Maktaba Wahhabi

نکاح کے مسائل

مؤلف: محمد اقبال کیلانی

ناشر: حدیث پبلیکیشنز لاہور

أَنْوَاعُ النِّکَاحِ نکاح کی اقسام مسئلہ 15 نکاح کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں1نکاح مسنون2نکاح شغار 3 نکاح حلالہ 4نکاح متعہ ۔ (ا) أَلنِّکَاحُ الْمَسْنُوْنِ (ا)نکاح مسنون مسئلہ 16 ولی کی سرپرستی میں عمر بھر رفاقت نبھانے کی نیت سے کیا گیا نکاح مسنون کہلاتاہے ،جو کہ جائز ہے۔ مسئلہ 17 اپنے شوہر کے علاوہ دوسرے مردوں سے اختلاط کی تمام قسمیں حرام ہیں۔ مسئلہ 18 عورت کے لئے بیک وقت ایک سے زائد مردوں سے نکاح کرنے کا طریقہ اسلام نے حرام قرار دیاہے۔ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا زَوْجِ النَّبِیِّ صلی اللّٰه علیہ وسلم قَالَتْ: اِنَّ النِّکَاحَ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ کَانَ عَلٰی أَرْبَعَۃٍ اَنْحَائٍ : فَنکِاَحُ مِنْہَا نِکَاحُ النَّاسِ الْیَوْمَ یَخْطُبُ الرَّجُلُ اِلَی الرَّجُلِ وَلِیَّتَہٗ اَوِ ابْنَتَہٗ فَیُصْدِقُہَا ثُمَّ یُنْکِحُہَا وَ نِکَاحٌ آخَرُ : کَانَ الرَّجُلُ یَقُوْلُ لِإِمْرَأَتِہٖ : اِذَا طَہُرَتْ مِنْ طَمْثِہَا اَرْسِلِیْ اِلٰی فُلاَنٍ فَاسْتَبْضِعِیْ مِنْہُ وَ یَعْتَزِلُہَا زَوْجُہَا وَ لاَ یَمَسُّہَا اَبَدًا حَتّٰی یَتَبَیَّنَ حَمْلُہَا مِنْ ذٰلِکَ الرَّجُلِ الَّذِیْ تَسْتَبْضِعُ مِنْہُ فَاِذَا تَبَیَّنَ حَمْلُہَا اَصَابَہَا زَوْجُہَا اِذَا اَحَبَّ وَ اِنَّمَا یَفْعَلُ ذٰلِکَ رَغْبَۃً فِیْ نَجَابَۃِ الْوَلَدِ ، فَکَانَ ہٰذَا النِّکَاحُ نِکَاحُ الْاِسْتِبْضَاعِ وَ نِکَاحٌ آخَرُ : یَجْتَمِعُ الرَّہْطُ مَا دُوْنَ الْعَشَرَۃِ فَیَدْخُلُوْنَ الْمَرْأَۃَ کُلُّہُمْ یُصِیْبُہَا فَإِذَا حَمَلَتْ وَ
x
صفحہعنوان
10بسم اللّٰه الرحمن الرحيم
73نیت کے مسائل
74نکاح کی فضیلت
78نکاح کی اہمیت
80نکاح کی اقسام
85نکاح،قرآن مجید کی روشنی میں
93نکاح کے احکام
97نکاح میں ولی کی موجودگی
103حق مہر کے مسائل
108خطبہ نکاح کے مسائل
110ولیمہ کے مسائل
113منگیتر کو دیکھنے کے مسائل
116نکاح میں جائز امور
118نکاح میں ممنوع امور
119خوشی کے موقع پر جائز امور
121خوشی کے موقع پرناجائز امور
131نکاح سے متعلق دعائیں
132ہم بستری کے آداب
138مثالی شوہر کی خوبیاں
142نیک بیوی کی اہمیت
145مثالی بیوی کی خوبیاں
150شوہر کے حقوق کی اہمیت
152شوہر کے حقوق
156بیوی کے حقوق کی اہمیت
159بیوی کے حقوق
163میاں بیوی کے ایک دوسرے پر مشترک حقوق
165غیر مسلم میاں،بیوی میں سے کسی ایک کا مسلمان ہونا
167نکاح ثانی کے مسائل
170تمہارے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے
175حرام رشتے
180نومولود کے حقوق
185والدین کے حقوق
188متفرق مسائل
Flag Counter