Maktaba Wahhabi

6 - 29
توحید دو قسم کی ہے: (۱)۔ توحید الالوھیۃ وھو افراد العبد افعالہ التعبدیۃ للّٰه وحدہ فلا یصرف شیئا منھا لغیر اللّٰه توحید اُلُوہیت ہے کہ بندہ اپنی تمام عبادات صرف اللہ ہی کے لئے کرے جس کا کوئی شریک نہیں۔ (۲)۔ توحید الربوبیۃ والاسماء والصفات وھو افراد العبد اللّٰه سبحانہ و تعالی بافعالہ و صفاتہ و اسمانہ فلا یشارکہ احد فیھا توحید ربوبیت اور توحید اسماء و صفات یہ ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کو تمام اُمور میں یعنی انسان کی پیدائش،انسان کی موت،تکلیف لانے میں،تکلیف دور کرنے میں اکیلا ہی مانے اور تمام صفات الٰہی میں اس کا کوئی شریک نہیں ہے اور نہ ہی اسماء الٰہی میں اس کا کوئی شریک ہے۔ واما الشرک فھو صرف شیء مما یختص بہ اللّٰه لمخلوق وھو قسمان شرک یہ ہے کہ اللہ کے لئے جو چیز خاص ہے اس کو بندہ یعنی مخلوق کے لئے بھی ثابت کرے اور اس کی بھی دو قسمیں ہیں: (۱)۔ الشرک الاکبر ھو صرف شی مما یختص بہ اللّٰه لمخلوق کما یصرف للّٰه و ھو مخرج من الاسلام و مبیح للنفس و المال و ھو قسمان شرک اکبر یہ ہے کہ مخلوق کے لئے بھی وہ چیز خاص کرنا جو کہ صرف اور صرف اللہ کے لئے خاص ہے اور مخلوق کے لئے بھی اُس طرح خرچ کرے۔یہ شرک انسان کو
Flag Counter