مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
52
(د) سعیر (بھڑکتی آگ):ارشاد باری ہے:﴿ فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ ﴾[1]ایک گروہ جنت میں ہوگا اور ایک گروہ بھڑکتی ہوئی آگ میں ہوگا۔(ھ) سقر:ارشاد باری تعالیٰ ہے:﴿ وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ ﴿٢٧﴾ لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ ﴾[2]آپ کو کیا معلوم کہ سقر کیا ہے۔ نہ وہ باقی رکھتی ہے اور نہ چھوڑتی ہے۔(و) الحطمۃ(توڑ پھوڑ دینے والی):ارشاد باری ہے:﴿ كَلَّا ۖ لَيُنبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ ﴾[3]