Maktaba Wahhabi

فقہ الصلاۃ (نماز نبوی مدلل)(جلد3)

مؤلف: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر

ناشر: 2013

سال شائع: مکتبہ کتاب وسنت

کہ ایک مرتبہ میرے چچا حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما میرے پاس آئے تو میں نے اپنے سامنے تکیہ اور تکیے پر ایک چھوٹی سی چٹائی رکھی ہوئی تھی جس پر میں سجدہ کرتا تھا،یہ دیکھ کہ انھوں نے فرمایا: ((یَا ابْنَ اَخِیْ!لَا تَصْنَعْ ہٰذَا،تَنَاوَلِ الْأَرْضَ بِوَجْہِکَ،فَاِنْ لَّمْ تَقْدِرْ عَلٰی ذٰلِکَ فَاَوْمِ بِرَأْسِکَ اِیْمَائًا))[1] ’’اے میرے بھتیجے!ایسے مت کرو،اپنی پیشانی زمین پر لگاؤ اور اگر اس کی قدرت نہ ہو تو پھر سر سے صرف اشارہ کر دو۔‘‘ کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر نماز پڑھنے میں ثواب کا فرق: مرض وغیرہ عذر کی حالت میں نمازی سے قیام کی فرضیت ساقط ہو جاتی ہے۔ایسے حال میں وہ جس طرح بھی ممکن ہو،نماز پڑھ لے۔بیٹھ کر ممکن ہو تو بہتر ہے،ورنہ لیٹ کر پڑھنے کے جواز کا بھی احادیث سے پتا چلتا ہے۔ 1۔ چنانچہ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ((۔۔۔مَنْ صَلّٰی قَائِمًا فَہُوَ اَفْضَلُ،وَمَنْ صَلّٰی قَاعِدًا فَلَہٗ نِصْفُ اَجْرِ الْقَائِمِ،وَمَنْ صَلّٰی نَائِمًا(وَفِیْ رِوَایَۃٍ:مُضْطَجِعًا)فَلَہٗ نِصْفُ اَجْرِ الْقَاعِدِ))[2] ’’جس نے کھڑے ہو کر نماز پڑھی تو اس کا عمل افضل ہے اور جس نے بیٹھ کر نماز پڑھی،اسے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے سے آدھا اجر ملے گا اور جس نے لیٹ کر نماز پڑھی،اسے بیٹھ کر نماز پڑھنے والے سے آدھا اجر و ثواب حاصل ہوگا۔‘‘ امام خطابی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس حدیث سے ایسا مریض مراد ہے جو قدرے مشقت ہی سے سہی،لیکن کھڑے ہو کر نماز پڑھ سکتاہے۔اس کا بیٹھ کر نماز پڑھنا اگرچہ جائز ہے لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قیام کی ترغیب دلانے کے لیے کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے آدمی سے آدھے
x
صفحہعنوان
41عرضِ مولف
43افتتاحیہ
47’’الصلاۃ‘‘ کے معانی و مفاہیمقرآنِ کریم میں
471۔استغفار:
472۔دُعا:
473۔مغفرت:
484۔رحمت:
485۔مقامِ نماز یا عبادت گاہ:
486۔اسلام:
487۔دین:
488۔قراء ت:
489۔نمازِ پنج گانہ:
4910۔صلاۃ الخوف:
4911۔صلاۃ الجنازہ:
4912۔صلاۃ العید:
4913۔صلاۃ الجمعہ:
4914۔نمازِ باجماعت:
4915۔نمازِ سفر(قصر):
5016۔نمازِ عصر:
5017۔اُممِ سابقہ کی نماز:
51’’الصلاۃ‘‘ <mfnote> کے مترادفات و تعبیرات قرآنِ کریم میں
511۔ذکر:
522۔استغفار:
523۔رکوع:
524۔سجود:
525۔ایمان:
536۔قرآن:
537۔قنوت:
538۔حسنات:
54فقہ الصّلاۃ قرآنِ کریم میں
541۔عقل:
542۔استقبالِ قبلہ:
553۔نیت:
554۔قیام:
555۔مقامِ سجدہ پر نظر:
566۔تعوّذ:
567۔تسمیہ:
568۔قراء تِ فاتحہ وغیرہ:
569۔رکوع:
5610۔سجود:
5711۔درود و سلام:
5712۔دُعا:
5713۔سلام پھیرنے کے بعد ذکرِ الٰہی:
58نماز کا مسنون طریقہ اور اس کے احکام و مسائل
58نمازِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور ہماری نماز:
61نماز کی شرائط و واجبات پر ایک طائرانہ نظر:
62ستر پوشی:
64استقبالِ قبلہ
64استقبالِ قبلہ کی فضیلت و اہمیت:
65استقبالِ قبلہ کی فرضیت:
68قبلۂ اوّل اور تحویلِ قبلہ:
711فقہ الحدیث:
71استقبالِ قبلہ کا انداز:
73جنگل میں،بلادِ کفر و شرک یا اندھیرا ہونے کی صورت میں:
75سقوطِ وجوب اور اس کی بعض صورتیں:
751۔شدید خوف اور مجبوری و بیماری کی حالت میں:
772۔سواری پر:
79ریل گاڑی،بس،کشتی اور بحری و ہوائی جہاز میں استقبالِ قبلہ:
81قیام
82مرض اور عذر کی حالت میں بیٹھنے کا جواز:
85عذر کی صورت میں لیٹ کر نماز پڑھنے کا جواز:
87کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر نماز پڑھنے میں ثواب کا فرق:
88بیماری اور سفر میں پورا اجر ملتا ہے:
90یکے از خصائصِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم:
91سواری پر نماز اور قیام:
92ہوائی جہاز اور ریل گاڑی وغیرہ پر نماز اور قیام و رکوع و سجود:
94نوافل میں قیام:
97نوافل میں قیام کے مختلف انداز:
99نمازِ وتر کے بعد نوافل اور قیام:
102سُترہ
102نمازی کے آگے سے گزرنے کی ممانعت:
103آگے سے گزرنے والے کو روکنا:
104روکنے کا طریقہ:
106روکنے کی حکمت:
107نمازی اور سترے کے درمیان فاصلہ:
110کوئی کہاں سے گزرے؟
111سُترہ کس چیز کا ہونا چاہیے؟
1111۔برچھی یا نیزہ گاڑنا:
1132۔سواری یا اس کی کاٹھی:
114ایک اشکال اور اس کا حل:
1153۔سُترے کی مقدار:
1164۔درخت:
1165۔ستون:
119درخت،ستون یا عصا کہاں ہونا چاہیے؟
1216۔ٹوپی:
1227۔لکیر کھینچنا:
1238۔دیوار:
1249۔چارپائی:
12610۔انسان:
129مکہ اور مسجد حرام میں سُترہ:
133سترہ واجب ہے یا مستحب؟
136امام کا سُترہ ہی مقتدی کا سُترہ ہے:
139نماز توڑنے والی چیزیں:
142نماز میں کھڑے ہوتے وقت صف بندی اور پاؤں کی کیفیت
143نمازی کے دونوں قدموں کا فاصلہ:
148اِدھر اُدھر جھانکنے پر وعید:
150اشدّ ضرورت کے وقت:
150آنکھیں بند یا کھلی رکھنا؟
152نیت اور اس کا حکم:
153نیت کا لغوی و شرعی یا اصطلاحی معنیٰ:
154کبار ائمہ کی تصریحات:
1541۔شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ:
1552۔علامہ ابن قیم رحمہ اللہ:
1583۔امام نووی رحمہ اللہ:
158فقہاے احناف کے اقوال:
1584۔صاحبِ ہدایہ:
158سنت نیت سے مراد:
1595۔علامہ عینی رحمہ اللہ:
1596۔مولانا عبدالحق دہلوی رحمہ اللہ:
1607۔مولانا عبدالحی لکھنوی رحمہ اللہ:
1618۔ملا علی قاری رحمہ اللہ:
1619،10۔شارح ہدایہ علامہ ابنِ ہمام اور مولانا عبدالغفور رمضان پوری رحمہ اللہ:
16211۔مجددِ الف ثانی:
16212۔علامہ فیروز آبادی:
16313۔علامہ انور شاہ کاشمیری رحمہ اللہ:
16314۔مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ:
16415۔شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ:
164ایک وضاحت:
166بدعت حسنہ کے بارے میں مجدد الف ثانی کا موقف:
166احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں:
168سیدھا سادہ اور آسان دین:
171باثبوت:
173مسنون کیفیت ِ نماز اور اس کی ترتیب
178اجمال کی تفصیل:
179تکبیر تحریمہ( اللّٰه اکبر ):
181تکبیر کے الفاظ:
182احناف کا موقف:
183تکبیرِ تحریمہ کا حکم:
183تکبیرِ تحریمہ اور رفع یدین:
186کندھوں یا کانوں تک ہاتھ اٹھانا:
188مَرد و زن کے رفع یدین میں کوئی فرق نہیں:
188حافظ ابن حجر رحمہ اللہ:
188امام شوکانی رحمہ اللہ:
189نتیجہ:
192کانوں کو ہاتھ لگانا:
192تکبیر تحریمہ اور رفع یدین کا وقت:
192پہلی حدیث:
193دوسری حدیث:
194تیسری حدیث:
196رفع یدین کے وقت ہاتھوں اور ہتھیلیوں کی کیفیت:
198رفع یدین کی حکمتیں:
200ہاتھ باندھنا:
201امام مالک رحمہ اللہ کا دوسرا قول اور جمہور اہلِ علم کا مسلک:
205دایاں ہاتھ اوپر اور بایاں نیچے:
206ہاتھ باندھنے کی حکمتیں:
207ہاتھ باندھنے کے بارے میں چند وضاحتیں:
209ہاتھ باندھنے کی جگہ:
209سینے پر ہاتھ باندھنے کے دلائل:
210پہلی دلیل:
212علماء احناف کا اعتراف:
213ایک عبرت آموز واقعہ:
215دوسری دلیل:
216تیسری دلیل:
216چوتھی دلیل:
217بعض دیگر دلائل:
218کبار ائمہ اور علماء دین کا عمل:
219زیرِ ناف ہاتھ باندھنے کے دلائل:
219پہلی حدیث اور اس کی استنادی حیثیت:
221حدیثِ علی رضی اللہ کا منسوخ ہونا:
222دوسری دلیل اور اس کا تجزیہ:
222تیسری دلیل۔۔۔بلا سند:
223چوتھی دلیل:
224پانچویں دلیل اور اس کی حقیقت:
225زیرِ ناف والے اضافے کے بارے میں علماء احناف کی تحقیقات:
2251۔شیخ محمد حیات سندھی رحمہ اللہ:
2262۔صاحب الدرۃ في إظہار غش نقد الصرۃ:
2263۔شیخ محمد فاخر محدث الٰہ آبادی رحمہ اللہ:
226تائیدِ مزید:
229تحقیق جدید:
230چھٹی دلیل:
231ساتویں دلیل:
232نتیجہ بحث:
233راہِ اعتدال:
234مَرد و زَن کے ہاتھ باندھنے میں فرق:
236دُعاے استفتاح یا ثنا کا حکم
237مسبوق اور دعاے استفتاح:
237ثنا کے مختلف الفاظ:
238پہلے الفاظ:
238ایک اضافہ:
239ثنا کی فضیلت:
240دوسرے الفاظ:
240تیسرے الفاظ:
242چوتھے الفاظ:
242پانچویں الفاظ:
243ایک غلط فہمی کا ازالہ:
244چھٹے الفاظ:
244ساتویں الفاظ:
245آٹھویں الفاظ:
246بعض وضاحتیں:
247’’ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔‘‘ پڑھنا
248تعوّذ کا پہلا صیغہ:
250تعوّذ کا دوسرا صیغہ:
253تیسرا صیغہ:
253تنبیہ:
254تفسیر و تشریح:
255چوتھا صیغہ:
257تعوذ کا حکم:
258تعوذ کو خاموشی سے پڑھنا:
258تعوذکس کس رکعت میں پڑھے؟
260’’ بِسْمِ اللّٰہ ‘‘ پڑھنا:
261’’ بسم اللّٰه ۔۔۔‘‘ جہراً پڑھنا:
262جہراً بسم اللہ پڑھنے کے دلائل:
265بِسْمِ اللّٰہِ۔ ۔۔سِرّاً پڑھنا:
266سِرّاً ’’ بِسْمِ اللّٰہِ۔ ۔۔‘‘ پڑھنے کے دلائل:
269مطابقت و موافقت:
273ملاحظہ:
273خلاصۂ بحث:
273سببِ اختلاف:
274786۔۔۔حقیقت یا افسانہ؟
276حروف ابجد کا خاکہ:
277بسم اللہ کا عددی خاکہ:
278سورت فاتحہ کا عددی کالم:
279’’786‘‘ کا مطلب اور حروفِ ابجد:
282(عددی خاکہ)
288قراء ت ِسورۃ الفاتحہ
288فضلیت:
288فرضیت:
289مقتدی کے لیے کیا حکم ہے؟
289قائلینِ قراء ت:
290بعض ائمہ احناف کا مختار مسلک:
292تبع تابعین رحمہم اللہ،تابعین رحمہم اللہ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے قائلینِ قراء ت:
292قائلینِ قراء ت خلف الامام کے دلائل:
293احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم:
294پچاس سے زیادہ احادیث:
294آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم و تابعین رحمہم اللہ:
296مانعینِ قراء تِ فاتحہ:
296عطر گل:
297مدرکِ رکوع کی رکعت؟
2971۔جزء القراء ۃ امام بخاری رحمہ اللہ:
2982۔شرح موطا امام زرقانی رحمہ اللہ:
2983۔کتاب القراء ۃ امام بیہقی رحمہ اللہ:
2984۔المحلٰی ابن حزم رحمہ اللہ:
2995۔نیل الاوطار شوکانی رحمہ اللہ:
299دیگر کبار علما:
299فریق ثانی:
300حرفِ ’’ض‘‘ کا اصل مخرج:
300دُواد اور ضاد کی تحقیق:
300مسئلہ دواد اور ضاد۔۔۔دلائل کی روشنی میں:
301فقہی حوالہ جات:
303’’دواد‘‘ کوئی حرف نہیں،یہ بالکل بے اصل اور غلط ہے:
303’’دواد‘‘ کے متعلق ایک مغالطے کا ازالہ:
304’’ض‘‘ کو ’’ظ‘‘ پڑھنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی:
309ضاد کے متعلق ادلہ عقلیہ اور الزامی جواب:
310خلاصہ کلام:
311آمین
311آمین کا معنی:
311فضلیت و اہمیت اور امر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:
312آمین سے چڑنے پر وعید:
312عمل مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم:
313عملِ صحابہ رضی اللہ عنہم:
313ائمہ و فقہا:
314بعض دیگر علما:
315پیر پیراں شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ:
315فریق ثانی:
316آمین سے متعلق بعض دیگر مسائل:
317کسی سورت سے پہلے ’’ بسم اللّٰه ‘‘ پڑھنا:
318سورت فاتحہ کے بعد قراء ت کرنا
318کفایتِ فاتحہ اور عدم وجوبِ سورت کے دلائل:
318پہلی دلیل:
320دوسری دلیل:
321تیسری دلیل:
322چوتھی دلیل:
323پانچویں دلیل:
324سورۃ الکافیہ:
324چھٹی دلیل:
326’’ فَصَاعِداً ‘‘ کی بحث پر نظر ثانی:
327نئے نمازی،نو مسلم اور عاجز کے لیے قراء ت کا حکم:
329کسی سورت یا اس کے کسی حصے کی قراء ت والی رکعتیں:
332نمازِ پنج گانہ اور دوسری نمازوں میں سے جہری و سِرّی نمازیں:
335مختلف نمازوں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت سورتیں اور آیات:
337نمازِ فجر کی سنتیں:
339نمازِ فجرکے فرائض:
342نماز ِظہر:
345نمازِ ظہر کی آخری دو رکعتوں میں کبھی کبھی قراء ت کر لینا:
347نمازِ عصر:
348مقتدی کے لیے حکم:
349نمازِ مغرب:
352نماز مغرب کی سنتیں:
353نمازِ عشا:
355نمازِ تہجد یا قیام اللیل:
356ایک رات میں مکمل قرآن پڑھنا:
357تین دن میں مکمل قرآن پڑھنا:
358ایک رات میں تلاوت کا معمول:
359ساری رات۔۔۔ایک ہی آیت کی تلاوت:
359ساری نماز میں سورۃ الاخلاص کی تلاوت:
360ساری رات کے قیام کی ممانعت:
362امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی طرف منسوب ایک فضیلت کی حقیقت:
363نمازِ وتر:
363نماز وتر کے بعد والی دو رکعتیں:
364ایک وضاحت:
365نمازِ جمعہ:
365نمازِ عیدین:
366نمازِ جنازہ:
368تلاوتِ قرآن میں ترتیب اور ایک رکعت میں کئی سورتیں پڑھنا:
371قراء ت کے سلسلے میں بعض آدابِ امامت:
372بعض آیات کی قراء ت پر جواب دینا:
373بعض سورتوں کے اختتام پر جواب دینا:
379چند غلط فہمیوں کا ازالہ:
379سورۃ الغاشیہ کی آخری آیت کا جواب:
380مقتدیوں کے لیے حکم:
381مقتدی اگر امام کے رکوع میں جانے سے پہلے سورت فاتحہ مکمل نہ کر سکے؟
382سوال:
382الجواب بعون الوہاب:
384سکتہ:
386تکبیراتِ اِنتقال
388حکمِ تکبیرات:
389اندازِ تکبیر:
391مسئلہ رفع الیدین
391قائلینِ رفع الیدین:
392دلائل:
392پہلی دلیل:
393دوسری دلیل:
394تیسری دلیل:
395چوتھی دلیل:
396پانچویں دلیل:
396چھٹی دلیل:
396ساتویں دلیل:
397آٹھویں دلیل:
397نویں دلیل:
397دسویں دلیل:
398گیارھویں دلیل:
398دیگر دلائل:
399ائمہ حدیث و فقہ:
399گیارہ علماء احناف:
400شیخ عبدالقادر جیلانی کا فتویٰ:
400مانعینِ رفع الیدین:
401پہلی روایت:
401جائزہ:
402دوسری روایت:
402جائزہ:
