Maktaba Wahhabi

تجوید کی تدریس کے طریقے

مؤلف: قاری صہیب احمد میر محمدی

ناشر: کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ

جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ﴾ (النحل: ۹۸) ’’جب تم قرآن مجید کی تلاوت کرو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگ لیا کرو۔‘‘ ۵۔ آدابِ تلاوت میں یہ بھی شامل ہے کہ تعوذ کے بعد بسم اللہ بھی پڑھے۔ اہل علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ سورۃ توبہ کے علاوہ کسی بھی سورت کی تلاوت کرتے ہوئے ابتداء میں بسم اللہ پڑھنا مستحب ہے۔ ۶۔ یہ بھی آداب میں سے ہے کہ جب کسی ایسی آیت کی تلاوت کرے کہ جس میں اللہ کی طرف سے کسی وعدے کا بیان ہو تو اللہ سے اس کا فضل طلب کرے اور اگر کسی وعید والی آیت کی تلاوت کرے تو اللہ سے اس کے عذاب کی پناہ طلب کرے یا یوں کہے: اے اللہ! میں آپ سے عافیت طلب کرتا ہوں یا ہر ناپسندیدہ چیز سے میں آپ کی عافیت کا طلبگار ہوں یا اس قسم کی کوئی دعا کرے۔اور اگر کسی تنزیہہ والی آیت کی تلاوت کرے تو اللہ تعالیٰ کی خوب پاکی بیان کرے۔ اس کے علاوہ بھی کچھ آداب ہیں مثلاً اگر نماز کے علاوہ قرآن مجید کی تلاوت کرنے بیٹھے تو سیدھا ہو کر ادب کے ساتھ بیٹھے۔ اگر اسے جماہی آئے تو قرآن مجید کی تلاوت روک دے کیونکہ وہ اپنے رب سے مخاطب ہے۔ جب تلاوت شروع کر لے تو پھر کسی دوسری طرف متوجہ نہ ہویا تلاوت چھوڑ کر لوگوں سے باتیں کرنا نہ شروع کر دے، ہاں! اگر کوئی ضرورت کی بات ہو توکر سکتا ہے۔ اسی طرح دوران تلاوت ہنسی اور شور شرابے سے اجتناب کرے۔ سورتوں کی تلاوت ایک ترتیب سے کرے۔ مصحف کو یا تو اپنے ہاتھ میں اٹھائے یا پھر اپنے سامنے کسی بلند چیز پر رکھے اور اسے زمین پر نہ رکھے کیونکہ اس میں اس کی توہین کا پہلو ہے۔ اس کے علاوہ ان آداب کا بھی لحاظ رکھے کہ جن کا التزام ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے کیونکہ اس طرح اس کی تلاوت کے اجر وثواب میں اضافہ ہو گا۔
x
صفحہعنوان
19عرض مترجم
25قرآن مجید میں قرآن کی فضیلت:
27سنت نبویہ میں قرآن مجید کی فضیلت:
30قرآن مجید کی درس وتدریس کی فضیلت
37قرآن مجید کی تدریس کے احکام اور آداب:
37۱… قرآن مجید کی تدریس پر اجرت لینا
38پہلا قول:
42دوسرا قول:
46راجح قول:
48۲… قرآن مجید کی تعلیم پر نمایاں طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے دیے جانے والے انعامات کا حکم
49پہلی قسم:
49دوسری قسم:
49تیسری قسم:
65۱۔ خالص اللہ کی رضا کا حصول:
66۲۔ تواضع اور انکساری:
67۳۔ طلبا کے مابین عدل کرنا:
67۴۔بہترین اخلاق کا التزام:
69۵۔ تعلیم کی ابتداء سے پہلے امتحان لینا:
69۶۔ اپنے طلبا کو نصیحت کرنا:
71۷۔طالب علم کی قراء ت توجہ سے سنے:
71۸۔ ایک سے زائد طلباء سے ایک ہی وقت میں سبق نہ سنے:
