Maktaba Wahhabi

اسلاف کا راستہ

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن محمد المعتاز

ناشر: دارالمعرفہ

سال شائع: 1434ھ

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی

رکھیں گے؟ اور تمہارا یہ فساد اور دھوکا بازی اس حد تک پہنچ گئے ہیں کہ بجائے اس کے کہ لوگ ایک ہی جماعت بن کر رہیںدس جماعتیں نہ بنیں اور ایک ہی راستے پر رہیں دس راستے نہ بنائیں تم نے ان میں تفرقہ بازی اور گروہ بندی پیدا کردی۔ ان کے احساسات ومشاعر سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے انہیں علمائے حق سے بدگمان کرکے دور کردیا۔اور حکمرانوں کے خلاف ان کو ابھارنے لگ گئے۔ یہ منحرف جماعتیں بظاہر زہد اور پارسائی کا لباس اوڑھے ہوئے ہیں اور وعظ و نصیحت کا کام کرتے ہیں مگر اپنے منہج و وسائل اور طریق کار میں راہ حق سے برگشتہ اور دور ہیں۔ ان کے اندر موجودتفرقہ و گروہ بندی بیعت و گشت اور بیانات اور خروج کے بدعتی عناصر نے نوجوانوں کو خرافات میں ایک نئے فرقہ میں تبدیل کردیا ہے۔ محترم بھائی!آپ کی خدمت میں اس کی بابت کچھ تفصیل پیش ہے۔ اوّل:....سب سے پہلے: لاإ لہ إلا اللّٰہ کی تفسیر ان الفاظ میں کرنا کہ دل سے فاسد یقین کو نکال کر اس میں صحیح یقین داخل کرنا۔ علامہ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کلمہ طیبہ کی یہ تفسیر اوراس طرح کی شرح صحیح نہیں ہے۔ اس لیے کہ اس سے صرف توحید ربوبیت ثابت ہوتی ہے۔اور یہ بات سبھی جانتے ہیں کہ صرف توحید ربوبیت کے اقرارکی بنیاد پر کوئی انسان اسلام میں داخل نہیں ہوسکتا۔ بلکہ ایسی تفسیر بیان کرنے والے پر واجب ہوتا ہے کہ وہ یہ غلط معنی بیان کرنے پر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سچی توبہ کرے۔ دوم:.... شیخ حمود تویجری رحمہ اللہ نے اپنی کتاب القول البلیغ فی التحذیر من جماع التبلیغ میں ص۱۰پر ان کے بعض امراء کے بارے میں لکھا ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ : اگر ہمیں کچھ بھی اختیار حاصل ہوتاتو میں ابن تیمیہ ابن قیم اور محمد بن عبد الوہاب رحمہم اللہ کی کتابیں جلا کر راکھ کردیتے۔ اور ان کا ایک ورق بھی باقی نہ چھوڑتے۔ ص۳۳۵پر تبلیغی جماعت کے ایک بزرگ اور الشہاب الثاقب کے مؤلف کے متعلق لکھا ہے کہ وہ محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کو گالیاں دیاکرتے تھے۔
x
صفحہعنوان
5تقریظ
7مقدمہ
15اسلام کے میدان دعوت کے منہج
15اوّل:.... مدرسہ کبار العلما:
21اخوان المسلمون کے اقوال کی مثالیں:
25اخوان المسلمون اور صوفیت کی بیعت:
26اتحاد و قرابت کا دھوکا :
28اخوان المسلمون اور روافض کی تائید:
28اردن کے اخوان المسلمون اور خمینی انقلاب کے متعلق ان کا مؤقف
29اخوان المسلمون اور ایرانی انقلاب کی تائید:
30اخوان المسلمون اور لبنانی حزب اللہ(درحقیقت حزب الشیطان)کی تائید:
33اخوان المسلمون کی مبادیات:
34اخوان المسلمون کی خفیہ پلاننگ :
35اخوان المسلمون کی تأسیس کی بیسویں سالگرہ پر مرشد عام کا خطاب:
35وحدتِ ادیان :
36وحدتِ ادیان سے متعلق حسن الترابی کی آرا:
42اخوان المسلمون کے لیڈروں کے ارشادات
46شیخ حسن البنا:
48استاد تلمسانی:(مرشد عام اخوان المسلمون مصر):
49مرشدین ِ اخوان المسلمون اور جمہوریت
53سروریہ :
54سروریہ کی تأسیس:
56خود ساختہ فرقہ جامیہ
60تبلیغی جماعت
66تبلیغی جماعت کے چیدہ چیدہ اوصاف
69[تبلیغی جماعت اور علمائے عرب]
74جماعتوں اور گروہوں کا مؤقف:
79تفرقہ بازی کے خطرات اور نقصانات پر علمائے کرام کی رائے
88عبرت انگیز کلمہ:
91جزیرہ عرب میں سلفی دعوت:
91سلفیت یا سلفی نام کی شرعی حیثیت:
98عصر حاضر کے علمائے کرام:
100سلفیت اور لغت عرب میں شہرت:
110جناب عزت مآب شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ :
110ولی عہد جناب شہزادہ نائف بن عبدالعزیز رحمہ اللہ :
118منہج سلفی میں خلل اندازی؟
122سلفیت کے رہنما اصول :
Flag Counter