402تیسری روایت:
402دیگراں:
402جائزہ:
403رکوع اور اس کا حکم
403کیفیتِ رکوع:
405رکوع میں کمر کی کیفیت:
406رکوع میں سر کی کیفیت:
407رکوع میں وجوبِ اطمینان:
408ٹھونگے مارنا:
409نماز کا چور:
410رکوع کے اذکار و تسبیحات:
410پہلا ذکر:
411یکے از آدابِ سلام و مصافحہ:
412تسبیحات کی تعداد:
412طاق ووتر یا شُفع و جُفت:
414دوسرا ذکر:
414تیسرا ذکر:
415چوتھا ذکر:
415پانچواں ذکر:
416چھٹا ذکر:
416ساتواں ذکر:
416ساری دعاؤں کو ایک ہی رکوع میں پڑھنا؟
417رکوع اور سجدے میں تلاوتِ قرآن کی ممانعت:
418مدرکِ رکوع کی رکعت:
420قومہ
420قومے کی کیفیت:
420رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنا:
420قومے کے اَذکار:
422’’ سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ ‘‘ اور مقتدی کے لیے حکم:
422جمہور کا مسلک اور اس کی دلیل:
423ائمہ دین کے اقوال:
423بعض محققین و محدثین کا نظریہ:
4231۔حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ:
4242۔امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ:
4253۔علامہ امیر صنعانی رحمہ اللہ:
4254۔امام شوکانی رحمہ اللہ:
4275۔علامہ مبارک پوری رحمہ اللہ:
4276 تا7۔امام ابن سیرین،عطا،شافعی اور اسحاق بن راہویہ رحمہم اللہ کا مسلک:
42810۔علامہ احمد بن عبدالرحمن البنا رحمہ اللہ:
42811۔امام نووی رحمہ اللہ:
42912۔سید سابق:
42913۔علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ:
431اس ذکر کی فضیلت:
432بشارت:
434قومے میں وجوبِ اطمینان:
435پہلی حدیث:
435دوسری حدیث:
436تیسری حدیث:
436چوتھی حدیث:
436پانچویں حدیث:
437اُسوئہ حسنہ:
438امام سے سبقت کرنے کی سزا:
439لطیفہ:
442سبقت کرنے والے کے لیے حکم:
443متابعتِ امام:
445امامِ بے حضور:
445نمازِ بے سرور:
445قومے میں ہاتھوں کی کیفیت:
448سجدہ
448سجدئہ اولیٰ:
448سجدے کا حکم:
449سجدے میں جانے کی کیفیت:
449پہلے ہاتھ رکھنے کے دلائل:
449ا۔تردید نظریۂ ضعف:
450ب۔تردید نظریۂ قلب و اضطراب:
453پہلے گھٹنے رکھنے کے دلائل:
455ج۔تردید نظریۂ اضطراب:
456د۔تردید دعواے نسخ:
458ایک اثر فاروقی:
459ذ۔اونٹ کے گھٹنے:
459از روے لغت:
460مشکل الآثار و شرح معانی الآثار:
461کتبِ حدیث کی روشنی میں:
462خلاصہ:
463ر۔علامہ ابن قیم کی وجوہاتِ ترجیح:
463مختلف آرا:
464اسباب و وجوہاتِ ترجیح:
466ایک وضاحت:
467کیفیت ِسجود:
467سات اعضا پر سجدہ:
469ملاحظہ:
469پیشانی اور ناک:
470مذاہب العلماء:
471راجح مسلک:
472دونوں ہاتھ:
473ہاتھوں کو رکھنے کی جگہ:
475ہاتھوں اور انگلیوں کی کیفیت:
476کلائیاں یا بازو پہلوؤں سے الگ رکھنا:
479زمین پر نہ بچھانا بلکہ اٹھا کر رکھنا:
481بوڑھوں اور کمزوروں کے لیے رخصت:
483پیٹ کو رانوں سے اٹھا کر اور رانوں کو الگ الگ رکھنا:
484عورتوں کے لیے حکم:
486پاؤں،انگلیوں اور ایڑیوں کی کیفیت:
488دونوں پاؤں کو ملانا:
488سجدے سے متعلقہ بعض دیگر مسائل:
488کپڑے اور بال سمیٹنے کی ممانعت:
490وقتِ ضرورت:
491حکمت:
493عورتوں کے لیے حکم:
493پگڑی یا ٹوپی پر سجدہ:
494قائلینِ جواز اور ان کے دلائل:
497مانعینِ جواز اور ان کے دلائل:
498جمع و تطبیق:
498خلاصہ:
498کنکریوں وغیرہ کو برابر کرنے کی ممانعت:
500سجدے میں وجوبِ اطمینان:
