Maktaba Wahhabi

28 - 117
آئندہ صفحات میں ان شاء اللہ تعالیٰ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی سیرتوں کے حوالے سے ان علامتوں کے متعلق گفتگو ہوگی۔علاوہ ازیں حسبِ ضرورت موجودہ دور کے مسلمانوں کے حالات کے متعلق بھی کچھ اشارات ذکر کیے جائیں گے۔شاید کہ ربِّ رحیم ہمارے سینوں میں اپنے حبیبِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقی اور سچی محبت ڈال کر، ہمیں بھی دنیا و آخرت میں اس کے ثمرات و فوائد سے نواز دیں۔إِنَّہٗ سَمِیْعٌ مُّجِیْبٌ۔ توفیقِ الٰہی سے ہر علامت کے متعلق گفتگو ایک مستقل عنوان کے ضمن میں ہو گی۔ *****
Flag Counter