Maktaba Wahhabi

تفسیر النساء

مؤلف: الشیخ ابن نواب

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

561
سورۃ البروج تعارف اس کا مضمون بتا رہا ہے کہ یہ مکہ معظمہ کے شدت ظلم والے دور میں نازل ہوئی۔ اس کا موضوع کفار کو اس ظلم وستم کے برے انجام سے خبردار کرنا ہے جو وہ ایمان لانے والے پر توڑ رہے تھے اور اہل ایمان کو یہ تسلی دینا ہے کہ اگر وہ ان مظالم کے مقابلے میں ثابت قدم رہیں گے تو ان کو اس کا بہترین اجر ملے گا اور اللہ تعالیٰ ظالموں سے بدلہ لے گا۔[1] سورۃ الطارق تعارف اس کے مضمون کا انداز مکہ معظمہ کی ابتدائی سورتوں سے ملتا جلتا ہے مگر یہ اس زمانے کی نازل شدہ ہے جب کفار مکہ قرآن اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کو زَک دینے کے لیے ہر طرح کی چالیں چل رہے تھے۔ اس میں دو مضمون بیان کیے گئے ہیں : ایک یہ کہ انسان کو مرنے کے بعد اللہ کے سامنے حاضر ہونا ہے، دوسرے یہ کہ قرآن ایک قول فیصل ہے جسے کفار کی کوئی چال اور تدبیر زک نہیں دے سکتی۔[2]
x
صفحہعنوان
55تقریظ
57مقدمہ
57دنیا میں عورت کے دو فریضے
59قرآن کا تعارف
59لغوی معنی:
59اصطلاحی معنی:
60نزول قرآن کی اقسام
60۱۔ ابتدائی:
60۲۔ سببی:
60تقسیم نزول قرآن باعتبار مکی، مدنی:
61لفظ ’’تفسیر‘‘ کے معنی:
61تفسیر کا حکم:
62سلف صالحین کا اسلوب تفسیر:
62اس ’’تفسیر النساء‘‘ میں ہمارا منہج:
65سورۃ الفاتحۃ
65وجہ تسمیہ
65دیگر اسماء
65اسم ’’ الصلاۃ ‘‘ کی توضیح
66زمانہ نزول
66فضیلت
66تعوّذ
66تسمیہ
70استعانت کا مفہوم
73سورۃ البقرۃ
73وجہ تسمیہ
73فضائل
73زمانہ نزول
77جادو کا حکم
77جادو کا علاج
78شیاطین کا سب سے بڑا ہدف
78چند تصریحات
79شانِ نزول
81معنی صیام
81روزوں کی تبدیلیاں
82بیمار کا روزہ اور دین میں آسانی کا مطلب
83سفر میں روزے کا حکم
83روزوں کی قضا
84دعا کی قبولیت کی شرائط و آداب
85آیت کی لغوی توضیح
85رمضان کی راتوں میں مباشرت کی اجازت
86روزہ توڑنے کا کفارہ
87اعتکاف کے احکامات
88عمرے کا حکم
88احصار اور اس کا فدیہ
89فَمَنْ کَانَ مِنْکُمْ مَّرِیْضًا کا شان نزول
90مشروط احرام بھی باندھا جا سکتا ہے
90حج کی اقسام اور مسائل
90لفظ ’’ ہَدْی ‘‘ کی وضاحت
91حج مبرور کی فضیلت
92عرفات کی حاضری حج کا رُکن اعظم ہے
93جامع دُعا
94ایام تشریق اور تکبیرات
95متکبر کا حشر
96کیسی عورت سے شادی کی جائے؟
96مشرکہ سے نکاح ممنوع کیوں ؟
97حیض کے دنوں اور جماع کے مسائل کی تفصیل
98اگر کوئی دوران حیض مباشرت کر لے؟
99حیض میں پابندیاں
99حیض کے بعد عورت خاوند کے لیے کب حلال ہے؟
99مجامعت کی اجازت و مقام
101غلط کام کی قسم توڑنا اور اس کا کفارہ
101ایلاء اور اس کے احکام
102مطلق ایلاء کرنے والا اگر چار مہینے کے بعد رجوع کرنا چاہے
102کیا چار ماہ گزرتے ہی طلاق ہو جائے گی؟
103معنی قروء
104حمل میں غلط بیانی
104خاوند کے بیوی اور بیوی کے خاوند پر حقوق
104عدت کب ختم ہو گی؟
106طلاق کا سنت طریقہ
106ایک مجلس میں تین طلاقیں
107بذریعہ ڈاک طلاق بھیجنا
107زوجین کا باہمی سمجھوتا
108خلع کے احکام
108خلع لینے والی کی عدت
108مختلعہ سے رجوع
109تیسری طلاق
109نکاح حلالہ
111ولی کے بغیر نکاح نہیں ، مگر عورت کی رضا مقدم ہے
113دودھ پلانے کے احکام و مسائل
114خاوند کی وفات کے بعد عدت کے احکام
116دوران عدت پیغام نکاح کا طریقہ
117حق مہر کی مختلف صورتیں
119مطلقہ عورتوں کو دے دلا کر رخصت کرنے کا حکم
120فضائل آیۃ الکرسی
121الوہیت کی لازمی صفات اور سب معبودان باطل کا بطلان
124شفاعتِ کبریٰ
126کون سا خرچ اللہ کی راہ میں ہے؟
126سات سو گنا تک ثواب
127سات سو گنا سے بھی زیادہ
127خرچ اور اس کی مثال
127خرچ کر کے احسان جتلانا
128ریاکار کا انجام
128رَبْوَۃٌ کا لغوی مفہوم
129کفر اور بڑھاپا
130ناقص مال صدقہ کرنا
131صدقہ کے وقت ضرورتوں کا خیال شیطانی وسوسہ ہے
132حکمت کیا ہے؟
133صدقے کا اظہار
134صدقات کے مستحق کون ہیں ؟
135غیر مسلموں کو صدقہ دینا درست ہے؟
136سوال کرنے سے پرہیز
136سوالی کو تنبیہ
136سوال کرنا کن لوگوں کے لیے جائز ہے؟
137حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کا سرکاری وظیفہ بھی قبول نہ کرنا
139قرض کے احکام
139شہادت کا نصاب
140عورت کی گواہی اور مساوات مرد و زَن
141مختلف مواقع پر عورت کی گواہی کی مختلف قدر و قیمت
142کیا دلی خیالات پر بھی گرفت ہو گی؟
144سورۃ البقرۃ کی آخری آیات کی فضیلت
145ایمان بالغیب کے چھ اجزاء
147سابقہ شریعتوں کے احکام
147دعاؤں کی قبولیت پر مہر
148سورۃ ال عمران
148وجۂ تسمیہ
148شانِ نزول اور خطاب
148فضیلت
150دنیا کے حسن اور آخرت کے جمال کا تقابل
151توبہ اور قبولیت
152توبہ قبول ہونے کی شرائط
153قبلہ اوّل کعبہ ہی ہے
154کعبہ کا پہلا بانی
154لفظ بکّۃ و مکّۃ
155فتح مکہ کے بعد ہجرت کی فرضیت کا خاتمہ اور اس کی حرمت کا بیان
156حج کی فرضیت و شرائط
158نیکی کا حکم اور برائی سے روکنا
159سید الاستغفار
160غصہ پی جانا اور معاف کرنا الگ الگ صفات ہیں
160غصے کے بارے میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین
161توبہ پر اللہ کی خوشنودی
162شیطان کی ذلت اور پروردگار کی بخشش
162معافی چاہنے کے انداز
163توبہ کی اہم شرائط
164غل کے مختلف معانی
164مشترکہ مال سے خیانت چوری
166سورۃ النساء
166زمانۂ نزول
168صلہ رحمی کی تاکید اور فضیلت
168فراخیٔ رزق کا نسخہ
169لغوی توضیح
170یتیموں کی نگہداشت
170یتیم لڑکیوں سے ناانصافی
171چار بیویوں سے نکاح کی اجازت
172ایک بیوی کے نظریے کی دلیل اور اس کا ردّ
173تہذیب مغرب کے پروردہ
174حقیقت حال
175نکاح ثانی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے کا قانون
175ایک عورت اور چار شوہر
177رہبانیت کے نتائج
177کیا جنسی آوارگی لابدی ہے؟
178اعتدال کا راستہ
178مہر کا تعین
180مہر کے بارے میں افراط و تفریط
181مہر کس کا حق ہے؟
183نادان کے حقوقِ ملکیت کی حد
183علامات بلوغت
184قانون پاکستان اور بلوغت کی عمر
184مال حوالے کرنے کی شرطیں
184کفیل کا یتیمہ کے مال سے کھانا
