Maktaba Wahhabi

امامت کے اہل کون؟ ( دو اہم سوالوں کے جوابات )

مؤلف: علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ راشدی ، شیخ ابو طاہر حافظ زبیر علی زئی

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

سال شائع: 2008

زیرِ نظر کتاب دو کبار علمائِ حدیث کے رسالوں کا مجموعہ ہے جن میں سے پہلا رسالہ حضرۃ العلّام سید بدیع الدین شاہ صاحب راشدی رحمہ اللہ کااور دوسرا رسالہ علّامہ ابوطاہرحافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا ہے اور یہ دونوں معروف اہلِ علم وبصیرت ہیں اورکسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ ان دونوں رسالوں کے مجموعے کو ایک نئے عنوان کے تحت’’توحید پبلیکیشنز،بنگلور‘‘ کی طرف سے شائع کیا جارہا ہے۔امیدہے کہ قارئینِ کرام اس نئے انداز کو پسند فرمائیں گے۔ہم نے ان دونوں رسالوں کو اس نئے انداز میں پیش کرتے وقت قرآنِ کریم کی طرح ہی احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مکمل اعراب،بعض تخریجات،جدید طرزِ طباعت کیلئے ضروری اشارات وتزئینات اور حوالوں کے اضافوں وغیرہ امور کا بھی اہتمام کیا ہے جو اصل مطبوعہ رسالوں کے قارئین بآسانی محسوس کرسکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ وہ مؤلفین،اصحابِ تقدیم وتصدیر اور اس کتاب کی طباعت میں کسی بھی قسم کا تعاون کرنے والے تمام حضرات کو ثوابِ دارین سے نوازے۔آمین الخبر۔سعودی عرب والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ ۱۴/۱/۱۴۲۹ھ ابوعدنان محمد منیر قمر نواب الدین ۲۳/۱/۲۰۰۸ء مترجم شرعی کورٹ الخبر وداعیہ متعاون مراکز دعوت وارشاد الخبر،الظہران،الدمام(سعودی عرب)
x
صفحہعنوان
5تصدیر
8پہلا رسالہ امام صحیح العقیدہ ہونا چاہیے
8تالیف علّامہ سیّد ابومحمدبدیع الدین شاہ راشدی رحمۃ اللہ علیہ
9تقدیم
171اولاً:(عقیدہ کی پہلی خامی)
252ثانیاً:(عقیدہ کی دوسری خامی)
293ثالثاً:(عقیدہ کی تیسری خامی)
304رابعاً:(عقیدہ کی چوتھی خامی)
325خامساً:(عقیدہ کی پانچویں خامی)
49دوسرا رسالہ بِدْعَتِی کے پیچھےنماز کا حُکم
49تالیف فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
50تقدیم
52دوسرا رسالہ
53بدعت کی اقسام:
54بدعتی کے پیچھے نماز کے عدمِ جواز کے فتوے
542امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا فتویٰ:
553امام وکیع بن الجراح رحمہ اللہ کا فتویٰ:
554امام یزید بن ہارون رحمہ اللہ کا فتویٰ:
555امام بخاری رحمہ اللہ کا فتویٰ:
566امام زھیر بن البابی رحمہ اللہ کا فتویٰ:
567امام ابوعبیدالقاسم بن سلام اور امام یحییٰ بن معین رحمہم اللہ کا فتویٰ:
568امام قوام السنہ رحمہ اللہ کا فتویٰ:
57بدعتی کے بارے میں فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :
57اللہ اور اس کے رسول للہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت دینے والا؟:
58حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی بیزاری،بدعت اور بدعتی سے :
58دیوبندیوں کے چند خطرناک عقائد :
591عقیدہ ٔوحدت الوجود:
612شرکیہ عقائد:
633 جہمیہ اور مرجیئہ کی موافقت:
644اکابر پرستی اور غلوّ:
655گستاخیاں:
686اندھی تقلید:
697اہلِ حدیث سے بغض:
71تنبیہ:
718ختمِ نبوت پر ڈاکہ:
739گمراہی کی طرف اعلانیہ دعوت:
7510انکارِ حدیث:
7611نماز بھی خلافِ سنّت:
7612قرآن وسنّت کی غلط تاویلیں اور تحریفات:
Flag Counter