مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
117
((اطلَعْتُ في الجنَّةِ فرأيْتُ أكثرَ أهلِها الفقراءَ، واطلعْتُ في النارِ فرأيْتُ أكثرَ أهلِها النساءَ)) [1]میں نے جنت میں جھانکا تو دیکھا کہ جنتیوں کی اکثریت فقیر و محتاج افراد ہیں ، اور جہنم میں جھانکا تو دیکھا کہ جہنمیوں کی اکثریت عورتیں ہیں ۔