186عورتوں اور بچوں کا میراث میں حصہ
187تقسیم ورثہ کے موقع پر اگر رشتہ دار، یتیم، مسکین آ جائیں تو…
188یتیموں کا مال کھانے والے
190علم میراث کی اہمیت
191شانِ نزول
191وصیت اور وراثت کے احکام
193مطلب آیت
194قرآن میں مذکور اولاد کی وراثت کے حصے
195والدین کا حصہ
196دادا کی میراث
196دادی، نانی کا حصہ
197اللہ عزوجل کی تقسیم ہی عدل والی ہے
197میاں بیوی کا حصہ
198کلالہ کسے کہتے ہیں ؟
198ماں زاد بہن بھائی کا حصہ
199وصیت میں ضرر رسانی
200وہ ورثاء جن کے حصے سنت میں درج ہیں
200دادا،دادی اور نانی کا حصہ
200اگر ایک بیٹی اور ایک پوتی ہو
200اگر ایک بیٹی اور ایک بہن ہو
200بھتیجے کا حصہ پھوپھی سے
200مزید احکام وراثت
201اسلامی قانون وراثت کا مدار
203اللہ کی صفت علم و حلم
204میرات کی حدوں کو پامال کرنے والے
205یتیم پوتے کی وراثت کا مسئلہ
205وراثت فقط اسے ملتی ہے جو میت کی وفات کے وقت زندہ ہو
205الاقرب فالاقرب کا اصول
206قائم مقام کا اصول
207سیاہ کار عورت اور اس کی سزا
208حدود کا تدریجاً نفاذ
208زنا کے لیے گواہیوں کا نصاب
209اغلام بازی اور چپٹی کی سزا
210توبہ کا بیان
211توبہ مومنوں پر فرض ہے
211کس کی توبہ قبول ہوتی ہے اور کس کی نہیں ؟
213عورت پر ظلم کا خاتمہ
213بیوی کو تنگ کر کے حق مہر نکلوانا کس صورت میں جائز ہے اور کب ناجائز؟
214بیویوں سے حسن معاشرت
215بیوی کی خوبیوں پر نظر رکھی جائے
216طلاق دیتے وقت عورت سے مال ہتھیانے کی کوشش
216پختہ عہد سے مراد نکاح ہے
216سوتیلی ماؤں سے نکاح
217اس جرم کی سزا
218ماں سے نکاح حرام ہے
219حرام رشتوں کی توضیح
219رضاعت کے رشتے اور احکام رضاعت
222لے پالک کی بیوی
222رضاعی بیٹے کی منکوحہ:
223دو سگی عورتوں کو جمع کرنے کا قاعدہ
223چند وضاحت طلب مسائل
223۱۔ زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیٹی
224۲۔ کیا عقد فاسد بھی عورت کو باپ یا بیٹے پر حرام کر دیتا ہے؟
224۳۔ ماں سے نکاح کے بعد جماع ہو گا تو بیٹی حرام ہو گی
224۴۔ کیا زنا کے تعلق سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے؟
225اَلْمُحْصَنٰتُ کا لغوی معنی
226شان نزول
226لونڈیوں سے تمتع کی شرائط
228مذکورہ عورتوں کے سوا باقی سب عورتوں سے نکاح حلال ہے
229نکاح کی شرائط
229نکاح متعہ اور اس کی منسوخیت
229نکاح متعہ ایک اضطراری رخصت تھی
231لونڈی سے نکاح کب جائز ہے؟
232لونڈیوں سے نکاح ان کے مالکوں کی اجازت سے کرو
233مُحْصَنٰت کا ترجمہ
234غیر شادی شدہ زانیہ لونڈی کی سزا اور مذہب جمہور
234نصف رجم، منکریں حدیث کا چکمہ اور ان کا ردّ
235لونڈی سے نکاح اور اس کی اولاد کا حکم
236حسد کی بجائے اللہ کا فضل طلب کرنا چاہیے
236اجر و ثواب میں مرد و عورت برابر ہیں
237قَوّام کا مطلب
238مرد عورت سے افضل کیوں ؟
238بہترین بیوی
240نشوز کا لغوی معنی
240عورت کی اصلاح کے تین انداز
241بیوی کو مارنے کی اجازت مگر چند شرائط کے ساتھ
242خلاصہ
242میاں بیوی میں اصلاح کی کوشش اور مصالحت کے اصول
243حکمین کے اختیارات و فرائض
244شان نزول
244نیند کی حالت میں نماز کا حکم
245جنابت کے معنی
245جنابت اور آداب مسجد
246غسل کا طریقہ
246تیمم کا طریقہ اور اس کے احکام
247تیمم اور صعید کا معنی
249آیت تیمم کا شان نزول
250دین میں تنگی نہیں
250تیمم کن صورتوں میں جائز ہے؟
251سلام کہنے والے کو اس سے بہتر جواب دو
251سلام کے آداب
253یتیموں کے مربیوں کی گوشمالی اور منصفانہ احکام
255کیا شوہر ہر حال میں بیویوں سے عدل پر مجبور ہے؟
255میاں بیوی میں صلح و خیر کا اصول
257بیویوں کے درمیان عدل کی حقیقت
258میاں بیوی میں عدم نباہ کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
259منافق کی نماز اور اس کا کردار
261شانِ نزول
262حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو پیش آنے والے مشکل مسائل
262کلالہ کی وضاحت
263کلالہ کی میراث کی تقسیم
265سورة المائدة
265زمانۂ نزول
266اس سورت کے مباحث
266مسلمانوں كو نصیحت
267یہودیوں اور عیسائیوں کو نصیحت
268ذبیحہ کس کے نام کا اور کن ہاتھوں کا حلال ہے؟
269اہل کتاب کا کھانا کن شرائط کے تحت حلال ہے؟
270کتابیہ عورت سے نکاح
270کتابیہ عورت سے نکاح کی شرائط
271کیا ہر نماز کے لیے وضو ضروری ہے؟
272وضو کس لیے ہے؟
273وضو کے لیے نیت
273وضو سے پہلے بسم اللہ کہنا
273وضو کا بیان
277وضو کے فضائل و مسائل پر مبنی احادیث
279نعلین اور جرابوں پر مسح کرنا
280وضو سے متعلق احکام
281تیمم کا طریقہ اور احکامات
281وضو کے بعد کی دعا
282چوری کے احکام
284پھل کی چوری کا حکم
284سزا سے مستثنیٰ لوگ
285چور جب عدالت پہنچ جائے
286کیا اسلامی سزائیں غیر انسانی ہیں ؟
287پہلی شریعتوں کا ہمارے ہاں حکم
288قصاص کے احکام
291تفسیر اللَّغْوِ
291قسموں کی اقسام
292کفارہ کی لغوی توضیح
292کفارۂ قسم کے احکام
293قسم کے متعلق احادیث
295سورۃ الانعام
295مباحث
296نیند موت کی چھوٹی بہن
297روح کی قسمیں اور حشر و نشر پر دلیل
298حفاظت کرنے والے اور اعمال لکھنے والے فرشتے
299حلال جانور کھانے کی شرائط
299ایمان لانے کے بعد وحی کی اتباع ضروری ہے
300ذبح پر مشرکوں کا اعتراض اور مردار کا کھا لینا
300ذبح کرتے ہوئے جس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے
301جنوں کا انسانوں کے سر چڑھنا
302جنوں اور انسانوں کا ایک دوسرے سے فائدہ اٹھانا
303مشرکین مکہ میں شرک کی تمام اقسام موجود تھیں
305والدین سے بہتر سلوک
306املاق کا معنی
306قتل اولاد
306قتل اولاد اور مالتھس کا نظریہ آبادی
308خاندانی منصوبہ بندی
308فطرت کے خلاف جنگ کے نتائج
308ظاہری و باطنی فحاشی سے بچو
309قتل بالحق کی صورتیں
311سورۃ الاعراف
313کھانے پینے میں اسراف کا نقصان
313قصور وار کو معاف کر دینا چاہیے
314داعیٔ حق کے اوصاف
316شیطانی وساوس سے بچنے کا طریقہ
317قرآن کا سننا باعث رحمت ہے
318قراء ت خلف الامام کا مسئلہ
319سجدہ ہائے تلاوت
320سورۃ الانفال
320سورۂ انفال کا شان نزول
320مباحث
322مسلمان غیر مسلموں کا دوست نہیں ہوتا
324سورۃ التوبۃ