72۹۔ خطا کرنے پر نرمی کرے:
72۱۰۔ طلباء سے اپنی ضروریات پوری نہ کروائے:
74قرآن مجید سیکھنے والے کے آداب
74۱۔ اپنے استاذ کا احترام کرنا:
76۲۔ علم کے لیے اپنے آپ کو فارغ کرنا:
76۳۔ علم حاصل کرنے کی حرص پیدا کرے:
76۴۔ حاصل شدہ علم پر فخر نہ کرے:
77۵۔ دوسرے طلباء سے حسد نہ کرے:
83۱۔طہارت:
85۲۔ آواز کو خوبصورت کرنا بھی تلاوت کے آداب میں شامل ہے:
94تجوید کا حکم:
98تعلیمی وسائل کے فوائد:
100تدریسی وسائل کی شروط:
100تجوید کے سبق میں استعمال کیے جانے والے تدریسی وسائل کی اقسام
100(ا) روایتی وسائل:
101(ب) جدید تکنیکی وسائل:
102، verhead ) پروجیکٹر
102۲۔ جادوئی فانوس ( Magic Lantern)
103۳۔ آلہ برائے انتقال آواز (میکروفون)
103۴۔ ایل سی پی پینل
104ابتدائی کلاسز میں تجوید کی تعلیم کے اہداف:
106تخصص کی کلاسز میں تجوید کی تعلیم کے مقاصد:
108القائی طریقہ کار کی تعریف:
109استقرائی طریقہ کار کی تعریف:
109استقرائی طریق کار میں مدرس کا کام:
111استقرائی طریقہ کار کے نقصانات:
111استقرائی طریقہ کار کے مراحل:
111پہلا مرحلہ:
112دوسرا مرحلہ:
113تیسرا مرحلہ:
113چوتھا مرحلہ:
113ہوم ورک:
114قیاسی طریقہ:
114قیاسی طریق کار کے مراحل
114۱۔تمہید:
114۲۔قاعدہ:
114۳۔تعمیم:
115۴۔ تطبیق
116استقرائی اور قیاسی طریق کار میں موازنہ:
118تطبیقی قسم
119تمہید:
119عرض:
119تعلیمی ذریعہ:
119مدرس کی تلاوت:
120طالب علم کے لیے چند نکات:
121پہلا مرتبہ:
121دوسرا مرتبہ:
122تیسرا مرتبہ:
122چوتھا مرتبہ:
122پانچواں مرتبہ:
122خلاصہ کلام:
123ہوم ورک:
124تمہید:
124عرض:
124تعلیمی وسیلہ:
125مدرس کااونچی آواز میں تلاوت کرنا:
125طلباء کا اونچی آواز سے تلاوت کرنا:
126اعلیٰ درجات اور متخصصین کی کلاسز:
127نتیجہ بحث:
127تطبیق:
127ہوم ورک:
129تمہید:
129عرض:
130مدرس کا مختلف مثالوں کی تلاوت کرنا:
130طلباء کا مختلف مثالوں کی تلاوت کرنا:
130طلباء کے لیے اہم نکات:
131اعلی تعلیمی مراحل یا تخصص کی کلاسز میں ادغام کی تعلیم:
132تطبیق:
134تمہید:
134عرض:
135مدرس کی تلاوت:
135طلباء کی تلاوت:
135طلباء کے نوٹس:
135نتیجہ بحث:
136دوسرا سبق:
136مدرس کی تلاوت:
136طلباء کی تلاوت:
137طلباء کے نوٹس:
137اعلی تعلیمی درجات میں اخفاء کی تعلیم:
138نتیجہ بحث:
139تطبیق:
139گھر کا کام:
140تمہید:
140عرض:
140مدرس کی تلاوت:
141طلباء کی تلاوت:
141طلباء کے نوٹس:
141اعلی تعلیمی مراحل اور تخصص کی کلاسز میں اقلاب کی تعلیم:
143تطبیق:
143گھر کا کام:
144تمہید:
144عرض:
144تعلیمی وسیلہ:
144مدرس کی تلاوت:
144طلباء کی تلاوت:
145طلباء کے نوٹس:
145نتیجہ بحث:
146گھر کا کام:
147تمہید:
147عرض:
147تعلیمی وسیلہ:
147مدرس کی تلاوت:
147طلباء کی تلاوت:
148طلباء کے نوٹس:
148اعلی تعلیمی مراحل اور تخصص کی کلاسز میں ادغام مثلین صغیر کی تعلیم:
149مناقشہ:
149تطبیق:
150تمہید:
150عرض:
151مدرس کی تلاوت:
151طالب علم کی تلاوت:
151طلباء کے نوٹس:
152اعلی اور تخصص کی کلاسز:
153نتیجہ بحث:
153تطبیق:
153گھر کا کام:
154أل )
154تمہید:
154پہلی حالت: لام قمری
154تعلیمی وسیلہ:
155طلباء کی تلاوت:
155طلباء کے نوٹس:
155اعلیٰ اور تخصص کی کلاسز:
156نتیجہ بحث:
156گھر کا کام:
156دوسری حالت: لام شمسی
156تمہید:
157عرض:
157تعلیمی وسیلہ:
157استاذ کی تلاوت:
157طلباء کی تلاوت:
157طلباء کے نوٹس:
158اعلی اور تخصص کی کلاسز:
158نتیجہ بحث:
159گھر کا کام:
160تمہید:
160عرض:
160تعلیمی وسیلہ:
161طلباء کی تلاوت:
161طلباء کے نوٹس:
162اعلی اور تخصص کی کلاسز:
164تطبیق:
164گھر کا کام:
165بَل )
165تمہید:
165عرض:
165تعلیمی وسیلہ:
165مدرس کی تلاوت:
166طلباء کی تلاوت:
166طلباء کے نوٹس:
167تطبیق:
167گھر کا کام:
168ھَلْ )
168تمہید:
168عرض:
168تعلیمی وسیلہ:
170تمہید:
170عرض:
170تعلیمی وسیلہ:
170مدرس کی تلاوت:
171طلباء کے نوٹس:
171نتیجہ بحث:
171تطبیق:
171گھر کا کام:
172تمہید:
172عرض:
172تعلیمی وسیلہ:
172مدرس کی تلاوت:
172طلباء کی تلاوت:
173نتیجہ بحث:
174تطبیق:
174گھر کا کام:
175تمہید:
175عرض:
175تعلیمی وسیلہ:
175مدرس کی تلاوت:
176طلباء کے نوٹس:
177اعلیٰ اور تخصص کی کلاسز:
178نتیجہ بحث:
178تطبیق:
178گھر کا کام:
179تمہید:
179عرض:
179مدرس کی تلاوت:
179طلباء کی تلاوت:
181نتیجہ بحث:
182تطبیق:
182گھر کا کام:
183تمہید:
183عرض:
183تعلیمی وسیلہ:
183مدرس کی تلاوت:
184طلباء کی تلاوت:
184طلباء کے نوٹس:
185اعلیٰ تعلیمی مراحل اور تخصص کی کلاسز:
187نتیجہ بحث:
187تطبیق:
187گھر کا کام:
188تمہید:
188عرض:
188تعلیمی وسیلہ:
188مدرس کی تلاوت:
189طلباء کی تلاوت:
189طلباء کے نوٹس:
190نتیجہ بحث:
190تطبیق:
190گھر کا کام:
191تمہید:
191عرض:
191تعلیمی وسیلہ:
191مدرس کی تلاوت:
192طلباء کی تلاوت:
192طلباء کے نوٹس:
192اعلی تعلیمی مراحل اور تخصص کی کلاسز:
194تطبیق:
194گھر کا کام:
195تمہید:
195عرض:
195مدرس کی تلاوت:
196طلباء کی تلاوت:
196طلباء کے نوٹس:
196اعلیٰ تعلیمی مراحل اور تخصص کی کلاسز:
198نتیجہ بحث:
199تطبیق:
199گھر کا کام:
200تمہید:
200عرض:
200مدرس کی تلاوت:
201طلباء کے نوٹس:
201اعلیٰ اور تخصص کی کلاسز:
203نتیجہ بحث:
203تطبیق:
203گھر کاکام:
204تمہید:
204عرض:
204تعلیمی وسیلہ:
204استاذ کی تلاوت:
205طلباء کی تلاوت:
205طلباء کے نوٹس:
205اعلی اور تخصص کی کلاسز:
206نتیجہ بحث:
206تطبیق:
206گھر کا کام:
207تمہید:
207عرض:
207تعلیمی وسیلہ:
207استاذ کی تلاوت:
208طلباء کے نوٹس:
209اعلیٰ اور تخصص کی کلاسز:
210نتیجہ بحث:
Flag Counter