Maktaba Wahhabi

مجموعہ مقالات و فتایٰ علامہ شمس الحق عظیم آبادی

مؤلف: محمد عزیر شمس

ناشر: دار ابی الطیب گوجرانوالہ

سال شائع: 2014

133
حالت میں ایک ہی مسجد جامع میں مجتمع ہوکر نماز جمعہ ادا کرنے میں مجبوری ہے۔ پس عدم حضوری جامع مسجد سے ترک سنت مؤکدہ کا مواخذہ ان جماعتِ اہل حدیث پر نہ ہوگا، بلکہ جماعتِ احناف پر ہوگا جیسا کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ زمانہ فتنہ میں مسجد نبوی کی حاضری سے مجبور رہے، اور بخوف اعداء اپنے مکان ہی میں محصور رہے۔ لیکن ان جماعت اہل حدیث کو باہم ایک ہی مسجد جامع میں مجتمع ہوکر ادائے جمعہ کرنا ضرور ہے، اور متعدد جگہوں میں مختلف جماعتیں قائم کرلینا جائز نہیں ہے۔ اس میں بھی ترک سنت مؤکدہ کا مواخذہ باقی رہے گا۔ بس اسعد الناس اور عامل بالحدیث اور سابق الی الخیرات وہ شخص ہے، جو اس سنت نبویہ کی اشاعت میں کوشش کرے اور بعد اماتت کے اس کو جاری کرے، کیونکہ فی زماننا تعددجمعہ و عدم حاضری جامع مسجد کی لوگ کچھ پرواہ نہیں کرتے۔ واللّٰه أعلم بالصواب۔ کتبہ أبو ا لطیب محمد شمس ا لحق عفي عنہ لنعم ما قال أخي أبو الطیب، فللّٰہ درہ وعلیہ أجرہ۔ عبدالعزیز رحیم آبادی [بہتر کہا ہے میرے بھائی ابوا لطیب نے،اللہ ان کواجرو ثواب سے نوازے ] وللّٰه درالمجیب حیث أصاب فیما أجاب، و أجاد في التفصیل الذي لا بد فیہ۔ جزاہ اللّٰه خیرا۔ واللّٰه أعلم بالصواب۔ نمقہ عبدالسلام المبارکفوری عفی عنہ۔ [بہت بہتر جواب دیا ہے، اللہ ان کو اجر عطا فرمائے۔ کیا خوب جواب ہے۔ اللہ تعالیٰ انھیں جزاے خیر عطا فرمائے ] 25۔ خطبہ جمعہ عربی زبان کے علاوہ کسی دوسری زبان میں دینا: [1] سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس امر میں کہ خطبہ جمعہ وغیرہ میں واسطے سمجھانے عربی نہ جاننے والوں کے، خطبہ عربی کا اردو، پنجابی یا فارسی میں حسب حاجت ترجمہ کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : { اِنِ الْحُکْمُ اِلَّا لِلّٰہِِ} [یوسف : ۴۰]۔ [فرمانروائی صرف اللہ تعالیٰ ہی کی ہے]
x
صفحہعنوان
9حرفِ آغاز
11پیش لفظ
14مقدمہ
16[ ۱ ]
59علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ (مختصر حالات اور ان کی علمی خدمات)
59نام و نسب:
60خاندان و ماحول:
60ولادت و طفولیت:
60تعلیم و تربیت
61تحصیلِ علم کے لیے سفر:
61اتباعِ سنت کا شوق
62سفر حج:
62درس و تدریس:
63افتا:
64و عظ و تذکیر:
64کتبِ حدیث کی اشاعت :
64حدیث کی حمایت اور دینی حمیت:
65ملی و جماعتی خدمات:
66فضل و کمال:
68اخلاق و عادات:
69مرض و وفات:
69اولاد
70کتب خانہ:
71تصنیفات:
81عقائد
811۔ کیا غیر اﷲ کے لیے نذر کی نیت سے ذبح کیا ہوا جانور حلال ہے؟ <mfnote>
832۔ کیا چڑھاوے کے سانڈ حلال ہیں یا نہیں ؟
843۔ خدا کے سوا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا اور کسی نبی یا ولی کے لیے علم غیب اور حاضر و ناظر کا اعتقاد رکھنا؟ <mfnote>
864۔ کسی نبی یا ولی یا اور کسی کو مشکل کشا ئی کے لیے پکارنا یا مدد مانگنا: <mfnote>
875۔ شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کی گیارھویں کرنا: <mfnote>
886۔ قبر میں منکر نکیر کے سوال کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تشریف لانا: <mfnote>
887۔ فتویٰ لاثانی بر عدم ظلم ربانی: <mfnote>
908۔ عصمتِ انبیاسوال : : <mfnote>
929۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد ماجد کے ایمان اور عدمِ ایمان کا مسئلہ: <mfnote>
9410۔ مسئلہ تکفیرِ مرزا غلام احمد قادیانی کی تائید (عربی فتوے کااُردو ترجمہ): <mfnote>
9511۔ مجلس ذکرِ ولادتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کھڑے ہونا:
9612۔ بیعتِ توبہ کی بحث: <mfnote>
9813،14۔ امام معین کی تقلید میں حدیث کی مخالفت کرنا: <mfnote>
104نماز
