نتیجہ بحث:درج ذیل منظم سوالات کے ذریعے مسئلے کی جامع تعریف اور اس کے حکم تک پہنچا جا سکتا ہے:(۱): اقلاب کی لغوی اور اصطلاحی تعریف کریں؟(۲): مقلب حرف سے کیا مراد ہے؟(۳): حرف اقلاب کیا ہے؟(۴): اقلاب کا فائدہ کیا ہے؟(۵): اقلاب کی کیفیت کیا ہے؟[1](۶): نون ساکن اور تنوین کا حکم کیا ہے جبکہ ان کے بعد حرف اقلاب موجود ہو۔تطبیق: درسی کتاب کا مطالعہ اور اس میں موجودزبانی مشقوں کا حل کرنا۔گھر کا کام: درسی کتاب میں موجود مشقوں کا جواب دینا یا سورۃ الشوری کی آیات ۱۶ تا ۲۷ کی تطبیق کرنا کیونکہ ان میں کثرت سے اقلاب کی مثالیں موجود ہیں۔