| 16۔نمازِ عصر: ﴿تَحْبِسُوْنَھُمَا مِنْم بَعْدِ الصَّلٰوۃِ﴾[المائدۃ:106] ’’اگر تم کو شبہہ ہو تو اُن دونوں کو بعد ِنماز روک لو۔‘‘ 17۔اُممِ سابقہ کی نماز: ﴿وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوۃِ وَ الزَّکٰوۃِ﴾[مریم:31] ’’اور اُس نے مجھے نماز اور زکات کا حکم دیا ہے۔‘‘ |
| Book Name | فقہ الصلاۃ (نماز نبوی مدلل)(جلد3) |
| Writer | فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر |
| Publisher | 2013 |
| Publish Year | مکتبہ کتاب وسنت |
| Translator | |
| Volume | 3 |
| Number of Pages | 743 |
| Introduction |