324تعارف
324سورۂ توبہ کے آغاز میں بسم اللہ نہ لکھنے کی وجہ
324تاریخی پس منظر
325مشرکین سے اعلان براء ت
325مشرکوں سے جنگ نہ کرنے کی شرائط
327اسلامی ریاست میں حقوق شہریت کی شرائط
328اہل کتاب کی حرام خوری
329’’کنز‘‘ کی توضیح و حکم
330مال کے خزانے اور عذابِ الٰہی
331سیّدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کا موقف
333زکوٰۃ کے مصارف کی تفصیل و وضاحت
333فقیر و مسکین میں فرق
334محنت کرنے والے کو معاوضہ لے لینا چاہیے
335ہاشمی عامل بن سکتا ہے؟
335زکوٰۃ کی فراہمی اور تقسیم حکومت کی ذمہ داری ہے
335تالیف کے حق دار
336غلام آزاد کرنا
337مقروض کے قرضے کی ادائیگی
338اللہ کی راہ میں
339مسافر خواہ فقیر ہو یا غنی
339(عام حالات میں ) محتاج زکوٰۃ کے زیادہ حق دار ہیں
342سورۃ یونس
342تعارف
342موضوع
343اولیاء اللہ کا تعارف
344سورۃ ھود
344زمانہ نزول
344اوقات نماز کی نشان دہی
346نیکیوں سے برائیاں دور کرنے کی تین صورتیں
347سورۃ یوسف
347زمانہ و سبب نزول
347مقاصد نزول
347مباحث و مسائل
349ایمان کے ساتھ شرک کا ارتکاب
351سورۃ الرعد
351زمانہ نزول
351مرکزی مضمون
352علم الٰہی
353سورۃ ابراہیم
353زمانۂ نزول
353مرکزی مضمون اور مدعا
354شکر اور اس کا فائدہ
355ناشکری کا انجام
356سورۃ الحجر
356زمانۂ نزول
356موضوع اور مرکزی مضمون
359یقین کا مفہوم
360سورۃ النحل
360زمانۂ نزول
360مباحث
361مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ سے مراد صرف بت نہیں
365معاہدوں کو توڑنے کی ممانعت
366دنیوی اور دینی مفادات سے بے نیاز ہو کر عہد نبھانا چاہیے
366دین کی حمایت کے لیے غلط ذرائع استعمال کرنے کے نقصانات اور ان کی ممانعت
367ایک وضاحت
370سورۃ بنی اسرائیل
370زمانہ نزول
370موضوع اور مضمون
371فضیلت
372اٹل فیصلے، محکم حکم
373والدین سے حسن سلوک کی وجوہ
373عقوق کے معنی
374والدین سے بہتر سلوک کے متعلق چند احادیث
375خرچ کرنے میں اعتدال
375بخل و سخاوت کے متعلق احادیث
376مفلسی کے ڈر سے قتل اولاد اور منصوبہ بندی
377تہجد
378نماز تراویح یا قیام اللیل
381سور ۃ الکہف
381موضوع اور مضمون
381فضیلت
383سورۃ مریم
383زمانہ نزول
383موضوع ومضمون
384نماز کا ترک
385غیّ
385نماز کا تارک ایماندار نہیں رہتا جب تک توبہ نہ کرے
386سورۃ طٰہٰ
386زمانہ نزول
386موضوع ومبحث
388سفارش کی تین شرائط اور اس کی وجوہ
389رزق کا وسیع تر مفہوم
389شکر یا تکبر؟
390گھر والوں کو بھی نماز کا حکم دینا ضروری ہے
391سورۃ الانبیاء
391زمانہ نزول
391موضوع ومضمون
393سورۃ الحج
393زمانہ نزول
393موضوع و مباحث
395مکہ میں جائیداد کی خرید و فروخت اور کرائے پر دینا
396حرم مکہ میں کون کون سے کام ممنوع ہیں ؟
396سیّدنا ابراہیم علیہ السلام نے مکہ فقط توحید پرستوں کے لیے بنایا تھا
396مساجد کی صفائی
397حج کا اعلان
397ضامر کا لغوی مفہوم
397دنیا اور آخرت کے فائدے
398فضائل عشرۃ ذی الحجہ
399قربانی کے گوشت کی تقسیم
400حج اور قربانی کے متعلق احادیث ومسائل
403یوم النحر کے امور
404قربانی کے جانور اور حجاج
406سورۃ المؤمنون
406زمانہ نزول
406موضوع ومباحث
406ایک داعیہ حق کے لیے قیمتی اصول
407شیطان سے بچنے کی دعائیں
409سورۃ النور
409نزول کا پس منظر
410زنا کی حرمت پر سبھی معاشرے متفق رہے ہیں
412زنا کی سزا کب مقرر ہوئی
412زانی کب قابل سزا قرار پاتا ہے؟
413کیا جرم کی اطلاع کرنا ضروری ہے؟ اطلاع عدالت پہنچ جانے کے بعد قاضی معاف کر سکتا ہے؟
414ثبوت کے بغیر کارروائی نہیں ہو سکتی
414گواہی کی شرائط
415شہادت کے علاوہ جرم زنا کس چیز سے ثابت ہو سکتا ہے؟
415رجم کے واقعات سورئہ نور کے نزول کے بعد کے ہیں
416زنا بالجبر میں عورت پر حد نہیں ہے
417حد کے علاوہ کس قدر سزا دی جا سکتی ہے؟
417حد قائم کرنے کی برکت
417کنواری اور شادی شدہ زانیہ کی سزا
417حد قائم کرنے سے متعلق احادیث کا ماحصل
417سزا میں بطور مجبوری شرعی حیلہ
418قاضی اپنے علم کی بنا پر فیصلہ نہیں دے سکتا
419زنا کے دوسرے فریق کی تفتیش نہ کی جائے
419بدکار مرد و عورت سے نکاح
421تہمت لگانا بہت بڑا گناہ ہے
421تہمت پر اسّی کوڑے لگانے سے مقصود
423شرائط قذف
423لعان سے مراد
424لعان بارے مروی روایات
426احادیث سے ماخوذ لعان کے متعلق احکام
428افک
428عصبۃ
428افک میں ملوث مسلمان اور ان پر حد
428واقعہ افک
433واقعہ افک اور مسلمانوں کا بلند پایہ اخلاق
434واقعہ افک اور علم غیب کی نفی
435بدظنی سے اجتناب
435فحاشی کی مختلف صورتیں اور ان کی اشاعت
437شیطانی قدم
438دولت مند افراد سے خطاب
438معاف اس لیے کرنا چاہیے کہ اللہ معاف کرے
439ام المومنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے گستاخ پر اللہ کی لعنت
440اعضاء کی گواہی
440دین کے لغوی معانی
442استیناس کیا ہے؟
443اذن کیوں ضروری ہے؟ نیز صبح بخیر شام بخیر کے الفاظ کا استعمال
443اجازت پہلے یا سلام
443اجازت لینے کے شرعی آداب
444اجازت لینے والا کہاں کھڑا ہو؟
444اپنے گھر بھی بتا کر داخل ہوں
445مالک مکان چاہے تو واپس کر دے
445غیر آباد گھر
446غض کا معنی
447غض بصر کی اہمیت
447غض بصر سے مستثنیٰ صورت
448عورت اور مرد کا ستر
448عورت کے لیے مرد کو دیکھنا کیسا ہے؟
449ہاتھوں اور چہرے کو ڈھانپنا
450دوپٹہ اوڑھنے کا مقصد
451لفظ خُمر
451ابدی محرم رشتہ دار
451غیر عورتوں اور ہیجڑوں سے بھی حجاب کا حکم
452بچوں کا حکم
452زیور کی جھنکار
453عورت کا خوشبو لگانا
453عورتوں کا بلا ضرورت مردوں کو آواز سنانا
454توضیح لفظ ’’ ایامی ‘‘
454نکاح کا کیا حکم ہے؟
454کیسی عورت سے نکاح کیا جائے؟
455مجرد افراد کے نکاح کا حکم
455ولی کے بغیر نکاح باطل ہے
455کیا مسکین نکاح نہ کرے؟
458خلوت خانہ کی اہمیت اور احکام
458بوڑھی عورتوں کو حجاب کے احکام سے رخصت کی مشروط اجازت
460سورۃ الفرقان
460زمانہ نزول
460موضوع ومباحث
461سورۃ الشعراء
461زمانہ نزول
461موضوع ومباحث
463سورۃ النعمل
463زمانہ نزول
463موضوع ومباحث
464سورۃ القصص
464زمانہ نزول
464موضوع ومباحث
465سورۃ العنکبوت
465زمانہ نزول وموضوع
