میم ساکن کے احکام
۱۔ اخفائے شفویتمہید: استاذ اخفائے حقیقی اور اقلاب کے بارے بعض سوالات کی طرف توجہ دلائے:(۱): اخفاء کی لغوی اور اصطلاحی تعریف کریں؟(۲): اقلاب کی لغوی اور اصطلاحی تعریف کریں؟عرض:ایسے تعلیمی وسیلے کو ذریعہ بنایا جائے کہ جو قاعدہ کے تحت ان جمیع جزئیات کا احاطہ کرے کہ جن کی تعلیم دورانِ سبق مقصود ہو۔تعلیمی وسیلہ:اخفائے شفوی کی مثالیںحرف اخفاء﴿ فَمَن یَأْتِیْکُم بِمَآئٍ مَّعِیْنٍ﴾ ﴿ أَمْ تَأْمُرُہُمْ أَحْلَامُہُم بِہَذَا﴾ ب﴿وَجَزَاہُم بِمَا صَبَرُوا جَنَّۃً وَحَرِیْراً﴾ ﴿وَمَا لَہُم بِہِ مِنْ عِلْمٍ﴾ ب﴿وَیُمْدِدْکُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِیْنَ﴾ ﴿أَلَمْ یَعْلَمْ بِأَنَّ اللّٰهَ یَرَی﴾ بمدرس کی تلاوت:استاذ مذکورہ مثالوں کی تجوید کے ساتھ اس طرح تلاوت کرے کہ اخفائے شفوی کی مہارت کے ساتھ ادائیگی میں کردار ادا کر سکے۔طلباء کی تلاوت:طلباء مثالوں کی اس طرح تجوید کے ساتھ تلاوت کریں کہ ان میں اخفائے شفوی کی