Book Name |
خواتین اور شاپنگ |
Writer |
محمد اختر صدیق |
Publisher |
مکتبہ اسلامیہ، لاہور |
Publish Year |
|
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
28 |
Introduction |
زیر تبصرہ کتاب میں موجودہ دور بازاروں میں ہونے والی خرافات اور خواتین کی کثرت ، ان کا سج دھج کر نکلنا ، بجائے خرید وفروخت فقط تفریح اور ضیاع وقت کے لئے نکلنا، اسلامی تعلیمات کے منافی ہے ، اسلام عورت کو ہمیشہ باپردہ رہنے کا حکم دیتا ہے گوکہ عند الضرورۃ اسے خرید و فروخت کے لئے باہر جانے کی رخصت ہے لیکن انہیں یہ ملحوظ رکھنا چاہئے کہ مسلمان خواتین کے لئے بے پردگی ، مردوں کے ساتھ اختلاط اور بلاوجہ بازاروں میں گھومنا یا بغیر ضرورت کے فضول خرچی کرتے ہوئے شاپنگ کرنا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ناجائز ہے مزید یہ کہ بازاروں کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کی سب سے ناپنسدیدہ جگہ قرار دیا۔ محمد اختر صدیق نے اپنے اس کتابچہ میں دور حاضر کی خواتین کو یہی بھولا ہوا سبق یاد کروانے کی بڑی عمدہ کوشش کی ہے اللہ تعالیٰ ان کی اس کوشش کو قبول فرمائے۔ آمین |