466تلاوت قرآن کے فائدے
466نماز برائی اور فحاشی سے روکتی ہے
468سورۃ الروم
468زمانہ نزول وپس منظر
470سورۃ لقمٰن
470زمانہ نزول وموضوع
471لھو الحدیث سے کیا مراد ہے؟
471گانے بجانے کا حکم
472نضر بن حارث کا اسلام سے روکنے میں کردار
472آیات اللہ سے تکبر
473سورۃ السجدۃ
473زمانہ نزول
473موضوع
473فضیلت
474سورۃ الاحزاب
474زمانہ نزول
474موضوع ومباحث
476معاشرہ سے فحاشی کے خاتمہ کے لیے احکام
477آواز پر پابندی
477ذرا سوچئے
478عورتیں اپنے گھروں میں ٹکی رہیں
478آیت حجاب کا نزول اور ضرورت کے لیے نکلنے کی اجازت
478عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے
479مسجد جانے کی مشروط اجازت
479عورت کی بہترین جائے نماز گھر کی اندرونی جگہ ہے
480عورتوں کے مسجد جانے پر پابندیاں
480آزادانہ اختلاط کی ممانعت
481تبرج کے معنی
481اہل بیت سے مراد کون لوگ ہیں ؟
483نکاح کی حقیقت
484طلاق دینے والے کو ہدایت
485گھروں میں داخلہ پر پابندی
486آداب دعوت طعام
486شانِ نزول
487آیت حجاب
487مقام غور
487نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں سے نکاح؟
488جن سے پردہ ضروری نہیں
489جلابیب کیا ہے؟
489شان نزول
489چہرے کا پردہ
490مغربیت اور قرآن
491ذرا غور کیجئے
492سورۃ سبا
492نزول کا زمانہ
492موضوع ومضمون
493سورۃ فاطر
493زمانہ نزول
493موضوع ومضمون
494سورۃ یٰس
494زمانہ نزول
494موضوع ومضمون
494فضیلت
495سورۃ الصٰفت
495زمانہ نزول
495موضوع ومضمون
495فضیلت
496سورۃ ص
496زمانہ نزول
496موضوع و پس منظر
497سورۃ الزمر
497زمانہ نزول
497موضوع
497فضیلت
498سورۃ المؤمن
498زمانہ نزول
498موضوع ومباحث
499سورۃ حم السجدۃ
499زمانہ نزول
499موضوع ومضمون
500سورۃ الشوریٰ
500زمانہ نزول
500موضوع ومضمون
501سورۃ الزخرف
501زمانہ نزول
502سورۃ الدخان
502زمانہ نزول
502موضوع ومباحث
503سورۃ الجاثیۃ
503زمانہ نزول
503موضوع و مباحث
504سورۃ الاحقاف
504زمانہ نزول
504موضوع و مباحث
505استجاب کے دو معنی اور مشرکوں کا رد
505من دون اللہ سے مراد
505’’مُردوں کا سننا‘‘ کی حقیقت
506اللہ کا فوت شدگان کو سنانے کا ضابطہ
507والدہ حسن سلوک کی والد سے زیادہ حقدار ہے
508حمل ورضاعت کی مدت
509پختگی کی عمر
510سورۃ محمد
510سورۃ کے نزول کا پس منظر
510مدینہ پہنچنے کے بعد دو ہی راستے
511سورۃ الفتح
511شان نزول
512سورۃ الحجرات
512موضوع وزمانہ نزول
513سورۃ ق
513زمانہ نزول
513موضوع ومباحث
514سورۃ الذاریات
514زمانہ نزول
514موضوع اور مباحث
515سورۃ الطور
515زمانہ نزول
515موضوع
515فضیلت
516سورۃ النجم
516زمانہ نزول
516موضوع
517سورۃ القمر
517زمانہ نزول
517مضمون
518سورۃ الرحمٰن
518زمانہ نزول
518موضوع
519سورۃ الواقعۃ
519زمانہ نزول
519موضوع ومضمون
520سورۃ الحدید
520زمانہ نزول
520موضوع ومضمون
521سورۃ المجادلۃ
521زمانہ نزول
521موضوع
523شان نزول
523ظہار کیا ہے؟
523ظہار کا کفارہ
523کفارہ کب ادا کیا جائے
525سورۃ الحشر
525شان نزول
526سورۃ الممتحنۃ
527زمانہ نزول وموضوع
529خواتین کا طریقہ بیعت
530میت پر نوحہ کی ممانعت
530چوری نہیں کریں گی
531اطاعت صرف نیک کاموں میں ہے
532سورۃ الصف
532زمانہ نزول
532موضوع
533سورۃ الجمعۃ
533زمانہ نزول
533فضیلت
533موضوع ومضامین
535سورۃ المنافقون
535زمانہ نزول
536سورۃ التغابن
536زمانہ نزول
536موضوع
537سورۃ الطلاق
537زمانہ نزول
538طلاق دینے کا طریقہ
538عدت کے زمانے میں رہائش
538خاوند کے ہاں عدت گزارنے میں مصلحت
539مبتوتہ اور بیوہ کے لیے نان ونفقہ
540رجوع پر گواہ
540طلاق سے متعلق اخلاقی ہدایات
541جنہیں حیض نہیں آتا ان کی عدت
541جن کے حیض میں بے قاعدگی ہو
542حاملہ کی عدت
543مطلقہ کا خرچہ اور رہائش
543حاملہ بیوہ یا مطلقہ کا خرچہ
544طلاق کے بعد بچے کو دودھ پلانے کے متعلق مسائل
545سورۃ التحریم
545زمانہ نزول
545موضوع و مباحث
546شان نزول
547سورۃ الملک
547زمانہ نزول
547موضوع
547فضیلت
548سورۃ القلم
548زمانہ نزول
548مضمون
549سورۃ الحاقۃ
549زمانہ نزول
549مضمون
550سورۃ المعارج
550زمانہ نزول
550موضوع
551سورۃ نوح
551زمانہ ومضمون
552سورۃ الجن
552شان نزول
553سورۃ المزمل
553زمانہ نزول ومضمون
554سورۃ المدثر
554شان نزول
555سورۃ القیامۃ
555زمانہ نزول ومضمون
556سورۃ الدھر
556زمانہ نزول وموضوع
556فضیلت
557سورۃ المرسلات
557موضوع
557سورۃ النباء
557سورۃ النازعات
557تعارف
558سورۃ عبس
558شان نزول
559سورۃ التکویر
559تعارف
559سورۃ الانفطار
559تعارف
560سورۃ المطففین
560تعارف
560سورۃ الانشقاق
560تعارف
561سورۃ البروج
561تعارف
561سورۃ الطارق
561تعارف
562سورۃ الاعلٰی
562تعارف
562فضائل
563سورۃ الغاشیۃ
563تعارف
563سورۃ الفجر
563تعارف
564سورۃ البلد
564تعارف
564سورۃ الشمس
564تعارف
565سورۃ اللیل
565تعارف
565سورۃ الضحٰی
565تعارف
566سورۃ الانشراح
566تعارف
566سورۃ التین
566تعارف
567سورۃ العلق
567تعارف
567سورۃ القدر
567تعارف
568سورۃ البینۃ
568تعارف
568فضیلت
569سورۃ الزلزال
569فضیلت
570سورۃ العٰدیٰت
570تعارف
570سورۃ القارعۃ
570تعارف
571سورۃ التکاثر
571تعارف
571سورۃ العصر
571تعارف
572سورۃ الھمزۃ
572تعارف
572سورۃ الفیل
572تعارف
573سورۃ قریش
573تعارف
573سورۃ الماعون
573تعارف
574سورۃ الکوثر
574تعارف
575سورۃ الکافرون
575تعارف
575فضائل
576سورۃ النصر
576تعارف و فضیلت
576سورۃ اللھب
576تعارف
577سورۃ الاخلاص
577نام
577شان نزول
577فضائل
580معوذتین سورۃ الفلق سورۃ الناس
580فضائل
587جدید فقہی مسائل اور ان کا حل
587رضاعت کے احکام و مسائل
591غیر محرم کو خون عطیہ کرنا
591سوتیلی بیٹی سے نکاح کا حکم
592لے پالک کی بیوی سے نکاح کا حکم
592رضاعی بیٹے کی بیوہ سے نکاح کرنے کا حکم
593دو سگی عورتوں کے احکام
593کن کن عورتوں کو نکاح میں اکٹھا کرنا ممنوع ہے
593زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بچی سے نکاح
593محصنات کے معانی
594لونڈیوں ، غلاموں سے کیسے بہتر سلوک کی اسلام رہنمائی کرتا ہے؟
594مسنون نکاح کی شرائط
595نکاح متعہ اور اس کے احکام
595لونڈی سے نکاح کی رخصت کی صورتیں
596زانی لونڈی وغلام کی سزا
596منکرین حدیث کا (النساء: ۲۵) کو رجم کی سزا کے نہ ہونے کی دلیل بنانا
596لونڈی سے نکاح پر پیدا ہونے والی اولاد کا حکم
596مسلمان مرد اور ایک عورت کا رجسٹرار کے دفتر میں جا کر بغیر مہر کے شادی کرنا
598بھائی کی مطلقہ سے شادی کرنا
598غیر مسلموں سے نکاح و طلاق کے احکام و مسائل
602خودکشی کے احکام و مسائل
604کبیرہ گناہ کون کون سے ہیں ؟
605کیا نیکیوں کے اجر وثواب میں مرد و عورت برابر ہیں ؟
605مرد ،عورت سے افضل کیوں ہے؟
605بہترین بیوی کے کیا اوصاف ہیں ؟
605نافرمان عورت کی اصلاح کا طریق
606عورت کو مارنا پیٹنا
606میاں بیوی کے درمیان مصالحت کے اصول
606کیا حکمین کو زوجین کے درمیان اتحاد و افتراق کا اختیار ہے؟
606نافرمان اور خوشبو لگا کرنکلنے والی بیوی
607والدین کے حقوق
607قریبی رشتہ داروں کے حقوق
608پڑوسی کے حقوق
609اگر نیند آرہی ہو تو نماز کے احکام
610حالت جنابت یا حالت حیض و نفاس میں عورت کا مسجد میں جانا
610ماہواری میں تفسیری کتب کا مطالعہ
611عرفہ کے دن حائضہ عورت کا دعاؤں پر مشتمل کتابیں پڑھنا
612غسل جنابت کے احکام و مسائل
613میاں بیوی کے باہمی تعلقات سے وضو و غسل کے احکام و مسائل
616عورتوں پر غسل واجب ہونے کے احکام و مسائل
617تیمم کے احکام و مسائل
619شرک اور اس کے مسائل
627باہمی اختلاف کے وقت کس سے رجوع کیا جائے؟
627پریشانی کس کی جانب سے آتی ہے؟
628سفارش کو اسلام کس نظر سے دیکھتا ہے؟
628قتل ، قاتل اور دیت کے احکام و مسائل
632دارالکفرمیں رہنے کے احکام
633نماز اور نماز قصر کرنے کے احکام و مسائل
639صلح کے لیے جھوٹ بولنا
639اللہ کی تخلیق میں تبدیلی کے معانی
640حصول زینت اور اس کے علوم کے احکام
640دانتوں کے احکام و مسائل
642بالوں کے احکام و مسائل
650خنثی مشکل کے آپریشن کا حکم
650بدنمائی کے ازالے کی خاطر کاسمیٹک سرجری کروانا
651جنس کی تبدیلی کے لیے آپریشن کروانا
652چہرے پر جڑی بوٹیاں اور کریم لگانے کے احکام و مسائل
653زیورات پہننے کے لیے کان، ناک چھیدنا
653مصنوعی پلکیں استعمال کرنے کا حکم
654چہرے پر ماسک لگوا کر صفائی کروانا
655پھلبہری کے نشانات مٹانے کا مسئلہ
655بیوٹی پارلر چلانا اور وگ لگانا
657کیا کسی مقام پر عورت کو مرد کی ہمسری بھی حاصل ہے؟
657زیر کفالت یتیم بچی سے نکاح
657شوہر کے ظلم سے بچنے کے لیے عورت کا اپنے حقوق سے دستبردار ہونا
657دوسری بیوی کے احکام و مسائل
658عدم نباہ کے باوجود کیا میاں بیوی کا ایک دوسرے سے چمٹے رہنا ضروری ہے؟
658ایسی مجالس میں بیٹھنا جن میں آیات اللہ کا تمسخر اُڑایا جائے
659منافق عورتوں کے احکام و مسائل
660شکر کی تعریف اور اس کے درجات
660مظلوم کس کس سے شکوہ کر سکتا ہے؟
661آپس میں تعاون کی بنیاد
661کیا محبت وجنگ میں سب جائز ہے؟
661شریعت اسلامیہ میں حلال و حرام
662کن چیزوں سے ذبح ہو سکتا ہے؟
663آستانہ کسے کہتے ہیں نیز اس پر قربانی کا کیا حکم ہے؟
663فال گیری کا اسلام میں کیا حکم ہے؟
664کیا استخارہ فال گیری کا بدل ہے؟
665دین مکمل ہو جانے کا کیا مطلب ہے؟
665کھانے کے شروع میں بسم اللہ پڑھنے کے بارے میں کیا وارد ہے؟
667اہل کتاب کا ذبیحہ اور ان سے تعلقات کے احکام و مسائل
667کیا عورت ذبح کر سکتی ہے؟
667وضو کے احکام و مسائل
671جرابوں پر مسح کے احکام و مسائل
672نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟
673وسیلہ کے مسائل
675چوری اور اسلامی سزاؤں کے مسائل
676غیر مسلموں سے دوستی اور ملنے جلنے کے احکام و مسائل
677وعظ کہنے کا کیا ادب ہے؟
678دین میں غلو کرناکیسا ہے؟
678امر بالمعروف و نہی عن المنکر
679قسم اور اس کے متعلقات
680سمندر کے شکار کا کیا حکم ہے؟
681کثرت سوال
681جو جہاں لگا ہے ٹھیک لگا ہے کیا ایسا کہنا صحیح ہے؟
682کیا فوت ہونے کے بعد نبی امتیوں کے حال سے باخبر رہتے ہیں ؟
682کیا دل سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی مان لینا کافی ہے؟
683بداعمالیوں کے باوجود مہلت کا ملنا
683دعوت انبیاء پر لبیک کہنے والے لوگ
683سونے، بیدار ہونے کے آداب و احکام
684سوتے ہوئے کیا کرنا چاہیے؟
684سونے سے قبل چکنائی والے ہاتھ دھو دو
684باوضو سونے کی فضیلت
684سوتے ہوئے قرآن کا جو حصہ ایک مسلمان کو پڑھنا چاہیے
685سوتے ہوئے تسبیح و تحمید اور تکبیر پڑھنا
685ضرورت سے زائد بستروں کو نہ رکھنا
685عشاء کے بعد کسی جائز مقصد کے علاوہ گفتگو نہ کرنا
686تین دفعہ بستر جھاڑنا
686وضو کر کے دائیں پہلو پر لیٹنا
686رات پہلو بدلے تو کیا کہے اور کرے؟
687دین کا مذاق اڑانے والیوں میں بیٹھنا
687برجوں ، علم نجوم اور ستارہ پرستی کی حقیقت
693کیا اس دنیا میں دیدار الٰہی ممکن ہے؟
694کسی شرعی مسئلے میں عقلی گھوڑے دوڑا نا
694بیت الخلا جانے کی دُعا کیوں سکھائی گئی؟
695جنوں اور انسانوں کے معاملات
695’’اگر اللہ چاہے گا تو کر لیں گے‘‘ کیا اس جملے کو اپنے جرم کا بہانہ بنا نا درست ہے؟
696جرم پر مشیت کو بہانہ نہیں بنانا چاہیے
696والدین کی نافرمانی
703یتیم اور اس کے مال کے احکام
703تفرقہ بازی کی ممانعت
704نیکی کا بدلہ کتنے گنا ؟
704سورۃ الاعراف کا نام اور معانی
705روز قیامت اعمال کا وزن کس طرح ہوگا؟
706شیطان کے انسان کو گمراہ کرنے کے طریقے
707اگر یہ سب قسمت کا لکھا ہے تو قصور وار آدم کیوں ؟
708تقویٰ کا لباس کسے کہتے ہیں ؟
709کھانے پینے اور اسراف کے احکام
710پینے کی کچھ مزید سنتیں
710کیا قبر میں سوال وجواب ہوں گے؟
711دعا اور اس کے آداب و مسائل
712ہم جنس پرستی کی سزا
712تکبر کی تعریف اور علامات
713تکبر کا انسانی طبائع پر اثر
713عہد الست سے کیا مراد ہے؟
713اسمائے حسنیٰ ، معانی و مفہوم
714غیب دان کون؟ اور غیب کی خبریں دریافت کرنا
715عورت کی پیدائش کس لیے؟
715اولاد ہونے پر مشرکین مکہ کا رویہ
716حق کی داعیہ کا طرز عمل کیسا ہونا چاہیے؟
716شیطانی وسوسوں سے بچنے کا طریقہ
716نماز میں امام کے پیچھے قراء ت کرنا
716ذکر اللہ اونچی آواز میں یا پست آواز میں کرنا چاہیے؟
