ہے اور اس کے ثبوت میں جتنی روایات پیش کی جاتی ہیں ، وہ سب ضعیف ہیں ۔ جس کا اعتراف علماء احناف کو بھی ہے۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو: ٭ موطأ إمام محمد، باب قیام شھر رمضان، ص: 138 طبع مصطفائی 1297ھ٭ نصب الرایۃ، علامہ زیلعي حنفي:2/ 153 طبع المجلس العلمی، دابھیل، سورت، بھارت٭ مرقاۃ المفاتیح، ملاعلی قاری حنفي،194,192/3 مکتبہ إمدادیہ، ملتان٭ عمدۃ القاری شرح صحیح البخاري، علامۃ بدرالدین عیني حنفي:7/ 77 طبع منیریہ، مصر٭ فتح القدیر، شرح ہدایہ، إمام ابن ھمام حنفي:1/ 334٭ حاشیۃ صحیح البخاري، مولانا أحمد علی سھارنپوري حنفی:1/ 154٭ البحرالرائق، إمام ابن نُجَیْم حنفی:2/ 72٭ حاشیہ درمختار، علامہ طحطاوی حنفی:1/ 295٭ ردالمحتار (فتاوی شامی ) علامہ ابن عابدین حنفی:1/ 495٭ حاشیۃ الأشباہ، سید أحمد حموی حنفی، ص: 9٭ شرح کنزالدقائق، علامہ ابوالسعود حنفی، ص: 265٭ حاشیہ کنزالدقائق، مولانا محمد أحسن نانوتوی حنفی، ص: 36٭ مراقی الفلاح، شرح نور الإیضاح، أبوالحسن شرنبلالی، ص: 247٭ ماثبت فی السنۃ، شیخ عبدالحق محدث دھلوی، ص: 292٭ مولانا عبدالحی لکھنوی حنفی رحمہ اللہ نے اپنے متعدد حواشی میں اس کی صراحت فرمائی