عمری وغیرہ۔٭ رؤیت ہلال کا مسئلہ٭ سال کے مختلف ایام میں رکھے جانے والے نفلی روزے٭ عورتوں سے متعلقہ مخصوص مسائل٭ اور عبرت و موعظت کے نقطۂ نظر سے بعض مضامینیوں یہ کتاب پہلے سے کہیں زیادہ مفید ہو گئی ہے۔ امید ہے کہ عوام و خواص اس کی بھی حسبِ سابق خوب پذیرائی کریں گے۔اللہ تعالیٰ ہماری اس سعی کو قبول فرمائے اور اسے عوام کی اصلاح اور ہدایت کا سبب اور ہم سب کی نجات کا ذریعہ بنائے۔ (آمین)(حافظ) صلاح الدین یوسف حفظہ اللہمدیر: شعبۂ تحقیق و تالیف دارالسلام لاہور124/40 شاداب کالونی، علامہ اقبال روڈ، گڑھی شاہو۔ لاہور03214133675شعبان المعظم 1431ھ/جولائی 2010ء