717قرآن کریم میں کل کتنے سجدے ہیں ؟
717سجدہ تلاوت کا حکم اور آداب
717ایمان کی تعریف
718ایمان میں ترقی اضافے کے کئی اسباب
719امانت سے کیا مراد ہے؟
719کیا مال و اولاد فتنہ ہیں ؟
720تقویٰ کے ثمرات
720عذاب سے کیسے بچا جائے؟
720نعمتیں کب چھنتی ہیں ؟
721کیا مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث بن سکتا ہے؟
721حربی کافروں کے ملک میں رہنا
721صاحب اخلاق اور دین دار شخص کے پیغام نکاح پر ردّ عمل
721حج اکبر کسے کہتے ہیں اور اس کا دن کون سا ہے؟
721اسلامی ریاست میں عام شہریوں جیسے حقوق حاصل کرنے کی شرائط
722کیا کسی کافرہ کو کسی اعلیٰ منصب پر فائز کیا جا سکتا ہے؟
722علماء اور درویشوں کو رب بنانے کا کیا مطلب ہے؟
722عوام کی گمراہی کا سبب، تین گروہ
723کنز کسے کہتے ہیں ؟
723قمری تقویم کی کیا حکمت ہے؟
723کیا دین کی داعیہ کے لیے اعتراضات اور فضول اتہامات سے بچنا ممکن ہے؟
724زکوٰۃ کے احکام و مسائل
727کفر و نفاق میں شہری سخت ہیں یا دیہاتی؟
727مشرک رشتہ داروں کے لیے دعائے مغفرت کرنا
727تین دن سے زیادہ بائیکاٹ کا حکم
728علومِ دینیہ سیکھنے کا حکم
728کیا ایمان گھٹتا بڑھتا ہے؟
728راہنما کیسا ہونا چاہیے؟
728عدت وغیرہ میں کونسی تاریخ معتبر ہے؟
729اللہ سے لا تعلق لوگوں کا طریق دعا
729مشکل میں گھر جانے پر مشرکین کی پکار
730’’تصور شیخ ‘‘کا گمراہ کن عقیدہ
732جنید بغدادی اور تصور شیخ:
733سورۃ یونس کی آیت نمبر ۵۸ کی شرح
734عید میلاد کا حکم
734اصل اولیاء اللہ کون ہیں ؟
735آسمانی علم سے جادو کی کاٹ
736مصیبت کے وقت مومنین کا شیوہ
737ظالم کے لیے بددعا کا حکم
737موت کے وقت کلمہ پڑھنا
737عاشورہ کے روزوں کا حکم
738کون سی قوم عذاب آنے کے بعد اس سے بچ گئی تھی؟
738رزق کے بافراغت حصول کی منصوبہ بندی
739ابتدائی اہل حق کا تعلق عموماً کس طبقہ سے تھا
739کشتی یا جہاز پر سوار ہوتے ہوئے کیا دعا پڑھنی چاہیے؟
740کیا نگاہ مرد مومن تقدیر کو بدل دیتی ہے؟
740کیا بد عمل بھی نبی کے اہل بیت میں شمار ہیں ؟
741کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غیب جانتے تھے؟
741میزبان کو سنت ابراہیمی سے سیکھنا چاہیے
741ٹھیک طرح سے ادا کی گئی نماز کے اثرات
742نیکیوں کے ذریعے برائیاں دور ہونے کی صورتیں
742حصول مدد کے ذرائع
742توبہ کی امید پر گناہ کرنا
742غیر محرم سے خلوت اختیار کرنا
743محرم کے بغیر سفر کے احکام و مسائل
745دعوتِ گناہ کو ردّ کرنے کا ثواب
745یوسف علیہ السلام کا انداز تبلیغ
746خوابوں کے مسائل
747اچھا خواب دیکھنے کے آداب
748اچھے خواب کے اسباب
748برے خواب کے آداب
749برے خواب کی وجوہات
751نظر کا لگنا اور اس کے مسائل
753تزکیہ دینے کا انداز
753کسی نقصان کے غم کو دل سے لگا لینے کا حکم
753غیر اللہ کو تعظیماً سجدہ کرنا
754موت کی تمنا کرنا
755مشرک اہل ایمان
755کیا کوئی عورت بھی نبی ہوئی ہے؟
756حمل اور ماں کے پیٹ میں قسمت کا لکھا جانا
756قوموں کی قسمت کب بدلتی ہے؟
756اللہ عزوجل نے عقل والوں کی کیا نشانیاں بتائی ہیں ؟
756دلوں کے اطمینان کے لیے نسخہ کیمیا
757کیا موسیقی روح کی غذا ہے؟
757کیا تقدیر بدلتی رہتی ہے؟
758شکر ، ناشکری، توبہ کی شرائط
759کیا معجزات رسولوں کے اختیار میں ہیں ؟
759قبر کے سوال و جواب
760گھر بنانے کے لیے آئیڈیل جگہ
760شہاب مبین یا شہاب ثاقب کی حقیقت
761سامانِ گزر بسر کس کے ذمے ہے؟
762جن وشیطان کے ہتھے کیسے لوگ چڑھتے ہیں ؟
762بار بار پڑھی جانے والی سات آیات
762کون سا عمل سارے دن کے لیے کافی ہے؟
762نماز کب تک فرض رہتی ہے؟
762عورت کے زیور پہننے کے مسائل
765سونے کے دانت لگوانے کا حکم
765فوت شدگان کا اس دُنیا سے رابطہ
765من دون اللہ سے مراد صرف بت نہیں
766برا کام شروع کرنے کا گناہ
766مصیبت میں مشرکین کا طرزِ عمل
767بیٹی کی پیدائش پر بے دین کا طرز عمل
767بیٹی کی پیدائش اور امام احمد رحمہ اللہ
767بیٹی اور بیٹے دونوں کی ولادت پر مبارک باد دینا
768بیٹیوں کی اچھی تربیت پر اجر
769دو بیٹیوں کے سرپرست کے لیے رفاقت نبوی کا وعدہ
769دودھ پینے کی دعا ، نیز کیا دودھ پی کر وضو کرنے کا مسئلہ
770شہد باعث شفا
771ایسی عمر جس سے پناہ مانگی جاتی ہے
771قرآن کی جامع ترین آیت
771معاہدوں کو توڑنے کا حکم
771قسمیں توڑنے کے مسائل
771کیا نیکیوں کے اجر دینے میں اللہ عزوجل مونث ومذکر میں فرق کرتا ہے؟
772مجبوری کی حالت میں کلمۂ کفر کہنا
772دعوت وتبلیغ کا کام کس طرح کیا جائے؟
773برائی کا بدلہ لینا
774معراج روحانی تھا یا جسمانی؟
774آدم ثانی
774امراء کے فیشن اپنانا
775والدین کے حقوق
776نیک اولاد کا کردار
777اسراف و تبذیر کا فرق
777خاندانی منصوبہ بندی
777زنا کے راستوں سے بچو
778متکبرانہ چال چلنا
778لفظ ’’سبحان‘‘ کی حقیقت
778مبلّغہ کے اوصاف و اخلاق
780انسان کا اشرف المخلوق ہونا
781نمازِ تراویح کے مسائل
781نماز تہجد میں قرآن شریف دیکھ کر پڑھنا
781وترکے احکام و مسائل
782رات کی آخری تہائی کی تعیین گھنٹوں میں
782نئی جگہ منتقل ہونے کی دُعا
783رسول کا بشر ہونا کیوں ضروری ہے؟
783قرآن کو وقفے وقفے سے نازل کرنے کی حکمت
783نماز میں قراء ت کا طریقہ
783مُردوں کا دُنیا سے رابطہ
784اصحابِ کہف کی تعداد میں اُلجھنا چاہیے یا نہیں ؟
784’’میں کل یہ کام کر دوں گی‘‘ کیا یہ جملہ بولنا درست ہے؟
785قصہ موسیٰ وخضر رعلیہما السلام سے حاصل شدہ اسباق
786انبیاء کی میراث اور وارث لوگ
786پیدائش سے قبل نام تجویز کرنا
786حالت نفاس کی غذا
787گود میں کلام کرنے والے بچے
787نماز کے احکام و مسائل
788شرح صدر کے لیے اور زبان کی ہکلاہٹ دور کرنے کے لیے وظیفہ
788اللہ کے ذکر کے فوائد
789اہل باطل کا اپنی تہذیب کے متعلق خیال
789جادو ، جادوگر اور ان کی حقیقت
790اللہ سے سفارش کی شرائط
790علم میں اضافے کے لیے دعا
791قرآن وسنت کے مقابلے میں سائنسی نظریات کی کیا اہمیت ہے؟
791خضر علیہ السلام کون تھے؟
792موت اور اس کے متعلق احکام و مسائل
792موت کی تمنا کا حکم
793اچھے خاتمے کی علامات
793علاماتِ موت
793مسلمان کی وفات پر اس کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟
795مصیبت زدہ کو پریشانی کے وقت کیا کہنا اور کرنا چاہیے؟
795پوسٹمارٹم کا حکم
795غسل میت
795میت کو کون نہلائے؟
796میت کو مسنون غسل دینے کا طریقہ
797میت کی تکفین
797میت کو کفن دینے کا انداز
798تعزیت کا طریقہ
799میت پر رونے کا حکم
799کیا موت آنے سے بیوی خاوند پر حرام ہو جاتی ہے؟
800عورت کا جنازہ پڑھنا
800قرآن خوانی کا حکم
800ساتواں یا چالیسواں کرنا
801کیا ایامِ خاص میں عورت میت کو غسل دے سکتی ہے؟
801میت عورت کی چارپائی پر جنگلہ رکھنا
801کیا مرد عورت کے کفن کا ذمہ دار ہے؟
801فتنہ کا مفہوم
802غلط باتوں میں تقلید آباء
802قاضی کی اقسام
802وہ لوگ جن کا امتحان سخت ہوتا ہے
803بیماری کے مارے ہوئے لوگوں کے لیے کارگر وظیفہ
803دعائے یونس علیہ السلام کے فضائل
803اللہ کی عبادت جنت کی توقع یا اس کے عذاب کے خوف سے کرنا
804ماں کے پیٹ میں ہی لکھی جانے والی چیزیں
804کیا دین پر چلنے میں مصیبت آئے تو راستہ بدل لینا چاہیے؟
804حرم مکہ میں ممنوع کام
805عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت اور مسائل
805بہیمۃ الانعام کی شرح
805قربانی اور اس کے گوشت کے مسائل
806مشرکین کی جہالت اور ان کے جھوٹے معبودوں کی بے بسی
807اہل ایمان کی نشانیاں
807شہوت رانی کی حلال وحرام صورتیں
807انسان میں رنگ و روپ کے فرق کی وجوہات
808نئی نوکری کی تلاش یا رہائش کے لیے دعا
808رزق حلال کی اہمیت
808حرام کمائی سے صدقہ قبول نہیں ہوتا
808حرام ومشکوک کو چھوڑنے کا حکم ہے
809کیا آسودہ حالی اللہ کی رضا مندی کی علامت ہے؟
809مومنہ کی تعریف
809برائی کا جواب کیسے دیا جائے؟
810شیطان کو قابو کرنے کا طریقہ
810رات کو وحشت محسوس ہو یا نیند نہ آنے کا وظیفہ
810زنا اور اس کے مسائل
812پاک دامن عورتوں پر تہمت کی سزا اور اس کے مسائل
812لعان اور اس کے متعلقہ مسائل
813واقعہ افک میں ملوث کس کس مسلمان پر حد لگی؟
813عورت کے لیے عورت کا ستر کیا ہے؟
814عورت کے لیے اپنی ہمبستری کے واقعات کو پھیلانے کا شرعی حکم
814عورت کا بطور سیل گرل کام کرنا
814شیطان کا انسان پر اولین وار
814کیا نمک حرام پر خرچ بند کر دیناچاہیے؟
814کیا صرف سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر بہتان لگانے والے ہی ملعون ہیں ؟
814قیامت کو اپنے گناہوں کو نہ ماننے والے کے خلاف کون گواہی دے گا؟
814نیک اطوار بچی کو کسی بداطوار کے پلے باندھ دینا
815صبح بخیر، شام بخیر کہنا کن کا طریقہ ہے؟
815گھروں میں داخلے کے آداب اور اجازت لینے کے احکام و مسائل
816کن اوقات میں بچوں کو بھی اجازت لے کر اندر آنا چاہیے؟
816ستر کے احکام و مسائل
816کن صورتوں میں عورت کو دیکھنا جائز ہے؟
816عورت اور مرد کا ستر
816کیا عورتیں مردوں کو دیکھ سکتی ہیں ؟
817عورت کا ٹیلی ویژن یا عمومی انداز میں سڑکوں پر مردوں کو دیکھنے کا حکم
818عورت کے لیے فحش رسائل یا فلموں وغیرہ میں عریاں تصاویر دیکھنے کا حکم
818پردے کے احکام و مسائل
818غیر مردوں کے روبرو جانا
818کن سے پردہ نہیں ؟
818ہاتھ اور چہرے کے پردے کا حکم
818کن سے بے حجاب ہوا جا سکتا ہے؟
820داماد سے پردہ کرنا
820شرعی پردہ کرنے والی خاتون کا مذاق اڑانا
821شوخ اور تنگ لباس پہننا
821برقع اوڑھنا
822پردے کے مخالف ماں باپ کا حکم
823عورت کا عورت سے اور چھوٹے بچوں سے کتنا پردہ ہے؟
824اپنے بچوں کے سامنے مختصر لباس پہننا
824عورتوں کا تنگ او ر کھلی پینٹ پہننے کا حکم
824نوجوان مرد کا اپنی ممانی کے پاس بیٹھنا
825نکاح کے لیے عورت کو کتنا دیکھنا جائز ہے
826عورت کا مردوں کو اپنی آواز سنانا
826بوڑھی عورتوں کا پردہ کرنا
826چہرے کے پردے کا حکم
826مانعین پردہ کے دلائل
828مسلمان خادمہ اور غیر مسلم خادمہ کے احکام و مسائل
828عورتوں کے دھاتیں پہننے کے مسائل
829نکاح کے احکام و مسائل
829نکاح سے پہلے طلاق دے دینا
830ملاپ سے پہلے طلاق دینا
830نکاح کے مقاصد
830کن گھروں کا کھانا بلا اجازت بے دھڑک کھایا جا سکتا ہے؟
831اکیلے کھانا کھانا بہتر ہے یا مل کر؟
831مشترکہ امام سے رخصت ہونے کا طریقہ
831من دون اللّٰہ سے مراد
832بھٹکی ہوئی سہیلیوں سے میل جول
832قرآن کو پس پشت ڈالنا
833قرآن کو وقفے وقفے سے نازل کرنے میں حکمت
833عباد الرحمن کی نشانیاں
834بیمار اور بیماری کے احکام و مسائل
834بیماری پر صبر کرنے کی فضیلت
836بیماری کے سبب رونے اور دوسروں کو اطلاع دینے کا حکم
836’’صدقے کے ذریعے اپنے بیماروں کا علاج کرو‘‘ اس کا کیا مفہوم ہے؟
837مریض کی زیارت اور عیادت کا مسنون طریقہ
838بیماروں کو پھولوں کا تحفہ پیش کرنے کا کیا حکم ہے؟
838بیماری کے متعلق دو حدیثوں میں تطبیق
839مرد ڈاکٹروں کا عورتوں کو علاج کے لیے دیکھنا اور خلوت اختیار کرنا
839شفاء کس طرح حاصل کی جائے؟
839یادگاریں تعمیر کرنا
840شاندار گھر بنانے کے بارے میں قرآن کی رہنمائی
840کیا روزِ قیامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ داری کا فائدہ ہو گا؟
840شعر اور شعراء کا اسلام میں حکم
841کون سے شعر وشعراء کو اسلام نے بنظر استحسان دیکھا ہے
842کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم شاعری کر لیتے تھے؟
842اسلام کی نظر میں شعر وشاعری
843عظیم نعمت کے ملنے پر کیا کرنا چاہیے؟
843عورت کا حکمران ہونا
844سیرتِ سلیمان علیہ السلام سے خط لکھنے کا انداز
844اسلام میں مشورے کا انداز
844قیامت کی نشانیاں
845عورت کا محنت مزدوری یا نوکری کے لیے باہر جانا
846ملازم یا ملازمہ کیسی ہو؟
846مصائب کب ٹوٹتے ہیں ؟
846کیا نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جسے چاہیں ہدایت دے سکتے ہیں ؟
847صاحب ثروت کو دیکھ کر کیا ردّ عمل ہونا چاہیے؟
847کیا نبوت ملنے سے قبل نبی اپنے آپ کو جانتا ہوتا ہے کہ وہ نبی ہے؟
847کیا مومن کا امتحان ضروری ہے؟
848بت کسے کہتے ہیں ؟
848مکڑی کو مارنا
849تلاوت قرآن کے فوائد
849دوسروں سے بحث کرنا
849قوم پرستی یا وطن پرستی کا کیا حکم ہے ؟
