Maktaba Wahhabi

امامت کے اہل کون؟ ( دو اہم سوالوں کے جوابات )

مؤلف: علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ راشدی ، شیخ ابو طاہر حافظ زبیر علی زئی

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2008

صحابی ٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا:’’کیا اہلِ کتاب نے اپنے احبار ورہبان کی عبادت کی تھی؟فرمایا:نہیں بلکہ ان کے حرام کردہ کو حرام مانتے تھے اور ان کے حلال کردہ کو حلال مانتے تھے۔اسی چیز کو اللہ نے عبادت قرار دیا اور اسی قبیح حرکت کی بنا پر یہ ارشاد فرمایا کہ’’انہوں نے اپنے علماء کو اپنا رب مان لیا ہے۔‘‘ امام قرطبی ؒنے اسی آیت کے تحت فرمایا ہے: [جعلوا احبارھم ورھبانھم کا لا رباب حیث اطاعوھم فی کل شیے] [1] ’’انہوں نے اپنے علماء اور راہبوں کو رب کا درجہ دے دیا تھا کیونکہ انہوں نے ہر بات میں ان کی اطاعت کی تھی۔‘‘ افسوس ہے کہ ہمارے معاشرے میں بھی تقلیدِ جامد کی یہی صورت کارفرما ہے اور پورے دین کی عمارت ایک امام پر قائم کردی ہے اور تمام احکام میں صرف ان کا(یعنی ان سے منسوب) فتویٰ اور قول قبول کیا جاتا ہے۔ یہ جمود،عقیدہ کا زبردست انحراف ہے۔خود تمام آئمہ کرام رحمۃ اللہ علیہم اس جمود سے برے ہیں۔لہٰذا جن آئمہ مساجد کی یہ روش ہو ان کی اقتداء کیسے درست ہوسکتی ہے؟ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اصلاحِ عقیدہ کی توفیق عطا فرمائے اور کتاب وسنّت کی سچی محبت عطا فرمائے۔ وصلی اللّٰہ تعالٰی علٰی محمد وعلٰی آلہ وصحبہ واھل اطاعتہ اجمعین۔ وکتبہ/عبداللہ ناصر رحمانی امیر جمعیۃ اہلحدیث صوبہ سندھ
x
صفحہعنوان
5تصدیر
8پہلا رسالہ امام صحیح العقیدہ ہونا چاہیے
8تالیف علّامہ سیّد ابومحمدبدیع الدین شاہ راشدی رحمۃ اللہ علیہ
9تقدیم
171اولاً:(عقیدہ کی پہلی خامی)
252ثانیاً:(عقیدہ کی دوسری خامی)
293ثالثاً:(عقیدہ کی تیسری خامی)
304رابعاً:(عقیدہ کی چوتھی خامی)
325خامساً:(عقیدہ کی پانچویں خامی)
49دوسرا رسالہ بِدْعَتِی کے پیچھےنماز کا حُکم
49تالیف فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
50تقدیم
52دوسرا رسالہ
53بدعت کی اقسام:
54بدعتی کے پیچھے نماز کے عدمِ جواز کے فتوے
542امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا فتویٰ:
553امام وکیع بن الجراح رحمہ اللہ کا فتویٰ:
554امام یزید بن ہارون رحمہ اللہ کا فتویٰ:
555امام بخاری رحمہ اللہ کا فتویٰ:
566امام زھیر بن البابی رحمہ اللہ کا فتویٰ:
567امام ابوعبیدالقاسم بن سلام اور امام یحییٰ بن معین رحمہم اللہ کا فتویٰ:
568امام قوام السنہ رحمہ اللہ کا فتویٰ:
57بدعتی کے بارے میں فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :
57اللہ اور اس کے رسول للہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت دینے والا؟:
58حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی بیزاری،بدعت اور بدعتی سے :
58دیوبندیوں کے چند خطرناک عقائد :
591عقیدہ ٔوحدت الوجود:
612شرکیہ عقائد:
633 جہمیہ اور مرجیئہ کی موافقت:
644اکابر پرستی اور غلوّ:
655گستاخیاں:
686اندھی تقلید:
697اہلِ حدیث سے بغض:
71تنبیہ:
718ختمِ نبوت پر ڈاکہ:
739گمراہی کی طرف اعلانیہ دعوت:
7510انکارِ حدیث:
7611نماز بھی خلافِ سنّت:
7612قرآن وسنّت کی غلط تاویلیں اور تحریفات:
Flag Counter