Maktaba Wahhabi

دوستی اور دشمنی کا اسلامی معیار

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی

ناشر: مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام

اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے : [وَالَّذِيْنَ جَاۗءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِيْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَآ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ 10۝ۧ][1] ترجمہ : اور ان کے لئے بھی جو ان (مہاجرین ) کے بعد آئے اور دعا کرتے ہیں کہ ہمارے پروردگار ! ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے ،کہ جو ہم سے پہلے ایمان لاچکے ہیں گناہ معاف فرما اور مؤمنوں کے واسطے ہمارے دلوں میں کینہ(بغض )نہ پیدا ہونے دے۔ اے ہمارے رب ! بے شک تو بڑا شفقت کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے ۔ لہذا تمام مؤمن اول تا آخر زمان ومکان کی دوریوں سے بالکل بے نیازا ور بالاتر آپس میں رشتۂ اخوت سے منسلک ہیں، ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں ،بھلائی کے کاموں میں ایک دوسرے کی اقتداء کرتے ہیں ،ایک دوسرے کے لئے دعائیں مانگتے ہیں اور استغفار کرتے رہتے ہیں ۔ دوستی اور دشمنی کی علامات دوستی اوردشمنی کی ان حدود کی معرفت کے بعد معلوم ہونا چاہئیے کہ اسلام میں دوستی اور
x
صفحہعنوان
6مقدمہ طبعِ سوم
20دوستی اور دشمنی کی علامات
21کفار سے محبت کی علامات
21(۱)لباس و گفتار کی تقلید
22( ۲ ) ان کے علاقوں میں اقا مت اختیا ر کرنا
23( ۳ ) محض تفر یح کی خا طر کفار کے علا قو ں کا سفر اختیار کرنا
24( ۴ ) مسلما نو ں کے مقا بلے میں کفار کی مد د کر نا اور ان کا دفاع کر نا
24( ۵ ) کفار کی مدد چا ہنا اور ان پر اعتماد کر نااور انہیں مسلما نو ں کے خفیہ رازوں سے متعلق عہدوں پر فا ئز کرنا اور انہیں اپنا ہم رازیا مشیر بنا نا
27(۶)کفار کے ہا ں مروجہ تا ر یخ کو اپنا نا:
28( ۷ ) کفا ر کے تہو ار میں شر کت
29( ۸ ) کفار کی مدح سرائی اور ان کی تہذ یب و تمد ن کی تعر یف و تشہیر
31(۹)کفا ر کے نا م ر کھنا :
32(۱۰)کفار کے حق میں د عا کرنا:
33مومنین سے محبت کی علامات
33( ۱ ) سر ز مینِ کفر کو چھو ڑ کر مسلما نو ں کے علاقو ں کی طرف منتقل ہو نا
35(۲) مسلما نوں کے سا تھ حسن تعا و ن
35( ۳ ) مسلما نو ں کی تکلیف پر غمز د ہ ہو نا اور انکی خوشی پر خوش ہو نا
36( ۴ ) جذ بۂ خیر خوا ہی :
38( ۵ ) عز ت وا حترام کی فضا ء
39( ۶ ) ہر حا ل میں و فا دار ی :
40( ۷ ) ز یار ت و ں اور ملاقا تو ں کا تسلسل
41( ۸ ) با ہمی حقو ق کا ا حترام :
42( ۹ ) کمز و ر کے سا تھ مشفقا نہ بر تا ؤ :
43( ۱۰ ) د عاء خیر :
48دوستی یا دشمنی کا حقدار ہونے کے اعتبار سے لوگوں کی اقسام
48(۱) خا لص محبت کئے جانے کے مستحق افراد
50(۲) صرف بغض و عداوت ر کھے جانے کے اہل افراد
51(۳) و ہ افراد جو محبت اور عداوت د و نو ں کے مستحق ہیں
Flag Counter