
27آٹھواں سبب:
28نواں سبب:مومنوں کے اوصاف سے متصف ہونا:
28دسواں سبب: اللہ عز وجل اور اس کے دین کی دعوت دینا:
28گیارہواں سبب:کفرو نفاق اور فسق و نافرمانی کی شاخوں سے دوررہنا:
29بارہواں سبب:
29تیرہواں سبب:
30چودہواں سبب:
30تیسرا مطلب: ایمان کے فوائد و ثمرات ۔
30(۱) اللہ عز و جل کی ولایت پر رشک :
32(۲) رضاء الٰہی کا حصول:
34(۳) کامل ایمان (سرے سے) جہنم میں داخل ہونے سے روکتا ہے:
34(۴)اللہ تعالیٰ تمام ناپسندیدہ چیزوں سے مومنوں کا دفاع کرتا ہے :
37(۵) ایمان‘ دنیا و آخرت میں پاکیزہ زندگی عطا کرتا ہے:
40(۶) تمام اقوال واعمال کی صحت و کمال خود عمل کرنے والے کے دل میں ایمان و اخلاص کے اعتبار سے ہوا کرتی ہے:
42(۷) صاحب ایمان کو اللہ تعالیٰ صراط مستقیم کی ہدایت عطا فرماتا ہے:
44(۸) ایمان بندے کے لئے اللہ کی محبت پیدا کرتا ہے:
45(۹) دین میں امامت کا حصول:
45(۱۰) بلندیٔ درجات کا حصول:
46(۱۱) اللہ کی کرامت(عزت و مقام) اور ہر طرح سے امن وسکون کی بشارت کا حصول:
49(۱۲) ایمان سے گنا درگنا ثواب اور وہ مکمل نور حاصل ہوتا ہے:
50(۱۳) مومنوں کو اپنے ایمان کے سبب ہدایت و کامرانی نصیب ہوگی:
50(۱۴) پند و نصائح سے استفادہ ایمان کے ثمرات میں سے ہے:
51(۱۵) ایمان ‘صاحب ایمان کو خوشی میں شکر گزاری :
54(۱۶) سچا ایمان ‘ شک و شبہہ ختم کر دیتا ہے:
56(۱۷)اللہ عز وجل پر ایمان‘ خوشی وغم، خوف و امن:
57(۱۸) سچا ایمان ‘ بندے کو ہلاکت انگیز چیزوں سے محفوظ رکھتا ہے:
59(۱۹) مخلوق میں سب بہتر لوگ دو قسم کے ہیں :
60پہلی قسم:
61دوسری قسم:
61تیسری قسم:
61چوتھی قسم:
61(۲۰) ایمان زمین میں خلافت (جانشینی) عطا کرتا ہے:
63(۲۱) ایمان کے ذریعہ اللہ تعالیٰ بندے کی مدد فرماتا ہے:
63(۲۲) ایمان بندے کو عزت (غلبہ و سربلندی)عطا کرتا ہے:
63(۲۳) ایمان‘ اہل ایمان پر دشمنون کے غلبہ و تسلط کو روکتا ہے:
64(۲۴) مکمل امن و سکون اور ہدایت یابی :
64(۲۵) مومنوں کی کد و کاوش کی حفاظت:
65(۲۶) مومنوں کے ایمان میں زیادتی اور اضافہ:
66(۲۷) مومنوں کی نجات:
66(۲۸) اہل ایمان کے لئے اجر عظیم:
67(۲۹) مومنوں کے لئے اللہ کی (خاص) معیت :
67(۳۰) اہل ایمان خوف وملال سے امن میں ہوں گے:
67(۳۱) بڑا اجر و ثواب:
68(۳۲) کبھی نہ ختم ہونے والا اجر و ثواب:
68(۳۳) قرآن کریم مومنوں کے لئے ہدایت و رحمت ہے: <mfnote>
69(۳۴) اہل ایمان کے لئے اللہ کے یہاں بلند درجات، بخشش اور باعزت روزی ہے:
69چوتھا مطلب: ایمان کی شاخیں ۔
79پانچواں مطلب: مومنوں کے اوصاف۔
89دوسرا مبحث: نفاق کی تاریکیاں
89پہلا مطلب: نفاق کا مفہوم: اول: نفاق کا لغوی و شرعی مفہوم:
92دوم : زندیق کا مفہوم:
95دوسرا مطلب: نفاق کی قسمیں ۔
96اول: نفاق اکبر(بڑا نفاق):
99دوم: نفاق اصغر (چھوٹا نفاق):
103سوم: نفاق اکبر اور نفاق اصغر کے درمیان فرق:
104تیسرا مطلب: منافقین کے اوصاف۔
131چوتھا مطلب: نفاق کے اثرات و نقصانات
Flag Counter