Maktaba Wahhabi

دوستی اور دشمنی کا اسلامی معیار

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی

ناشر: مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام

کے نام ،یا ایسے نام جو ان کے معاشرے میں معروف ہوتے ہیں چھوڑ دیتے ہیں ۔حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: [ خَیْرُ الْاَسْمَا ءِ عَبْدُ اللّٰہِ وَعَبْدُالرَّحْمَنِ ][1] ترجمہ:بہترین نام عبداللہ اور عبد الرحمن ہیں۔ ناموں کی اس تبدیلی کے مرض کے عام ہونے کی وجہ سے باقاعدہ ایسی مسلمان نسلیں وجود میں آگئیں ،جو مغربی ناموں کی حامل ہیں۔نتیجۃًسابقہ نسلوں سے رشتہ وناطہ توڑ بیٹھیں اورایسے خاندانوں سے تعارف کاسلسلہ بھی مفقود ہوگیا ،جنہوں نے اپنے مخصوص اسلامی ناموں کو اپنائے رکھا ۔ (۱۰)کفار کے حق میں د عا کرنا: کفار کے حق میں مغفرت ورحمت کی دعا کرنا بھی ان سے محبت کی دلیل ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اسے حرام قرار دیا ہے اور فرمایا: [مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اَنْ يَّسْتَغْفِرُوْا لِلْمُشْرِكِيْنَ وَلَوْ كَانُوْٓا اُولِيْ قُرْبٰى مِنْۢ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَھُمْ اَنَّھُمْ اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِ ١١٣؁][2] ترجمہ: نبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) اور وہ لوگ جو ایمان لائے ،کو لائق نہیں ،کہ جن پر ظاہر ہوگیا ہوکہ مشرکین اہلِ دوزخ ہیں تو ان کے لئے بخشش مانگیں ۔خواہ وہ ان کے قرابت دارہی کیوں نہ ہوں۔ اس دعا کی حرمت کی وجہ بالکل ظاہر ہے ،اور وہ یہ کہ دعا کرنا ان سے محبت کی نشانی ہے ۔نیز یہ ظاہر کرتی ہے کہ مشرکین بھی صحیح عقیدے پر قائم ہیں ۔(حالانکہ شرک اورمشرک انتہائی نجس اور پلید ہیں)
x
صفحہعنوان
6مقدمہ طبعِ سوم
20دوستی اور دشمنی کی علامات
21کفار سے محبت کی علامات
21(۱)لباس و گفتار کی تقلید
22( ۲ ) ان کے علاقوں میں اقا مت اختیا ر کرنا
23( ۳ ) محض تفر یح کی خا طر کفار کے علا قو ں کا سفر اختیار کرنا
24( ۴ ) مسلما نو ں کے مقا بلے میں کفار کی مد د کر نا اور ان کا دفاع کر نا
24( ۵ ) کفار کی مدد چا ہنا اور ان پر اعتماد کر نااور انہیں مسلما نو ں کے خفیہ رازوں سے متعلق عہدوں پر فا ئز کرنا اور انہیں اپنا ہم رازیا مشیر بنا نا
27(۶)کفار کے ہا ں مروجہ تا ر یخ کو اپنا نا:
28( ۷ ) کفا ر کے تہو ار میں شر کت
29( ۸ ) کفار کی مدح سرائی اور ان کی تہذ یب و تمد ن کی تعر یف و تشہیر
31(۹)کفا ر کے نا م ر کھنا :
32(۱۰)کفار کے حق میں د عا کرنا:
33مومنین سے محبت کی علامات
33( ۱ ) سر ز مینِ کفر کو چھو ڑ کر مسلما نو ں کے علاقو ں کی طرف منتقل ہو نا
35(۲) مسلما نوں کے سا تھ حسن تعا و ن
35( ۳ ) مسلما نو ں کی تکلیف پر غمز د ہ ہو نا اور انکی خوشی پر خوش ہو نا
36( ۴ ) جذ بۂ خیر خوا ہی :
38( ۵ ) عز ت وا حترام کی فضا ء
39( ۶ ) ہر حا ل میں و فا دار ی :
40( ۷ ) ز یار ت و ں اور ملاقا تو ں کا تسلسل
41( ۸ ) با ہمی حقو ق کا ا حترام :
42( ۹ ) کمز و ر کے سا تھ مشفقا نہ بر تا ؤ :
43( ۱۰ ) د عاء خیر :
48دوستی یا دشمنی کا حقدار ہونے کے اعتبار سے لوگوں کی اقسام
48(۱) خا لص محبت کئے جانے کے مستحق افراد
50(۲) صرف بغض و عداوت ر کھے جانے کے اہل افراد
51(۳) و ہ افراد جو محبت اور عداوت د و نو ں کے مستحق ہیں
Flag Counter