Maktaba Wahhabi

11 - 29
بڑے بڑے شرکیات جو کہ انسان کو اسلام سے باہر کر دیتا ہے جیسا کہ مردوں اور انبیاء وغیر کی قبروں کے ساتھ ہوتا ہے۔ میت کو پکارانا ان سے مدد طلب کرنا ان کو آواز دینا ان سے سوال کرنا یہ سب شرک اکبر ہیں جیسا کہ ایک انسان کہے اے میرے سردار میری مدد کر یا فریادرسی یا شفاعت و مدد وغیرہ کر۔ (۲)۔ الذبح للمیت بان یذبح لہ کبشا او دجاجۃ تقربا لہ و تعظیما میت کے نام سے ذبیحہ کرنا مثلاً کوئی میت کے تعظیم اور تقرب کے لئے کوئی دنبہ یا مرغی ذبح کریں۔ (۳)۔ النذر للمیت بان یقول یا سیدی فلان ان شفیتنی من المرض او قضیت حاجتی فلک علی ان افعل کذا و کذا کما یفعل عند قبر الحسین والبدوی و الجیلانی و ابن عربی و زینت وغیرھم میت کے لئے نذر جیسا کہ کوئی کہے میرے فلاں پیر یا بابا وغیرہ اگر تو نے مجھے مرض سے شفاء دی اور یا میری حاجت پوری کی تو آپ کا میرے اوپر یہ نذر ہے کہ میں فلاں کام کروں گا جیسا کہ بعض ان بزرگوں کی قبروں کے پاس کرتے ہیں حسین،بدوی،عبدالقادر جیلانی،ابن عربی اور زینت وغیرہ کی قبروں کے پاس۔ (۴)۔ اعتقاد ان المیت یتصرف فی الکون والحیاۃ و انہ ینفع او یضر یہ عقیدہ رکھنا کہ میت بزرگ وغیرھم اس عالم میں ہر قسم کا تصرف اور اختیار رکھتے
Flag Counter