مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
116
((يا مَعْشَرَ النِّساءِ، تَصَدَّقْنَ وأَكْثِرْنَ الاسْتِغْفارَ، فإنِّي رَأَيْتُكُنَّ أكْثَرَ أهْلِ النّارِ فَقالتِ امْرَأَةٌ منهنَّ جَزْلَةٌ: وما لنا يا رَسولَ اللّٰہِ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، أكْثَرُ أهْلِ النّارِ؟ قالَ: تُكْثِرْنَ اللَّعْنَ، وتَكْفُرْنَ العَشِيرَ،))[1]اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کرو اور کثرت سے استغفار کرو، کیونکہ میں نے جہنم میں تمہاری اکثریت دیکھی ہے، (یہ سن کر) ان میں سے ایک جرأتمند خاتون نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا وجہ ہے کہ جہنم میں اکثریت عورتوں کی ہے؟ آپ نے فرمایا: (کیونکہ) تم عورتیں بہت زیادہ لعن طعن کرتی ہو اور شوہروں کی ناشکری کرتی ہو۔عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: