پڑا ۔ امید ہے کہ اس سے کتاب کی افادیت پر ان شاء اللہ کوئی اثر نہیں پڑے گا۔واجب الاحترام علمائے کرام اور دیگر حضرات ، جنہوں نے نہایت خندہ پیشانی سے کتاب کی تیاری میں تعاون فرمایا ہے ، ان سب کا تہ دل سے شکرگزار ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں دنیا اور آخرت میں اپنے انعامات سے نوازے۔ آمین !﴿ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ ، ﴾اے ہمارے پروردگار! ہماری اس خدمت کو قبول فرما تو یقینا خوب سننے اور خوب جاننے والا ہے۔محمد اقبال کیلانی،عفی اللّٰہ عنہجامعہ ملک سعود،الریاضالمملکۃ العربیۃ السعودیۃ11 ذیقعدہ،1497ہ