Maktaba Wahhabi

اسلاف کا راستہ

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن محمد المعتاز

ناشر: دارالمعرفہ

سال شائع: 1434ھ

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی

نہیں۔ اے میرے آقا!میرا شوق جہاد طوالت پکڑ رہا ہے تو کیا آپ رب کی بارگاہ میں میرے لیے دعا کریں گے کہ مجھے اس اونچے علم کے نیچے واپسی نصیب ہو۔ اللہ کی قسم !بیماری سے نجات کے لیے میری یہ گریہ و زاری زندگی میں رغبت جاہ و مال اور نعمتوں کے شوق کی وجہ سے نہیں۔ بلکہ میری خواہش یہ ہے کہ کل کہا جائے : تم نے تو اپنی ہر چیز اسلام کے لیے ہدیہ کردی تھی۔‘‘ اسماعیل شطی: رئیس التحریر مجلہ البیان اورمرشد عام اخوان المسلمین کویت۔ اس نے مسجد العلیان میں تقریر کرتے ہوئے کہا: مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں کیسے اللہ تعالیٰ کے لیے ہاتھ ثابت کروں۔ شیخ حمود التویجری رحمہ اللہ فرماتے ہیں : جو کوئی توحید اسما و صفات کا منکر ہے وہ جہمی ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کے دست مبارک کا منکر۔ اللہ تعالیٰ کے دست مبارک کے منکر کو بڑے بڑے علماء امت نے کافر کہا ہے۔ جیساکہ امام عبد اللہ بن احمد بن حنبل اور امام ابن قیم رحمہ اللہ کا فرمان ہے۔ اور پانچ سو علماء نے جہمیہ کی تکفیر کے مسئلہ پر ان کی تقلید کی ہے۔ عمر تلمسانی :اس آیت کریمہ میں ﴿وَالسَّمٰوٰتُ مَطْوِیَّاتٌ بِیَمِیْنِہٖ﴾’’اورآسمان اس کے دائیں ہاتھ میں لپیٹے ہوئے ہوں گے۔‘‘ دائیں ہاتھ کی تفسیر تمکنت اور قدرت سے کرتا ہے۔ یہی تو وہ اشاعرہ کا عقیدہ ہے جو کہ بعض اخوان المسلمون کے مرشدین نے بھی اپنایا ہے۔اور تلمسانی اور جہمیہ بھی یہی عقیدہ رکھتے ہیں۔ حسن البنا: کہتا ہے:اللہ تعالیٰ سے مانگنے میں مخلوق میں سے کسی ایک کا وسیلہ اختیار کرنا ایک فروعی اختلاف ہے؛ جیسے دعا کی کیفیت میں اختلاف۔ اس کا عقیدہ کے مسائل سے کوئی تعلق نہیں۔
x
صفحہعنوان
5تقریظ
7مقدمہ
15اسلام کے میدان دعوت کے منہج
15اوّل:.... مدرسہ کبار العلما:
21اخوان المسلمون کے اقوال کی مثالیں:
25اخوان المسلمون اور صوفیت کی بیعت:
26اتحاد و قرابت کا دھوکا :
28اخوان المسلمون اور روافض کی تائید:
28اردن کے اخوان المسلمون اور خمینی انقلاب کے متعلق ان کا مؤقف
29اخوان المسلمون اور ایرانی انقلاب کی تائید:
30اخوان المسلمون اور لبنانی حزب اللہ(درحقیقت حزب الشیطان)کی تائید:
33اخوان المسلمون کی مبادیات:
34اخوان المسلمون کی خفیہ پلاننگ :
35اخوان المسلمون کی تأسیس کی بیسویں سالگرہ پر مرشد عام کا خطاب:
35وحدتِ ادیان :
36وحدتِ ادیان سے متعلق حسن الترابی کی آرا:
42اخوان المسلمون کے لیڈروں کے ارشادات
46شیخ حسن البنا:
48استاد تلمسانی:(مرشد عام اخوان المسلمون مصر):
49مرشدین ِ اخوان المسلمون اور جمہوریت
53سروریہ :
54سروریہ کی تأسیس:
56خود ساختہ فرقہ جامیہ
60تبلیغی جماعت
66تبلیغی جماعت کے چیدہ چیدہ اوصاف
69[تبلیغی جماعت اور علمائے عرب]
74جماعتوں اور گروہوں کا مؤقف:
79تفرقہ بازی کے خطرات اور نقصانات پر علمائے کرام کی رائے
88عبرت انگیز کلمہ:
91جزیرہ عرب میں سلفی دعوت:
91سلفیت یا سلفی نام کی شرعی حیثیت:
98عصر حاضر کے علمائے کرام:
100سلفیت اور لغت عرب میں شہرت:
110جناب عزت مآب شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ :
110ولی عہد جناب شہزادہ نائف بن عبدالعزیز رحمہ اللہ :
118منہج سلفی میں خلل اندازی؟
122سلفیت کے رہنما اصول :
Flag Counter