| سورۃ التکویر تعارف انداز بیان سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ یہ مکہ معظمہ کے ابتدائی دور کی ہے اور یہ آخرت و رسالت کے دو موضوعات پر مشتمل ہے۔[1] احمد، ترمذی، حاکم میں سیّدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کوپسند ہو کہ قیامت کو آنکھوں سے دیکھ لے تو اسے چاہیے کہ سورۃ التکویر، الانفطار اور الانشقاق پڑھ لے۔[2] سورۃ الانفطار تعارف اس کا مضمون تکویر سے ملتا جلتا ہے، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ قریب قریب زمانے میں نازل ہوئی ہیں اس کا موضوع آخرت ہے۔[3] |
| Book Name | تفسیر النساء |
| Writer | الشیخ ابن نواب |
| Publisher | دار المعرفۃ پاکستان |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 850 |
| Introduction |