۶۔ مدِ لازم
الف: مدِ لازم کلمیتمہید:(۱): مد ِعارض ساکن کی تعریف بیان کریں؟(۲): اس کاسبب کیاہے؟(۳): اس مد کی مقدار کیا ہے؟(۴): اس کا حکم کیا ہے؟عرض:استاذ کسی ایسے تعلیمی وسیلے کو استعمال کرے جو قاعدے کے تحت جمیع جزئیات کو شامل ہو۔تعلیمی وسیلہ:لازم کلمی مخفف کی مثالیںکلمی مخفف﴿آلْاٰنَ وَقَدْ کُنتُم بِہِ تَسْتَعْجِلُونَ﴾ ﴿الْحَآقَّۃُ ، مَا الْحَآقَّۃُ﴾﴿آلْاٰنَ وَقَدْ عَصَیْتَ قَبْلُ﴾ ﴿فَإِذَا جَآئَ تِ الطَّآمَّۃُ الْکُبْرٰی﴾﴿وَلَا تَحَآضُّوْنَ عَلٰی طَعَامِ الْمِسْکِیْنِ﴾ ﴿ مِن قَبْلِ أَنْ یَّتَمَآسَّا﴾ استاذ کی تلاوت:استاذ درج بالا مثالوں کی تلاوت کرے تا کہ طلباء کے لیے مد ِلازم کی ادائیگی میں