Maktaba Wahhabi

اسلاف کا راستہ

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن محمد المعتاز

ناشر: دارالمعرفہ

سال شائع: 1434ھ

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی

ہیں؟ان میں سے ایک بدوی کی قبر ہے۔ جو کہ فاطمی داعیہ اور زندیق اور ملحد انسان تھا۔ جس نے کبھی ایک نماز بھی جماعت کے ساتھ نہیں پڑھی۔ اس کے علاوہ بھی اس کے متعلق بہت کچھ کہا گیا ہے۔ واللّٰہ اعلم ایسے ہی صوفیاء کی قبریں جیسا کہ شاذلی دسوقی حسین سیدہ زینب اور قناوی کی قبریں۔ ان کے بارے میں کہا ہے: ان قبروں پر جاکر مانگنا نہ ہی شرک ہے نہ ہی بت پرستی ہے اور نہ ہی الحاد ہے۔ (بحوالہ سابقہ صفحہ:۲۳۱) یہ اس انسان کا حال جسے اخوانی اپنا مرشد عام خیال کرتے ہیں۔ شیخ علامہ حمود التویجری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’ایسا کہنا شرک اکبر ہے جس سے انسان ملت اسلامیہ سے خارج ہو جاتا ہے۔ اور علامہ تقی الدین ہلالی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ایسا کہنا انبیاء کرام کے خلاف جرت کااظہار کرنا ہے۔ ‘‘ جب کہ سوریا(شام)میں اخوان المسلمین کے مرشد عام مصطفی سباعی۱۹۸۹۔۱۰۔۱کو عصر کے بعد قبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑا ہوگیا اور اس نے یہ اشعار پڑھے: (ترجمہ):’’اے بیت اللہ کے أمیر کارواں! اور طیبہ کی طرف جانے والے جو کہ سید الامم کی تلاش میں ہیں۔ اگر نبی مختار کی طرف تیرا چل کر جانا نفلی عبادت ہے تو اہل ہمت کے نزدیک جیسے لوگوں کا چل کر جانا فرض ہے۔ میرے آقا!اے اللہ کے حبیب ! میں آپ کی چوکھٹ پر آکر کھڑا ہو ں اوراپنی بیماری کی شکایت پیش کررہا ہوں۔ میرے آقا!بیماری کی تکلیف میرے سارے جسم میں پھیل گئی ہے۔ شدت کرب کی وجہ سے نہ ہی آرام پاتا ہوں اور نہ ہی آنکھ لگتی ہے۔میرے اہل خانہ میرے اردگرد نیند میں ڈوبے ہوئے ہیں۔مگر میری تکلیف کی وجہ سے میری نیند مجھ سے جفا کررہی ہے۔ میں نے ایک لمبا عرصہ کام کاج میں گزارا۔ آج میرے پاس اس گفتار اور قلم کے سوا کچھ بھی باقی
x
صفحہعنوان
5تقریظ
7مقدمہ
15اسلام کے میدان دعوت کے منہج
15اوّل:.... مدرسہ کبار العلما:
21اخوان المسلمون کے اقوال کی مثالیں:
25اخوان المسلمون اور صوفیت کی بیعت:
26اتحاد و قرابت کا دھوکا :
28اخوان المسلمون اور روافض کی تائید:
28اردن کے اخوان المسلمون اور خمینی انقلاب کے متعلق ان کا مؤقف
29اخوان المسلمون اور ایرانی انقلاب کی تائید:
30اخوان المسلمون اور لبنانی حزب اللہ(درحقیقت حزب الشیطان)کی تائید:
33اخوان المسلمون کی مبادیات:
34اخوان المسلمون کی خفیہ پلاننگ :
35اخوان المسلمون کی تأسیس کی بیسویں سالگرہ پر مرشد عام کا خطاب:
35وحدتِ ادیان :
36وحدتِ ادیان سے متعلق حسن الترابی کی آرا:
42اخوان المسلمون کے لیڈروں کے ارشادات
46شیخ حسن البنا:
48استاد تلمسانی:(مرشد عام اخوان المسلمون مصر):
49مرشدین ِ اخوان المسلمون اور جمہوریت
53سروریہ :
54سروریہ کی تأسیس:
56خود ساختہ فرقہ جامیہ
60تبلیغی جماعت
66تبلیغی جماعت کے چیدہ چیدہ اوصاف
69[تبلیغی جماعت اور علمائے عرب]
74جماعتوں اور گروہوں کا مؤقف:
79تفرقہ بازی کے خطرات اور نقصانات پر علمائے کرام کی رائے
88عبرت انگیز کلمہ:
91جزیرہ عرب میں سلفی دعوت:
91سلفیت یا سلفی نام کی شرعی حیثیت:
98عصر حاضر کے علمائے کرام:
100سلفیت اور لغت عرب میں شہرت:
110جناب عزت مآب شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ :
110ولی عہد جناب شہزادہ نائف بن عبدالعزیز رحمہ اللہ :
118منہج سلفی میں خلل اندازی؟
122سلفیت کے رہنما اصول :
Flag Counter