Maktaba Wahhabi

دوستی اور دشمنی کا اسلامی معیار

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی

ناشر: مکتبہ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام

ایسے لوگوں کے ساتھ محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ان کے ساتھ خیرخواہی کی جائے اور جن نافرمانیوں کا ارتکاب کرتے ہیں، ان کا انکار کیا جائے ۔ ان لوگوں کی نافرمانیوں پر خاموش رہنا جائز نہیں بلکہ ان کے ساتھ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے عظیم جذبۂ خیر خواہی کابھرپور برتاؤ ضروری ہے ۔ اور اگر ان کی معصیت ایسی ہوجو شرعی حد کو واجب کرتی ہے تو پھر اس حد یا تعزیر کا نفاذ تاآنکہ اپنی معصیت سے باز آکر توبہ نہ کرلیں بھی خیر خواہی ہے ۔ ایسے لوگوں سے مکمل بغض ،ناراضگی اور نفرت روا نہیں ہے ،جیسا کہ خوارج کا شیوہ ہے ۔ بلکہ ان کی بابت اعتدال کا دامن تھامے رہنا چاہئے ،چنانچہ حسنِ عقیدہ کی بناء پر ناراضگی ونفرت کا اظہار کیا جائے اور یہی اہل السنۃ والجماعۃ کا مسلک ہے ۔ شرعی ہدایت یہ ہے کہ کسی سے محبت ہوتو اللہ تعالیٰ کی رضاء کی خاطر اورعداوت ہو تو اللہ تعالیٰ کی خاطر ،یہ عقیدہ ایمان کی مضبوط ترین کڑی ہے ،بلکہ ایک حدیث میں آتا ہے کہ [قیامت کے دن انسان اسی کے ساتھ ہوگا جس کے ساتھ اس نے دنیا میں محبت کی ] [ اَ لْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ فِی ا لدُّ ْنیَا ][1] لیکن آج کل حالات یکسر تبدیل ہوچکے ہیں ،عمومی طور پر لوگوں کی دوستیاں
x
صفحہعنوان
6مقدمہ طبعِ سوم
20دوستی اور دشمنی کی علامات
21کفار سے محبت کی علامات
21(۱)لباس و گفتار کی تقلید
22( ۲ ) ان کے علاقوں میں اقا مت اختیا ر کرنا
23( ۳ ) محض تفر یح کی خا طر کفار کے علا قو ں کا سفر اختیار کرنا
24( ۴ ) مسلما نو ں کے مقا بلے میں کفار کی مد د کر نا اور ان کا دفاع کر نا
24( ۵ ) کفار کی مدد چا ہنا اور ان پر اعتماد کر نااور انہیں مسلما نو ں کے خفیہ رازوں سے متعلق عہدوں پر فا ئز کرنا اور انہیں اپنا ہم رازیا مشیر بنا نا
27(۶)کفار کے ہا ں مروجہ تا ر یخ کو اپنا نا:
28( ۷ ) کفا ر کے تہو ار میں شر کت
29( ۸ ) کفار کی مدح سرائی اور ان کی تہذ یب و تمد ن کی تعر یف و تشہیر
31(۹)کفا ر کے نا م ر کھنا :
32(۱۰)کفار کے حق میں د عا کرنا:
33مومنین سے محبت کی علامات
33( ۱ ) سر ز مینِ کفر کو چھو ڑ کر مسلما نو ں کے علاقو ں کی طرف منتقل ہو نا
35(۲) مسلما نوں کے سا تھ حسن تعا و ن
35( ۳ ) مسلما نو ں کی تکلیف پر غمز د ہ ہو نا اور انکی خوشی پر خوش ہو نا
36( ۴ ) جذ بۂ خیر خوا ہی :
38( ۵ ) عز ت وا حترام کی فضا ء
39( ۶ ) ہر حا ل میں و فا دار ی :
40( ۷ ) ز یار ت و ں اور ملاقا تو ں کا تسلسل
41( ۸ ) با ہمی حقو ق کا ا حترام :
42( ۹ ) کمز و ر کے سا تھ مشفقا نہ بر تا ؤ :
43( ۱۰ ) د عاء خیر :
48دوستی یا دشمنی کا حقدار ہونے کے اعتبار سے لوگوں کی اقسام
48(۱) خا لص محبت کئے جانے کے مستحق افراد
50(۲) صرف بغض و عداوت ر کھے جانے کے اہل افراد
51(۳) و ہ افراد جو محبت اور عداوت د و نو ں کے مستحق ہیں
Flag Counter