Maktaba Wahhabi

اسلاف کا راستہ

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن محمد المعتاز

ناشر: دارالمعرفہ

سال شائع: 1434ھ

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی

کی محبت میں ڈوب چکے ہیں۔ ’’جماعۃ التبلیغ فی القارۃ الہندیۃ‘‘ کے مصنف نے ان کے بارے یہ لکھا ہے کہ یہ لوگ بتوں کو پانچ اقسام میں تقسیم کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک بت دنیاوی مشغولیت اور رزق کی تلاش میں مشغولیت ہے۔اس میں کو ئی شک نہیں کہ ان کا یہ نظریہ بالکل باطل ہے کہ حصول رزق کی جدو جہد کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کے برابر کردیا جائے۔ یہ لوگ نوجوانوں سے کام کاج تجارت اور دیگر دہندے چھڑوا کران کی ایسی تربیتی کرتے ہیں جس سے ان میں مایوسی بدگمانی اور غفلت پیدا ہوجاتی ہے اور نوجوان معاشرہ کی نظروں میں گرے ہوئے طبقہ میں شمار ہونے لگتا ہے۔ پنجم:.... ہفتہ وار اعتکاف: یہ اعتکاف جمعرات کے دن ہوتا ہے۔ اس کے متعلق شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:’’جمعرات کے دن او رجمعہ کی رات اعتکاف کرنے بارے میں کوئی شک نہیں کہ یہ ایک بدعتی عمل ہے جس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی ثبوت نہیں ملتا کہ آپ نے ان دنوں کو اعتکاف کے لیے خاص کیا ہو۔‘‘ (کشف الستار) ششم: ....خروج فی سبیل اللہ کے معانی میں تحریف : شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ فرماتے ہیں: ’’ خروج فی سبیل اللہ سے مراد وہ خروج نہیں ہے جو یہ لوگ مراد لیتے ہیں۔اس لیے کہ یہاں پر خروج فی سبیل اللہ سے مراد اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد اور لڑائی میں شرکت کے لیے نکلنے کو کہتے ہیں۔ اورخروج سے جومراد یہ لوگ لیتے ہیں یہ ایک خودساختہ تفسیرہے جس کی کوئی دلیل شریعت میں نہیں۔‘‘(کشف الستار) ہفتم :.... علماء حق پر سب و شتم اورطعنہ زنی اور طلبِ علم سے دوری: ان لوگوں کے ہاں کئی طور طریقے ہیں جن میں اپنے نوجوان کو مشغول رکھتے ہیں۔ان میں سے اگر کوئی علم حاصل کرنے اور علماء کی مجلس اختیار کرنے کے لیے نکل جائے تو اس سے
x
صفحہعنوان
5تقریظ
7مقدمہ
15اسلام کے میدان دعوت کے منہج
15اوّل:.... مدرسہ کبار العلما:
21اخوان المسلمون کے اقوال کی مثالیں:
25اخوان المسلمون اور صوفیت کی بیعت:
26اتحاد و قرابت کا دھوکا :
28اخوان المسلمون اور روافض کی تائید:
28اردن کے اخوان المسلمون اور خمینی انقلاب کے متعلق ان کا مؤقف
29اخوان المسلمون اور ایرانی انقلاب کی تائید:
30اخوان المسلمون اور لبنانی حزب اللہ(درحقیقت حزب الشیطان)کی تائید:
33اخوان المسلمون کی مبادیات:
34اخوان المسلمون کی خفیہ پلاننگ :
35اخوان المسلمون کی تأسیس کی بیسویں سالگرہ پر مرشد عام کا خطاب:
35وحدتِ ادیان :
36وحدتِ ادیان سے متعلق حسن الترابی کی آرا:
42اخوان المسلمون کے لیڈروں کے ارشادات
46شیخ حسن البنا:
48استاد تلمسانی:(مرشد عام اخوان المسلمون مصر):
49مرشدین ِ اخوان المسلمون اور جمہوریت
53سروریہ :
54سروریہ کی تأسیس:
56خود ساختہ فرقہ جامیہ
60تبلیغی جماعت
66تبلیغی جماعت کے چیدہ چیدہ اوصاف
69[تبلیغی جماعت اور علمائے عرب]
74جماعتوں اور گروہوں کا مؤقف:
79تفرقہ بازی کے خطرات اور نقصانات پر علمائے کرام کی رائے
88عبرت انگیز کلمہ:
91جزیرہ عرب میں سلفی دعوت:
91سلفیت یا سلفی نام کی شرعی حیثیت:
98عصر حاضر کے علمائے کرام:
100سلفیت اور لغت عرب میں شہرت:
110جناب عزت مآب شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ :
110ولی عہد جناب شہزادہ نائف بن عبدالعزیز رحمہ اللہ :
118منہج سلفی میں خلل اندازی؟
122سلفیت کے رہنما اصول :
Flag Counter