Maktaba Wahhabi

دوستی اور دشمنی کا اسلامی معیار

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی

ناشر: مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام

ثانیاً: مومنین سے محبت کی علامات بہت سے امور ہیں جو مسلمانوں سے محبت کی علامت قرار پاتے ہیں۔ان میں بعض درج ذیل ہیں۔ (۱) سر ز مینِ کفر کو چھو ڑ کر مسلما نو ں کے علاقو ں کی طرف منتقل ہو نا ہجرت کا معنی ہے : اپنے دین کی سلامتی اور تحفظ کی خاطر کفار کی سرزمین کو چھوڑ کر مسلمانوں کے علاقوں میں منتقل ہوجانا ۔یہ ہجرت جس میں یہ عظیم الشان مقصد کارفرما ہے تاقیام ِقیامت باقی ہے اور واجب بھی ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر اس شخص سے برا ء ت اور ناراضگی کا اظہار فرمایا ہے جو مشرکین کے درمیان مقیم ہے ۔
x
صفحہعنوان
6مقدمہ طبعِ سوم
20دوستی اور دشمنی کی علامات
21کفار سے محبت کی علامات
21(۱)لباس و گفتار کی تقلید
22( ۲ ) ان کے علاقوں میں اقا مت اختیا ر کرنا
23( ۳ ) محض تفر یح کی خا طر کفار کے علا قو ں کا سفر اختیار کرنا
24( ۴ ) مسلما نو ں کے مقا بلے میں کفار کی مد د کر نا اور ان کا دفاع کر نا
24( ۵ ) کفار کی مدد چا ہنا اور ان پر اعتماد کر نااور انہیں مسلما نو ں کے خفیہ رازوں سے متعلق عہدوں پر فا ئز کرنا اور انہیں اپنا ہم رازیا مشیر بنا نا
27(۶)کفار کے ہا ں مروجہ تا ر یخ کو اپنا نا:
28( ۷ ) کفا ر کے تہو ار میں شر کت
29( ۸ ) کفار کی مدح سرائی اور ان کی تہذ یب و تمد ن کی تعر یف و تشہیر
31(۹)کفا ر کے نا م ر کھنا :
32(۱۰)کفار کے حق میں د عا کرنا:
33مومنین سے محبت کی علامات
33( ۱ ) سر ز مینِ کفر کو چھو ڑ کر مسلما نو ں کے علاقو ں کی طرف منتقل ہو نا
35(۲) مسلما نوں کے سا تھ حسن تعا و ن
35( ۳ ) مسلما نو ں کی تکلیف پر غمز د ہ ہو نا اور انکی خوشی پر خوش ہو نا
36( ۴ ) جذ بۂ خیر خوا ہی :
38( ۵ ) عز ت وا حترام کی فضا ء
39( ۶ ) ہر حا ل میں و فا دار ی :
40( ۷ ) ز یار ت و ں اور ملاقا تو ں کا تسلسل
41( ۸ ) با ہمی حقو ق کا ا حترام :
42( ۹ ) کمز و ر کے سا تھ مشفقا نہ بر تا ؤ :
43( ۱۰ ) د عاء خیر :
48دوستی یا دشمنی کا حقدار ہونے کے اعتبار سے لوگوں کی اقسام
48(۱) خا لص محبت کئے جانے کے مستحق افراد
50(۲) صرف بغض و عداوت ر کھے جانے کے اہل افراد
51(۳) و ہ افراد جو محبت اور عداوت د و نو ں کے مستحق ہیں
Flag Counter