850اللہ کن لوگوں کو اپنی راہیں سمجھاتا ہے؟
850عورت کی پیدائش کا مقصد
850لوگ کس فطرت پر پیدا ہوتے ہیں ؟
851بے نماز اور قرآن
851ظالم حکمرانوں کو رحمہ اللہ کہنا اور تارک نماز کو سلام کہنا
851کیا مُردے سنتے ہیں ؟
852گانا سننا ا ور اس کا بدکاری سے تعلق
852اشعار گنگنانے کی جائز صورت
853تربیت اولاد کے لیے نصیحتیں
853رضاعت اور حمل کے مسائل
854وہ اُمور جنہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا
854نطفہ کیا ہے؟
854منہ بولا بیٹا بنانے کا کیا حکم ہے؟
855منہ بولے بیٹے سے پردے کا حکم
855منہ بولے بیٹے کی منکوحہ سے طلاق کے بعد باپ کا نکاح کرنا
855پیار سے کسی کو بیٹا کہنا
855ساتھ رہنے یا نہ رہنے کا اختیار بیوی کو دینا
856ایلاء کی مدت
856عورت کا پارچہ فروش سے باتیں کرنا
856فون پر اپنے منگیتر سے بات چیت کرنا
856سفر کے لیے محرم کے ساتھ نکلنا
857عورت کی نماز مسجد میں افضل ہے یا گھر میں ؟
857عورتوں کا بلا محرم ٹیکسیوں پر سوار ہونے کا حکم
857ڈرائیور کے ساتھ آنا جانا
858پردہ دار عورتوں کا بیوٹی پارلروں میں جانا
858ناخن بڑھانے کا حکم
858اونچی ایڑی کا جوتا پہننا
858ٹیڑھی مانگ نکالنا
859بالوں کے مسائل
859اہل بیت میں کون کون شامل ہیں ؟
860کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی آسکتا ہے؟
860دعوتِ طعام کے آداب
861نماز میں درُود پڑھنے کا حکم
861درود و سلام کیوں ضروری ہے؟
862درُود و سلام کی اہمیت و فضیلت
862سیدھی بات کرنے کا فائدہ
863کیا جنات غیب جانتے ہیں ؟
863انفاق فی سبیل اللہ
864کیا کوئی کسی کا بوجھ اٹھائے گا؟
864اہل علم کی علامت
864رب کا شریک بنانے کی بنیادیں کون سی ہیں ؟
865بہترین اعمال
865حصول اولاد کے لیے دعائے ابراہیمی
865گھمبیر مصائب سے نکلنے کی سبیل
865شرعی حیلہ کس صورت جائز ہے؟
866مشرکین کس بنیا دپر غیر اللہ کو پکارتے تھے؟
866ذکر اللہ کے دوران حال پڑ جانا
867کیا قاضی اپنے علم کی بنا پر فیصلہ کر سکتا ہے؟
867کیا عذاب قبر برحق ہے؟
868کیا دعا عبادت ہے؟
868تکبر اور متکبر کا انجام
869منحوس دن
869کسی برائی پر غصے سے بھڑک اٹھنا ، نیز غصے کا علاج
869اہل سنت والجماعت کا اللہ کی صفات بارے میں عقیدہ
870دُعا اور توبہ کی شرائط
870مصیبتیں کیوں آتی ہیں ؟
870عورت کے لیے زیور پہننے کا مسئلہ
871لیلۃ مبارکۃ سے کونسی رات مراد ہے؟
871کیا قرآن آسان ہے یا مشکل ترین؟
872ایام اللہ کا کیا مفہوم ہے؟
872پختگی اور کمال عقل کی عمر
872کیا آپ جنات کی طرف بھی مبعوث ہوئے ہیں ؟
872جنات کی خوراک
873اعمال برباد کرنے والے امور
873کامیابی ملنے پر ایک مومنہ کا طرز عمل
873پیروں کی بیعت
873محصر کی قضا
874صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی خصوصیات
874سورۃ الحجرات سے اسباق
875غیبت کیا ہے؟
875ایمان واسلام میں فرق
876بوقت سحر استغفار کی اہمیت
876جنوں اور انسانوں کی وجہ تخلیق
876کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبریل کو دیکھا تھا یا اللہ تعالیٰ کو؟
877ایصال ثواب کی شرعی حیثیت
878کوئی غیر شخص، مرنے والے کو کسی قسم کا فائدہ پہنچا سکتا ہے؟
879کیا جنات بھی جنت میں جائیں گے؟
879بلا وضو قرآن پڑھنا
879بلا وضو قرآن کو چھو نا
879ماہواری کے دوران ، تفسیری کتب کا مطالعہ کرنا
880غیر طاہر کا قرآن کو زبانی یا آیات قرآنی پر مشتمل کتاب سے دیکھ کر پڑھنے کا حکم
880تسبیح کا فائدہ
881کیا اللہ ذاتی اعتبار سے ہمارے ساتھ ہے؟
881بہترین نتائج کا حامل صدقہ
881رہبانیت کیا ہے؟
882اسلام میں رہبانیت اور اس کے اثرات
882رہبانیت کا معاشرے پر اثر
883ظہار اور اس کا کفارہ
883غیر مسلم کو سلام کہنا اور اس کے جواب کا مسئلہ
884کب سرگوشی کرنا منع ہے؟
884مجلس کے آداب
884پھنسانے کے لیے شیطان کا طریقہ واردات
885غیر حربی کافر کے ساتھ سلوک
885زوجین میں سے کوئی ایک مسلمان ہو جائے تو اس کے نکاح کا حکم
885عورتوں سے بیعت لینے کا طریقہ
886عورت کا اپنے خاوند کا مال چپکے سے لینا
886اہل کفر سے دوستی کا مسئلہ
886بے عمل عالمہ کی مثال
886عورت کا اذان اور اقامت کہنا
886کیا عورت پر جمعہ فرض ہے؟
887منافقین کی صفات
887افضل صدقہ
887مصائب کی اقسام
888طلاق دینے کا صحیح طریقہ
888دوران عدت عورت کہاں رہے ؟
888طلاق ورجوع پر گواہ بنانے کا حکم
888جنہیں حیض نہیں آتا ان کی عدت
888حاملہ کی عدت
888بیوہ یا مطلقہ حاملہ ہو تو اس کا خرچہ ورہائش کس کے ذمے ؟
889کسی حرام کام کی قسم کا مسئلہ
889عورت سے اس کی کس ذمہ داری کے متعلق سوال ہوگا؟
889سچی توبہ
890کامل عورتیں
890زیادہ قسمیں کھانے والے
890چغل خور کے متعلق وعید
890کسی کام کو کرنے سے پہلے کیا کہا جائے؟
891نظر کا لگنا
891نظر بد سے بچاؤ کا طریقہ
891کون مانگ سکتا ہے؟
892استغفار سے اللہ کی کونسی نعمتیں حاصل ہوں گی؟
892قرآن سے جنوں کے متعلق آگاہی
892بھاری ذمہ داریوں کو اٹھانے والوں کو اللہ کی نصیحت
893نیکی کرتے ہوئے بدلے کی امید رکھنا
893جہنمی عموماً کس جرم میں آگ میں جھلس رہے ہوں گے؟
893نفس انسانی کی حالتیں
893جنت میں رب تعالیٰ کا دیدار
894دم کروانے کا مسئلہ
894اٹک اٹک کر قرآن پڑھنے کا اجر
894عورت کا قبرستان جا نا
895قبروں کے متعلق حرام
896قبرستان کی بدعات
896آسان حساب
897سبحان کا لغوی مفہوم
897یتیم کی کفالت کا اجر
897سائل سے کیسا برتاؤ کرنا چاہیے
898کیا عادی مانگنے والے کو جھڑکا جا سکتا ہے؟
898نعمت کا بیان کرنا
899بندہ رب کے سب سے زیادہ قریب کب ہوتا ہے؟
899لیلۃ القدر کا تعین
899آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں لیلۃ القدر کون سے دن آئی؟
900انسان کا اپنا ذاتی مال
900مومنوں کی چار لازمی صفات
900ہر وقت طعن وتشنیع اور عیب ٹٹولنے کی سزا
900نماز سے غفلت برتنا
900معمولی برتنے کی چیز اگر مانگنے والی کو نہ دی جائے تو…؟
901سورۃ الاخلاص کے تہائی قرآن کے برابر ہونا
901نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو اور اس کا علاج
902معوذات سے دم جھاڑ کرنا
902تعویذ لکھ کر لٹکانا یا پلانا
903مصادر و مراجع
Flag Counter