| (۲۹) مومنوں کے لئے اللہ کی (خاص) معیت : یہ خاص معیت ہے، یعنی توفیق، الہام اور درست راہ پر ثابت رکھنے کی معیت، اللہ تبارک وتعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَأَنَّ اللّٰہَ مَعَ الْمُؤْمِنِينَ﴾ [1] بیشک اللہ تعالیٰ مومنوں کے ساتھ ہے۔ (۳۰) اہل ایمان خوف وملال سے امن میں ہوں گے: اللہ عز وجل کا ارشاد گرامی ہے: ﴿فَمَنْ آمَنَ وَأَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ﴾ [2] تو جو ایمان لائے اور اصلاح کر لے ایسے لوگوں کو نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔ (۳۱) بڑا اجر و ثواب: |
| Book Name | ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
| Publish Year | |
| Translator | عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 139 |
| Introduction |