10415۔ نماز میں رفع یدین کرنا: <mfnote>
10516۔ نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کا حکم: <mfnote>
10617۔ نماز میں امام کے پیچھے سورت فاتحہ پڑھنا: <mfnote>
10918۔ نماز میں آمین بالجہر کا مسئلہ: <mfnote>
11119۔ نماز میں شہادت کی انگلی سے تشہد میں اشارہ کرنا: <mfnote>
11420۔ ایک مقتدی اکیلا صف میں نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں ؟ <mfnote>
11521۔ نمازی کے کس قدر آگے سے گزرنا منع ہے؟ <mfnote>
11922۔ مسجد واحد میں جواز تکرارِ جماعت: <mfnote>
12723۔ وتر کی رکعات کتنی ہیں ؟ <mfnote>
13224۔ ایک شہر میں کئی جگہ جمعہ: <mfnote>
13325۔ خطبہ جمعہ عربی زبان کے علاوہ کسی دوسری زبان میں دینا: <mfnote>
13426۔ بعد نماز جمعہ یا عیدین خاص کر مصافحہ کرنا: <mfnote>
13627۔ مسجد میں نمازِ جمعہ پڑھنے سے روکنا:
142جنائز
14228۔ میت کی پیشانی پر انگلی سے بسم اﷲ لکھنا: <mfnote>
15829،30۔ تیجا، چالیسواں اور برسی وغیرہ کرنا: <mfnote>
16031۔ مسلمانوں کے قبرستان میں غیر مسلموں کو دفن کرنا: <mfnote>
16432۔ طاعون کا ٹیکہ لینا: <mfnote>
167زکات و صدقات
16733۔ زکات کی رقم مدرسے میں دینا: <mfnote>
19034۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا بحالت رکوع انگشتری صدقہ کرنا: <mfnote>
198نکاح
19835۔ حالتِ صغر میں لڑکی کا نکاح: <mfnote>
20536۔ باپ کی ممانعت کی صورت میں کسی دوسرے کو ولی بنا کر بیوہ کا نکاح کرنا: <mfnote>
21937۔ باپ کا بیٹی کو شوہر سے الگ رہنے پر مجبور کرنا: <mfnote>
22438۔ لڑکی کا نکاح چچا نے کر دیا، لیکن لڑکی کا نانا راضی نہیں : <mfnote>
22739۔ شوہر کا بیوی کے لیے نان نفقہ: <mfnote>
23140۔ زنا کے بعد حمل کی حالت میں نکاح کرنا: <mfnote>
23141۔ زانیہ عورت کی عدت: <mfnote>
23342۔ عورت کااپنا حق مہر معاف کر دینا:
23543۔ کسی شیعہ کا سنی کے بھیس میں سنی عورت سے نکاح کر لینا: <mfnote>
23844۔ مفقود الخبرکی بیوی کے نکاح کے بارے میں شریعت کا حکم: <mfnote>
241طلاق
24145۔ طلاق ثلاثہ کے متعلق رکانہ والی حدیث: <mfnote>
249رضاعت
24946۔ ایک بار پستان سے دودھ چوسنے کا مسئلہ: <mfnote>
26047۔ بیوی کا دودھ چوسنے کا مسئلہ: <mfnote>
262قربانی
26248۔ کیا ’’ضأن‘‘ کی قربانی جائز ہے؟ <mfnote>
26549۔ میت کی طرف سے قربانی <mfnote>
268وراثت
26850۔ مرض الموت میں وثیقہ ہبہ لکھنا: <mfnote>
27151۔ وراثت میں لڑکی کا حصہ، مضاربت اور متوفی کا قرض ادا کرنا: <mfnote>
284خرید و فروخت
28452۔ پٹ سن میں پانی ملاکر فروخت کرنا: <mfnote>
287فتویٰ رد تعزیہ داری <mfnote>
310شب براء ت کی فضیلت <mfnote>
317الکلام المبین في الجھر بالتأمین والردّ علی ’’القول المتین‘‘ <mfnote>
424التحقیقات العلیٰ بإثبات فرضیۃ الجمعۃ في القریٰ <mfnote>
468ھدایۃ النجدین في حکم المعانقۃ والمصافحۃ بعد العیدین <mfnote>
479الأقوال الصحیحۃ في أحکام النسیکۃ <mfnote>
556اشعار تاریخ تصنیف رسالہ عقیقہ
559جانوروں کو خصی کرنے کے مسئلے پر تحقیقی بحث <mfnote>
591عقود الجمان في جواز تعلیم الکتا بۃ للنسوان <mfnote>
617فارسی فتاویٰ
6171۔ عقود الجمان في جواز تعلیم الکتابۃ للنسوان:
6302۔ القول المحقق
6483۔ ا لأقوال الصحیحۃ فی أحکام النسیکۃ:
691عبارتیکہ حضرت شیخ الاجل محدث الہند برین رسالہ تحریر فرمودہ اند اینست:
691عبارت نامہ کہ حضرت شیخ بعد ملاحظہ بمولف رسالہ زیب قلم فرمودہ اند اینست
692اشعار تاریخ تصنیف رسالہ عقیقہ
693قطعہ تاریخ تصنیف رسالہ عقیقہ از نتائج افکار سرآمد شعرا ء زمن جامع منقول
693قطعہ تاریخ طبع رسالہ از جناب مولوی و حکیم عبدالرحمن صاحب ڈومرانوی البہاری
694فہرست کتاب
6964۔ کسی شیعہ کا سنی کے بھیس میں عورت سے نکاح
7015۔ میت کی پیشانی پر بسم اللہ لکھنا:
Flag Counter