500سجدوں میں رفع یدین:
502فضائلِ سجدہ:
5021 نہایت درجہ قربِ الٰہی:
5032 سجدے میں جنت ملنا اور شیطان کا رونا:
5043 رفاقتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم:
5054 بلندیِ درجات:
5055 نورِ جبیں:
506سجود کے اَذکار و تسبیحات:
511سجود میں قراء ت کی ممانعت:
511سجدے میں کمر سیدھی کرنا:
512طویل سجدہ:
513دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا:
513بیٹھنے کی کیفیت:
514ایڑیوں پر بیٹھنا:
516مسنون اِقعاء:
517وجوبِ اطمینان:
518طوالت:
519دو سجدوں کے درمیان بیٹھتے وقت کی دُعائیں:
520ایک وضاحت:
521سجود کے وقت رفع الیدین:
521قائلین کے دلائل:
523مانعین کے دلائل:
525دوسرا سجدہ:
525جلسۂ اِستراحت
526قائلین کے دلائل:
531مانعین کے دلائل:
534بعض آثار:
536بعض غلط فہمیاں:
537ہاتھوں کے بل اُٹھنا:
537ایک وضاحت:
538ہاتھوں کا انداز:
539ہاتھ نہ ٹیکنے والی احادیث اور ان کی استنادی حیثیت:
541خلاصۂ کلام:
542دوسری رکعت کے احکام و مسائل
542تعوّذ؟
542علامہ ابن قیم رحمہ اللہ کی تحقیق:
543امام مجد الدین ابنِ تیمیہ کا نظریہ:
543امام شوکانی کی نظر میں:
544علامہ البانی کا اختیار:
545دوسری رکعت کے اذکار:
545دوسری رکعت کی مقدارِ قراء ت:
545تشہد اوّل یا قعدۂ اُولیٰ:
548ممنوع اِقعاء:
549ہاتھ اور کلائیاں کہاں رکھیں؟
550قعدے میں دونوں ہاتھوں کی کیفیت:
550بائیں ہاتھ کی کیفیت:
551دائیں ہاتھ کی کیفیت:
553ہاتھ سے زمین پر ٹیک لگاکر بیٹھنے کی ممانعت:
553مَرد و زن کے قعدے میں عدم فرق:
554تشہد اور قعدے کا معنی و مفہوم:
556افضل انداز:
557ایک تصحیح:
557انگلی سے اشارہ:
558بسم اللہ کے بغیر:
558پہلی دلیل:
558دوسری دلیل:
560تشہد کا حکم:
560دلائلِ وجوب:
562قعدۂ اُولیٰ میں دُعا:
565دلائلِ عدم وجوب اور ان کا جائزہ:
566اخفاے تشہد:
566تشہد کے مختلف صیغے:
5661 تشہدِ ابن مسعود رضی اللہ:
5682 تشہدِ ابن عباس رضی اللہ عنہما:
5693،4 تشہدِ ابن عمر رضی اللہ عنہما:
5705 تشہدِ ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ:
5716 تشہدِ عمربن الخطاب رضی اللہ:
572’’ اَلسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ ‘‘ کہنے کا جواز:
573ایک وضاحت:
576قعدئہ اولیٰ میں درود شریف:
576تحقیقاتِ جدیدہ اور ایک اصولی قاعدہ:
577مانعین کے دلائل:
577پہلی دلیل:
577جواب:
578دوسری دلیل:
578جواب:
579تیسری دلیل:
579جواب:
579قائلینِ درود شریف کے دلائل:
580پہلی دلیل:
581وجہ استدلال:
581دوسری دلیل:
581خلاصہ:
582درود شریف کے صیغے:
582قعدئہ اُولیٰ بھول جانا:
584تیسری رکعت کے لیے اٹھنا اور رفع یدین کرنا:
586رفع الیدین کے مقامات:
587مسبوق کے لیے مقاماتِ رفع یدین:
588شیخ جیلانی رحمہ اللہ کا فتویٰ:
588ایک افسانہ:
589تیسری رکعت:
590تیسری اور چوتھی رکعت میں جوازِ قراء ت:
591امام شافعی رحمہ اللہ اور علامہ ابن قیم رحمہ اللہ کا موقف:
591امام شوکانی رحمہ اللہ:
592علامہ امیر صنعانی رحمہ اللہ:
592امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اور امام ابن قدامہ رحمہ اللہ:
592حضرت ابو بکر صدیق اور ابن عمر رضی اللہ عنہم:
593اَحناف و مالکیہ:
594علامہ البانی رحمہ اللہ:
594تین کبار علماء احناف:
595امام کے پیچھے فاتحہ سے زائد قراء ت کرنا:
602رکوع و سجود:
602دعاے قنوت:
602جلسۂ استراحت:
603چوتھی رکعت:
603رکوع:
603قنوتِ نازلہ:
603حالات و مقامِ قنوت:
606سجود:
606قعدئہ اخیرہ:
606تورّک کے طریقے:
607پہلا طریقہ:
607دوسرا طریقہ:
608تیسرا طریقہ:
608جزئیات میں اختلافِ رائے:
6091۔مالکیہ:
609مالکیہ کی دلیل:
609جواب:
6112 حنابلہ کی دلیل:
611حکمتِ تورّک:
6123 شافعیہ:
612شافعیہ کی دلیل:
614تنبیہ:
6154 احناف:
616مانعینِ تورّک:
616احناف کے دلائل:
616جواب:
618پہلا جواب:
618دوسرا جواب:
619جواب:
620علامہ عبدالحی لکھنوی کا فیصلہ:
621تورّک کی صورت میں دائیں پاؤں کی کیفیت:
622قاضی عیاض رحمہ اللہ اور امام نووی رحمہ اللہ کی تحقیق:
623تورّک میں بائیں ہتھیلی کی کیفیت:
623رکنیتِ قعدئہ اخیرہ اور وجوبِ تشہد اخیر:
624اخفاے تشہد:
624بسم اللہ کے بغیر:
624پہلی دلیل:
625دوسری دلیل:
625قعدئہ ثانیہ میں تشہد:
626انگلی اٹھانا:
626انگلی اٹھانے کی مشروعیت:
626پہلی حدیث:
626دوسری حدیث:
627تیسری حدیث:
627چوتھی حدیث:
627پانچویں حدیث:
628چھٹی حدیث:
628اتفاقی سنت:
629لوہے سے بھی سخت اور شیطان کو رلا دینے والی چیز:
630سنتِ انبیاo:
631توحید کی گواہی:
632اشارے کے وقت نظر کہاں ہو؟
633صرف ایک انگلی سے اشارہ کرنا:
633قبلے کی طرف اشارہ:
634انگشتِ شہادت کو خمیدہ رکھنا؟
634انگلی اٹھانے کا مقام:
635تین مواقع یا مقامات:
6351 ’’ لا إلٰہ إلا اللّٰہ ‘‘کے ساتھ تخصیص والا حنفی و شافعی مسلک:
636ایک روایت:
636اس کا پہلا جواب:
6371۔علامہ رحمانی کی تحقیق:
6372۔علامہ مبارک پوری رحمہ اللہ کی تحقیق:
6383۔علامہ البانی کی تحقیق:
638دوسرا جواب:
638دوسری حدیث:
639اس کا جواب:
639شیخ الکل میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ کا فتویٰ:
6402 لفظِ جلالت پر انگلی اٹھانے والا حنبلی مسلک:
6403 آغازِ قعدہ و تشہد پر اشارہ کرنے والا مالکی مسلک:
6411۔آغاز ہی سے اشارہ شروع کر دینے کے دلائل:
641پہلی دلیل:
641دوسری دلیل:
641تیسری دلیل:
642چوتھی دلیل:
642پانچویں دلیل:
642چھٹی دلیل:
642وجہ استدلال:
6432۔سلام پھیرنے تک اشارہ جاری رکھنے کے دلائل:
644پہلی دلیل:
644دوسری دلیل:
644تیسری دلیل اور اشارے سے مراد:
645وجہ استدلال:
646تین اشکالات:
646پہلا اشکال:
646دوسرا اشکال:
646تیسرا اشکال:
646پہلے اشکال کا جواب:
647دوسرے اشکال کا جواب:
647تیسرے اشکال کے جوابات:
648شاذ یا منکر جملہ:
650علامہ ابن قیم رحمہ اللہ کے جوابات:
650بعض دیگر اہل علم کے جوابات:
651حاصل کلام:
651چلتے چلتے:
652درود شریف سے متعلقہ مسائل:
653قعدئہ ثانیہ میں درود شریف:
653قائلینِ وجوب:
653دلائل وجوب:
653قرآنی آیت:
654حدیث شریف:
654تیسری دلیل:
655چوتھی اور پانچویں دلیل:
655دیگر دلائل:
655قائلینِ عدم وجوب:
655عدم وجوب کے دلائل:
655پہلی حدیث:
655جواب:
655دوسری حدیث:
656جواب:
656تیسری حدیث:
656جواب:
656دیگر دلائل:
657دو حرفی خلاصہ:
657درود شریف کے صیغے:
657پہلا صیغہ:
658دوسرا صیغہ:
658تیسرا صیغہ:
659چوتھا صیغہ:
659پانچواں صیغہ:
660چھٹا صیغہ:
660ساتواں صیغہ:
661آٹھواں صیغہ:
661نواں صیغہ:
661افضل ترین صیغہ:
662قعدئہ اخیرہ کی دعائیں:
670ایک اہم وضاحت اور اس کے دلائل:
671پہلی دلیل:
