Maktaba Wahhabi

89 - 465
’’ اور اس شخص کیلئے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا رہا دو جنتیں ہیں۔‘‘ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو تقوی نصیب کرے اور ہمیں متقین کی صفات اختیار کرنے کی توفیق دے۔اور جنت کے وارثوں میں شامل کرے۔کیونکہ اللہ کے بندوں میں سے صرف وہی بندہ جنت کا وارث بنے گا جو متقی ہوگا۔فرمایا :﴿ تِلْکَ الْجَنَّۃُ الَّتِیْ نُوْرِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَنْ کَانَ تَقِیًّا﴾ [1] ’’ یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے انہیں بناتے ہیں جو متقی ( پرہیز گار ) ہوں۔‘‘ وآخر دعوانا أن الحمد للّٰه رب العالمین
Flag Counter