Maktaba Wahhabi

مجموعہ مقالات و فتایٰ علامہ شمس الحق عظیم آبادی

مؤلف: محمد عزیر شمس

ناشر: دار ابی الطیب گوجرانوالہ

سال شائع: 2014

کے ساتھ ۱۳۱۲ھ میں حج کے لیے تشریف لے گئے تھے۔ وہاں حجاز کے علما و مشائخ سے استفادہ کیا۔ اپنے پیچھے تین لڑکے محمد ابو القاسم(م۱۹۷۹ء)، محمد محسن (م۲۰۰۴ء) اور محمد احسن (م۱۹۹۵ء) چھوڑے۔ کتب خانہ: اوپر گزر چکا ہے کہ مولانا کو کتابیں جمع کرنے کا بڑا شوق تھا، چنانچہ ان کا کتب خانہ ہندوستان کے عظیم الشان کتب خانوں میں شمار ہوتا تھا۔ یہ مختلف فنون کی مطبوعہ اور غیرمطبوعہ کتابوں پر مشتمل تھا، فن حدیث کے اتنے عمدہ ذخیرے سے اس وقت کے اکثر کتب خانے خالی تھے۔ اس کتب خانے میں مخطوطات اور نادر و نایاب کتابوں کا اتنا بڑا ذخیرہ اکٹھا ہوگیا تھا جو یورپ کے بعض بڑے بڑے کتب خانوں میں بھی نہیں پایا جاتا تھا۔ بنارس کے ٹائون ہال میں ۱۴ اپریل ۱۹۰۶ء کو ندوۃالعلماء کے زیر اہتمام جن نادر و کم یاب کتابوں کی نمایش کی گئی تھی، ان میں فن حدیث کی بعض نہایت قدیم اور نایاب کتابیں علامہ شمس الحق عظیم آبادی ہی کے کتب خانے سے آئی تھیں ۔ مولانا شبلی نعمانی مرحوم نے مندرجہ ذیل کتابوں کا ذکر کیا ہے: 1۔ مسند عبد بن حمید الکشی۔ 2۔ مسند أبي عوانۃ۔ 3۔ کشف الأستار عن زوائد مسند البزارللھیثمي۔ 4۔ مصنف ابن أبي شیبۃ۔ 5۔ معرفۃ السنن و الآثار للبیھقي۔ 6۔ معالم السنن للخطابي۔ 7۔ شرح سنن أبي داود لابن القیم۔ ان کے علاوہ صحیح ابن حبان، مسند بزار، مسند حمیدي، الثقات لابن حبان، تاریخ الإسلام للذھبي، قیام اللیل للمروزي، الإلمام لابن دقیق العید، شروط الأئمۃ الخمسۃ للحازمي، التنقیح للزرکشي، نورالعینین في إثبات رفع الیدین لأبي إسحاق اللھراوی الأعظمی، التمھید لابن عبد البر، شرح شمائل الترمذي لمحمد عاشق بن عمر الحنفي، تقیید المھمل و تمییز المشکل لأبي علي حسین بن محمد الجیاني، النفس الیماني، الأطراف للمزي اور النکت الظراف علی الأطراف لابن حجر جیسی سیکڑوں اہم قلمی کتابیں ان کے کتب خانے میں موجود تھیں ۔
x
صفحہعنوان
9حرفِ آغاز
11پیش لفظ
14مقدمہ
16[ ۱ ]
59علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ (مختصر حالات اور ان کی علمی خدمات)
59نام و نسب:
60خاندان و ماحول:
60ولادت و طفولیت:
60تعلیم و تربیت
61تحصیلِ علم کے لیے سفر:
61اتباعِ سنت کا شوق
62سفر حج:
62درس و تدریس:
63افتا:
64و عظ و تذکیر:
64کتبِ حدیث کی اشاعت :
64حدیث کی حمایت اور دینی حمیت:
65ملی و جماعتی خدمات:
66فضل و کمال:
68اخلاق و عادات:
69مرض و وفات:
69اولاد
70کتب خانہ:
71تصنیفات:
81عقائد
811۔ کیا غیر اﷲ کے لیے نذر کی نیت سے ذبح کیا ہوا جانور حلال ہے؟ <mfnote>
832۔ کیا چڑھاوے کے سانڈ حلال ہیں یا نہیں ؟
843۔ خدا کے سوا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا اور کسی نبی یا ولی کے لیے علم غیب اور حاضر و ناظر کا اعتقاد رکھنا؟ <mfnote>
864۔ کسی نبی یا ولی یا اور کسی کو مشکل کشا ئی کے لیے پکارنا یا مدد مانگنا: <mfnote>
875۔ شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کی گیارھویں کرنا: <mfnote>
886۔ قبر میں منکر نکیر کے سوال کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تشریف لانا: <mfnote>
887۔ فتویٰ لاثانی بر عدم ظلم ربانی: <mfnote>
908۔ عصمتِ انبیاسوال : : <mfnote>
929۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد ماجد کے ایمان اور عدمِ ایمان کا مسئلہ: <mfnote>
9410۔ مسئلہ تکفیرِ مرزا غلام احمد قادیانی کی تائید (عربی فتوے کااُردو ترجمہ): <mfnote>
9511۔ مجلس ذکرِ ولادتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کھڑے ہونا:
9612۔ بیعتِ توبہ کی بحث: <mfnote>
9813،14۔ امام معین کی تقلید میں حدیث کی مخالفت کرنا: <mfnote>
104نماز