671علامہ زیلعی رحمہ اللہ حنفی کا اعتراف:
672امام نووی رحمہ اللہ:
672امام شافعی رحمہ اللہ:
673دوسری دلیل:
673تیسری دلیل:
673چوتھی دلیل:
673سجود و قعدے میں دعاؤں کی کثرت:
674افضل عمل:
674سلام پھیرنے کا حکم اور وجوب کے دلائل:
676عدم وجوب کے دلائل اور ان کا جواب:
677سلام پھیرنے کے چار طریقے:
678پہلے طریقے کے دلائل:
679توجہ طلب:
679دوسرے طریقے کے دلائل:
680تیسرے طریقے کے دلائل:
681چوتھے طریقے کے دلائل:
682طرقِ حدیث:
682شواہدِ حدیث:
684آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم:
685ایک سلام کے قائلین:
686دو سلاموں کے قائلین:
687دو میں سے ایک واجب اور دوسرا سنت:
688خلاصۂ کلام:
688مقتدی کے سلام پھیرنے کا وقت:
689سلام پھیرنے میں تاخیر نہ کرنا:
690بہ وقتِ سلام اشارے کی ممانعت:
691مسبوق کب کھڑا ہو؟
692سلام پھیرنے کے بعد امام کے لیے ہدایت:
693نمازیوں کی طرف منہ پھیرنے کی بعض حکمتیں:
693سجدئہ سہو:
694سجدۂ سہو کی چار مختلف صورتیں:
696سجدئہ سہو کا موقع و مقام:
699سجدئہ سہو کا طریقہ:
699سجدئہ سہو کی تسبیحات:
700مسبوق کا سجدہ کب ہے؟
700سجدئہ سہو بھول جانا:
701نمازِ قصر
702سفر میں سہولتیں:
702نماز قصر کے دلائل:
703قصر کی رکعتیں:
704قصر کا حکم:
704سفر میں ہمیشہ قصر ہی سنتِ خیر البشر صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
705قصر۔۔۔واجب ہے یا جائز؟
707قصر کی مسافت:
707احناف کا مسلک:
708جمہور ائمہ کا مسلک:
708علماء حدیث کا مسلک:
710علماء ظاہریہ کا مسلک:
711محققین اور مجتہدین کا مسلک:
712کیفیتِ سفر:
713آغازِ قصر:
713مدتِ قصر:
716مدتِ قصر میں مختلف اقوال:
717مجبور کے لیے حکم:
718سفر میں مسائلِ امامت و اقتدا:
719سفر میں سنن و نوافل:
721عام نفل نمازیں:
723دورانِ سفر جمع بین الصلاتین:
724جمع تاخیر:
724جمع تقدیم:
725جمع صوری:
726منزلِ مقصود پرپہنچ کر جمع کرنا:
727سفر حج میں جمع کرنا:
728بارش میں جمع کرنا:
729شدید ضرورت اور مجبوری میں جمع کرنا:
729بیماری میں جمع کرنا:
731صلاۃ الخوف
731’’ صلاۃ الخوف ‘‘ کی مختلف انواع و اشکال اور طریقے:
732بنیادی طریقہ:
733ایک وضاحت:
733پہلا طریقہ:
734دوسرا طریقہ:
735تیسرا طریقہ:
735چوتھا طریقہ:
736پانچواں طریقہ:
737چھٹا طریقہ:
737ایک اشکال اور اس کا ازالہ:
739جمہورکا ’’ وَلَمْ یَقْضُوْا ‘‘ کی یہ تاویل کرنا:
740خوف میں نمازِ مغرب ادا کرنے کے طریقے:
740پہلا طریقہ:
741دوسرا طریقہ:
742گھمسان کی جنگ اور دست بدست لڑائی میں نماز؟
742تعاقب کرنے والے اور تعاقب کیے جانے والے کی نماز:
745نماز کے بعد مسنون اذکار و دعائیں
746اوقاتِ قبولیت،آدابِ دعا اور شرائطِ قبولیت
746اوقات قبولیت:
747آداب و شرائطِ قبولیت:
748دعاؤں اور اذکار کا وقت:
749دعائیں اور اذکار:
7526 آیۃ الکرسی:
7537 تسبیح:
754دوسرا طریقہ:
754تیسرا طریقہ:
754چوتھا طریقہ:
755پانچواں طریقہ:
755چھٹا طریقہ:
755ساتواں طریقہ:
756دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر تسبیح وغیرہ:
761تسبیح کا استعمال؟
763کچھ اور اَذکار:
766فرضوں کے بعد دعا کے مختلف انداز:
767پہلا انداز:
767دوسرا انداز:
768تیسرا انداز:
768چوتھا انداز:
770فہرس مصادر و مراجع
778جرائد و مجلات
Flag Counter