10415۔ نماز میں رفع یدین کرنا: <mfnote>
10516۔ نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کا حکم: <mfnote>
10617۔ نماز میں امام کے پیچھے سورت فاتحہ پڑھنا: <mfnote>
10918۔ نماز میں آمین بالجہر کا مسئلہ: <mfnote>
11119۔ نماز میں شہادت کی انگلی سے تشہد میں اشارہ کرنا: <mfnote>
11420۔ ایک مقتدی اکیلا صف میں نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں ؟ <mfnote>
11521۔ نمازی کے کس قدر آگے سے گزرنا منع ہے؟ <mfnote>
11922۔ مسجد واحد میں جواز تکرارِ جماعت: <mfnote>
12723۔ وتر کی رکعات کتنی ہیں ؟ <mfnote>
13224۔ ایک شہر میں کئی جگہ جمعہ: <mfnote>
13325۔ خطبہ جمعہ عربی زبان کے علاوہ کسی دوسری زبان میں دینا: <mfnote>
13426۔ بعد نماز جمعہ یا عیدین خاص کر مصافحہ کرنا: <mfnote>
13627۔ مسجد میں نمازِ جمعہ پڑھنے سے روکنا:
142جنائز
14228۔ میت کی پیشانی پر انگلی سے بسم اﷲ لکھنا: <mfnote>
15829،30۔ تیجا، چالیسواں اور برسی وغیرہ کرنا: <mfnote>
16031۔ مسلمانوں کے قبرستان میں غیر مسلموں کو دفن کرنا: <mfnote>
16432۔ طاعون کا ٹیکہ لینا: <mfnote>
167زکات و صدقات
16733۔ زکات کی رقم مدرسے میں دینا: <mfnote>
19034۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا بحالت رکوع انگشتری صدقہ کرنا: <mfnote>
198نکاح
19835۔ حالتِ صغر میں لڑکی کا نکاح: <mfnote>
20536۔ باپ کی ممانعت کی صورت میں کسی دوسرے کو ولی بنا کر بیوہ کا نکاح کرنا: <mfnote>
21937۔ باپ کا بیٹی کو شوہر سے الگ رہنے پر مجبور کرنا: <mfnote>
22438۔ لڑکی کا نکاح چچا نے کر دیا، لیکن لڑکی کا نانا راضی نہیں : <mfnote>
22739۔ شوہر کا بیوی کے لیے نان نفقہ: <mfnote>
23140۔ زنا کے بعد حمل کی حالت میں نکاح کرنا: <mfnote>
23141۔ زانیہ عورت کی عدت: <mfnote>
23342۔ عورت کااپنا حق مہر معاف کر دینا:
23543۔ کسی شیعہ کا سنی کے بھیس میں سنی عورت سے نکاح کر لینا: <mfnote>
23844۔ مفقود الخبرکی بیوی کے نکاح کے بارے میں شریعت کا حکم: <mfnote>
241طلاق
24145۔ طلاق ثلاثہ کے متعلق رکانہ والی حدیث: <mfnote>
249رضاعت
24946۔ ایک بار پستان سے دودھ چوسنے کا مسئلہ: <mfnote>
26047۔ بیوی کا دودھ چوسنے کا مسئلہ: <mfnote>
262قربانی
26248۔ کیا ’’ضأن‘‘ کی قربانی جائز ہے؟ <mfnote>
26549۔ میت کی طرف سے قربانی <mfnote>
268وراثت
26850۔ مرض الموت میں وثیقہ ہبہ لکھنا: <mfnote>
27151۔ وراثت میں لڑکی کا حصہ، مضاربت اور متوفی کا قرض ادا کرنا: <mfnote>
284خرید و فروخت
28452۔ پٹ سن میں پانی ملاکر فروخت کرنا: <mfnote>
287فتویٰ رد تعزیہ داری <mfnote>
310شب براء ت کی فضیلت <mfnote>
317الکلام المبین في الجھر بالتأمین والردّ علی ’’القول المتین‘‘ <mfnote>
424التحقیقات العلیٰ بإثبات فرضیۃ الجمعۃ في القریٰ <mfnote>
468ھدایۃ النجدین في حکم المعانقۃ والمصافحۃ بعد العیدین <mfnote>
479الأقوال الصحیحۃ في أحکام النسیکۃ <mfnote>
556اشعار تاریخ تصنیف رسالہ عقیقہ
559جانوروں کو خصی کرنے کے مسئلے پر تحقیقی بحث <mfnote>
591عقود الجمان في جواز تعلیم الکتا بۃ للنسوان <mfnote>
617فارسی فتاویٰ
6171۔ عقود الجمان في جواز تعلیم الکتابۃ للنسوان:
6302۔ القول المحقق
6483۔ ا لأقوال الصحیحۃ فی أحکام النسیکۃ:
691عبارتیکہ حضرت شیخ الاجل محدث الہند برین رسالہ تحریر فرمودہ اند اینست:
691عبارت نامہ کہ حضرت شیخ بعد ملاحظہ بمولف رسالہ زیب قلم فرمودہ اند اینست
692اشعار تاریخ تصنیف رسالہ عقیقہ
693قطعہ تاریخ تصنیف رسالہ عقیقہ از نتائج افکار سرآمد شعرا ء زمن جامع منقول
693قطعہ تاریخ طبع رسالہ از جناب مولوی و حکیم عبدالرحمن صاحب ڈومرانوی البہاری
694فہرست کتاب
6964۔ کسی شیعہ کا سنی کے بھیس میں عورت سے نکاح
7015۔ میت کی پیشانی پر بسم اللہ لکھنا:
Flag Counter